Ahmad Rajput (@aymi340) 's Twitter Profile
Ahmad Rajput

@aymi340

میں اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے لکھا لیکن اس کا ذمہ دار نہیں جو آپ نے سمجھا۔

ID: 2553967620

linkhttps://x.com/aymi339/status/1786451716486930574?s=46 calendar_today08-06-2014 05:45:19

9,9K Tweet

970 Followers

751 Following

Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

عوام پہچان کے اس چہرے کو۔۔۔۔۔ یہ وہ شخص ہے جس نے سیکٹر I-8 اسلام آباد میں گرلز ہاسٹلز ایریا میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک طالبہ کو 5000 کا نوٹ دکھلا کر حراساں کیا اور اس بہادر لڑکی کی جانب سے ویڈیو بنانے پر موقع سے فرار ہوگیا جوکوئی اسے جانتا ہے اس کے مکمل کوائف انباکس کرے

عوام پہچان کے اس چہرے کو۔۔۔۔۔

یہ وہ شخص ہے جس نے سیکٹر I-8 اسلام آباد میں گرلز ہاسٹلز ایریا میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک طالبہ کو 5000 کا نوٹ دکھلا کر حراساں کیا اور اس بہادر لڑکی کی جانب سے ویڈیو بنانے پر موقع سے فرار ہوگیا 

جوکوئی اسے جانتا ہے اس کے مکمل کوائف انباکس کرے
Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

غیر ملکی خاتون بائیکر کے ساتھ غیر اخلاقی گفتگو، بٹگرام پولیس کے تین اہلکار معطل

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا فیصلہ ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ تو بائیکاٹ۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر تو اپوزیشن لیڈر ۔ یئیں یئیں کرنے والے مروت کو دیکھ کر عبرت پکڑیں

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوبکر صدیق کے نام سے منافقین مشرکین اور ختم نبوت کے منکروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو 
(سورت احزاب آیت نمبر 56)