Azam Afzal (@azamafzal) 's Twitter Profile
Azam Afzal

@azamafzal

graduated from suny buffalo NY
MBA marketing doing business die hard lover of mian Nawaz Sharif 😍😍😍😍

ID: 301278528

calendar_today19-05-2011 06:05:21

42,42K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

یہ قرآن کریم جلائیں ، با عمل مسلمانوں کو اذیتیں دیں ، انکا قتل عام کریں ۔ قرآن حدیث کے خلاف پراپیگنڈا کروائیں ۔مسلمانوں کی نسل کشی کریں ۔ جو بھی کر لیں لیکن اسلام تو دنیا کے ہر کونے میں پہنچے گا ، دنیا پہ اسلام کا جھنڈا لہرائے گا ۔جھونپڑی سے لیکر محلات تک یہ اللہ کا وعدہ ہے

Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی اٹھتر سالہ تاریخ میں اس قدر غلیظ، پلید اور خنزیر نما پیدائش کبھی نہیں ہوئی، حتیٰ کہ مران خاں اور شہباز گل بھی اس کے بعد دوسرے تیسرے نمبر پہ کھڑے ہیں🖐🏻🖐🏻🖐🏻

پاکستان کی اٹھتر سالہ تاریخ میں اس قدر غلیظ، پلید اور خنزیر نما پیدائش کبھی نہیں ہوئی،
حتیٰ کہ مران خاں اور شہباز گل بھی اس کے بعد دوسرے تیسرے نمبر پہ کھڑے ہیں🖐🏻🖐🏻🖐🏻
مبین (@miandaynaaray) 's Twitter Profile Photo

I am so proud to be a Punjabi. They way everyone in Punjab is handling this situation ❤️ Kudos to all workers, civil defense, volunteers etc on ground. This is how you deal with such situations. Yes Punjab ke jang the Punjab nay lri, Punjab ka flood hay Punjab manage kar rha.

باوا جی پنڈی (@its_m3awan) 's Twitter Profile Photo

آج آپ کا مکمل تعارف کرواتے ہیں آپ کے فائیٹر جیٹ #J10c سے۔جس نے دشمن کے گھر میں گھس کر دشمن کو رات میں سورج اور دن میں تارے دکھائے۔ #PakistanAirForce 🇵🇰 🦅

مُنشـــــی ™® (@aries_7_8) 's Twitter Profile Photo

غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔

غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں 
شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
Kamran Ahsan (@kamrana42766683) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایسامحنتی جنونی انسان اپنی نصف صدی کی زندگی میں نہیں دیکھا: آپ میرٹ پہ بتائیں کہ جیسےمریم سیلاب زدگان کیلئےگراؤنڈ پہ دن رات محنت کررہی ہیں، تمام ڈیپارٹمنٹس کو24 گھنٹےکام پہ لگایا ہوا ہے، سوشل میڈیا پہ پل پل کی پراگریس بتا رہی ہیں، مجھےایساکوئی ایک لیڈربتا دیں، جی صرف ایک؟

Zaman 🦂 (@zamanchaudhry9) 's Twitter Profile Photo

Mahamm_Chaudhary🇬🇧 اتنے بُرے بُرے آرمی چیفس کو مل گئی اگر اللہ کے ایک اچھا جنرل دے ہی دیا ہے تو اسے کیوں نہی؟ جو کہتا ہے پاکستان کو کچھ ہوا تو آدھی دُنیا سوچ لے جس نے ایران افغانستان فتنہ اخوارج فتنہ الہندوستان دشمن بھارت کو نتھ ڈالی اسے کیوں نہی ملنی چاہیے جس نے پاکستان کی عزت بڑھائی اسے کیوں نہی

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

بار بار فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو شئیر کریں بھارتیوں کی فنڈنگ تباہ کریں پاکستان زندہ باد⚔️ افواج پاکستان ہمیشہ پائندہ باد

بار بار فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو شئیر کریں 
بھارتیوں کی فنڈنگ تباہ کریں

پاکستان زندہ باد⚔️

افواج پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.....🍃 ✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃