
Muhammad Aslam Awan
@awanaslamawan1
journalist/columnist(Roznama Duniya Lahore),Book Writer(War on terror),Researcher on culture and heritage.
ID: 712077092
23-07-2012 08:48:30
38,38K Tweet
4,4K Followers
1,1K Following






نواز شریف انتہائی بدقسمت ہیں ، خود لب گور بیٹھ کر بھی اپنی جماعت کو عوام کا خون چوسنے والی مشین بنا دیا ، بے اختیار اقتدار نہ لیتے سے بہتر تھا کہ اپوزیشن میں بیٹھ کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کا اعزاز پاتے Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif


ظلم کی چکی میں پستے عوام اس وقت پہاڑ سے سر ٹکرانے کو تیار ہیں ، اگر پی ٹی آئی عوامی دکھوں کو لیکر تحریک چلائے تو عوام چند دنوں کے اندر حکومت کا تختہ الٹ سکتے ہیں، یاد رکھیں جب تک موجودہ بندوبست تحلیل نہیں ہوتا تب تک عمران کی رہائی ممکن نہیں ہو گی Imran Khan Enkidu Reborn




