(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile
(Ak-47)

@azam__47

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤

#محبت_مافیا

ID: 1692293640456990720

linkhttps://x.com/search?q=from:Azam__47 calendar_today17-08-2023 21:53:50

26,26K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں___🫶 کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ہے کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں!!🫰❤️‍🔥 #محبت_مافیا

یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں___🫶

کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ہے
کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں!!🫰❤️‍🔥

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🐐 اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے اور آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن، اور برکت عطا فرمائے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں! 🤲✨

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

سکون مطلب اپنا گاؤں ٹھنڈی چھاؤں صرف پرندوں کی چہچہاٹ اور تنہائی❣️🙂 #عيد_الأضحى_المبارك

سکون مطلب اپنا گاؤں ٹھنڈی چھاؤں صرف پرندوں کی چہچہاٹ اور تنہائی❣️🙂

#عيد_الأضحى_المبارك
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

سنو جاناں .. ! !❣️ تمہارے پاس ہر وہ ادا ہے جو میرے بے قرار دل کو قرار دے سکتی ہے تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی تمہیں سوچتے رہنا مجھے اچھا لگتا ہے تمہاری عدم موجود گی وہ زہر ہے جس کا کوئی توڑ نہیں!!✍️🫰❤️‍🔥 #محبت_مافیا

سنو جاناں .. ! !❣️
تمہارے پاس ہر وہ ادا ہے جو میرے بے قرار دل کو قرار دے سکتی ہے تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی تمہیں سوچتے رہنا مجھے اچھا لگتا ہے
تمہاری عدم موجود گی وہ زہر ہے جس کا کوئی توڑ نہیں!!✍️🫰❤️‍🔥

#محبت_مافیا
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

عورت کو اگر اس بات کا احساس ہو جائے کہ اسکا مرد اس پہ بھروسہ کرتا ہے اسکو اپنا مان قرار دیتا ہے تو وہ اپنی نبض کو اپنے مرد کی دھڑکن کے ساتھ منسلک کر لیتی ہے. یوں وہ اپنی ذات کو اپنے نیوکلیس سے کبھی دور نہیں ہونے دیتی, ہمیشہ اسی کے اطراف ہی رہنا چاہتی ہے...🥰💯

عورت کو اگر اس بات کا احساس ہو جائے کہ اسکا مرد اس پہ بھروسہ کرتا ہے اسکو اپنا مان قرار دیتا ہے تو وہ اپنی نبض کو اپنے مرد کی دھڑکن کے ساتھ منسلک کر لیتی ہے. یوں وہ اپنی ذات کو اپنے نیوکلیس سے کبھی دور نہیں ہونے دیتی, ہمیشہ اسی کے اطراف ہی رہنا چاہتی ہے...🥰💯
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں___🫰 یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا'!!!!!!🤕🙈 #محبت_مافیا

اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں___🫰

یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا'!!!!!!🤕🙈

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

رکھا ہے جیسے مان محبت کا عمر بھر رکھنا پڑے گی ترک ِ محبت کی لاج بھی__🫰 کھاؤ قسم کہ یاد نہیں کر رہے اُسے ثابت کرو کہ دل میں نہیں ہے وہ آج بھی!!🔥❤️‍🔥 #محبت_مافیا

رکھا ہے جیسے مان محبت کا عمر بھر 
رکھنا پڑے گی ترک ِ محبت کی لاج بھی__🫰 

کھاؤ  قسم  کہ  یاد  نہیں  کر  رہے  اُسے 
ثابت کرو کہ دل میں نہیں ہے وہ آج بھی!!🔥❤️‍🔥

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

نپی تلی سی مُحبت ، لگا بَندھا سا کَرم__🫰 نِبھا رہے ہو تعلُق ،بڑے حِساب کے ساتھ!!!✍️❤️‍🩹 #محبت_مافیا

نپی تلی سی مُحبت ، لگا بَندھا سا کَرم__🫰

 نِبھا رہے ہو تعلُق ،بڑے حِساب کے ساتھ!!!✍️❤️‍🩹

#محبت_مافیا
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھی میں جب نہیں ہوتی کیا پتا پروفائل وزٹ ہوتی ہو پر نہ جی میری یہ خوش فہمی بھی ختم کر دی ظالمو نے آج 😐💔🤕

میں  سمجھی  میں  جب  نہیں  ہوتی  کیا  پتا پروفائل وزٹ  ہوتی  ہو  پر  نہ  جی  میری  یہ  خوش  فہمی  بھی  ختم  کر  دی  ظالمو  نے  آج 😐💔🤕
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

مجھے اب سمجھ آیا کہ وہ چاہتی تھی میں اس کے ساتھ تو رہوں پر کھبی اس پر حق نہ جتاؤں میں اسکی ملکیت تو رہوں پر اس سے نبھانے کا مطالبہ نہ کروں میں اسکے ساتھ تو چلوں پر اسکا ہاتھ تھامنے کی ضِد نہ کروں اُس پر اپنے محبت تو لٹاوں پر بدلے میں اس سے زرہ بھی محبت کی توقع نہ رکھوں!🥀❤️‍🩹

مجھے اب سمجھ آیا 
کہ وہ چاہتی تھی 
میں اس کے ساتھ تو رہوں
پر کھبی اس پر حق نہ جتاؤں 
میں اسکی ملکیت تو رہوں 
پر اس سے نبھانے کا مطالبہ نہ کروں
میں اسکے ساتھ تو چلوں پر اسکا ہاتھ تھامنے کی ضِد نہ کروں
اُس پر اپنے محبت تو لٹاوں پر بدلے میں 
اس سے زرہ بھی محبت کی توقع نہ رکھوں!🥀❤️‍🩹
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

🔸 نان فائلر کے لیے ہر ATM صرف "Out of Service" دکھائے گا۔ 🔸 نان فائلر کا بچہ اسکول میں داخلہ فارم پر "No Future" کے ساتھ رجسٹر ہوگا۔ 🔸 نان فائلر اگر شاعری کرے تو صرف "حسرت، ندامت، اور رسیدیں" اس کے قافیے ہوں گے۔ 🔸 نان فائلر کا موبائل خودبخود "Airplane Mode" پر چلا جائے گا۔🤷‍♂️

🔸 نان فائلر کے لیے ہر ATM صرف "Out of Service" دکھائے گا۔
🔸 نان فائلر کا بچہ اسکول میں داخلہ فارم پر "No Future" کے ساتھ رجسٹر ہوگا۔ 
🔸 نان فائلر اگر شاعری کرے تو صرف "حسرت، ندامت، اور رسیدیں" اس کے قافیے ہوں گے۔
🔸 نان فائلر کا موبائل خودبخود "Airplane Mode" پر چلا جائے گا۔🤷‍♂️
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو تُو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے اچھے لگتے ھیں تیرے بعد خسارے ہم کو

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو

تُو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ھیں تیرے بعد خسارے ہم کو
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

بجٹ کے بعد یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا اب اگر کسی کے پاس اس کا نمبر ہو تو چُپکے سے ان باکس کر دے😪 🤕

بجٹ کے بعد یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا اب اگر کسی کے پاس اس  کا نمبر ہو تو چُپکے سے ان باکس کر دے😪 🤕