
Awan
@awanchk1
I have a keen interest in politics
ID: 1593898210250162176
19-11-2022 09:25:35
8,8K Tweet
3,3K Followers
103 Following







جس طرح قائد میاں محمد نواز شریف صاحب ہمیشہ مشکل وقت میں عوام کے درمیان ہوتے ہیں اسی طرح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ بھی ہر مشکل وقت میں عوام کے درمیان ہمیں فخر ہے ایسی قیادت پر ۔۔ #flooding #cmpunjab Maryam Nawaz Sharif









کبوتر نہیں، چیل ،کووے اور کچرے کےڈھیر ہٹاوُ پکڑنا ہے تو چیل کووں کیلیے برائلر ویسٹج بیچنے والوں کو پکڑو۔ 🕊🕊 کبوتر امن کی علامت کا نشان ہیں آپ بہتر حکمت عملی سے چیل ،کووے،گدھ جیسے پرندے کم یا ختم کریں۔اگر ضروری ہوتو Maryam Nawaz Sharif کیونکہ بسنت کیبعد لاہوری کبوتروں کے شیدائی ہیں