Azhar Hussain (@azharhu97420270) 's Twitter Profile
Azhar Hussain

@azharhu97420270

ID: 1514205666021416965

calendar_today13-04-2022 11:36:36

7,7K Tweet

97 Followers

111 Following

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

یہ فوج کا ادارہ ھے یا مذہب ھے کہ جس کی توہین نہیں ہو سکتی؟؟ اور اگر ہو جائے تو وہ قابل معافی نہیں؟؟ "پاک فوج" نام کا غلیظ مذہب تم ہم پر مسلط نہیں کر سکتے، ہم اسے ماننے سے انکار کرتے ہیں، ناپاک فوج پر لعنت ہو ہم تمہارے پیروکار نہیں

یہ فوج کا ادارہ ھے یا مذہب ھے کہ جس کی توہین نہیں ہو سکتی؟؟ اور اگر ہو جائے تو وہ قابل معافی نہیں؟؟
"پاک فوج" نام کا غلیظ مذہب تم ہم پر مسلط نہیں کر سکتے، ہم اسے ماننے سے انکار کرتے ہیں، ناپاک فوج پر لعنت ہو
ہم تمہارے پیروکار نہیں
Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

پورا لندن عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا یہ مناظر پر جگہ پھیلا دیں عمران خان کی رہائی کی تحریک پوری دنیا میں پھیلی ہے

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨قدرتی خوب صورتی پختونوں کی ماشاءﷲ نا میک اپ نا کوئی سرجری ایک غریب گھرانے کہ بھائی اور بہنیں ایک ساتھ نہیں محتاج زیور کی خوب صورتی جنکو خدا نے دی سرجریاں کرنے کی محتاج نہیں ہوتی 🔥🔥🤲🏻🙏🏻

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

( پبلک سروے ) پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔۔۔۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

( پبلک سروے )

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔۔۔۔

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

ہماری سوشل میڈیا بیانیے کی جنگ ہار گئی، دشمن نے اپنے پراپیگنڈے سے علی امین گنڈاپور، مینا خان، شفقت ایاز، سہیل آفریدی اور ایسی قیادت جو عوام کو نکالنے کی اہلیت رکھتی ہے، اُسے غدار ثابت کرنے کی کوشش کی، غدار وہ ہے جو 5 اگست کو عمران خان اور حقیقی آزادی کی تحریک کا ساتھ نہیں دے گا۔

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

شاہین صہبائی صاحب کا 1.8 ملین فالورز والا اکاونٹ ہیک ہوگیا۔ شاہین صبائی کی درخواست سب صارفین سے ٹویٹر کو ٹیگ کر کے ان کی مدد کریں۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

چیلنج قبول کرو عظمہ کنیز ۔۔ کنیز دوم کو یہ بتاؤ اگر عمران خان مشہور نہیں ہے تو ایک جلسہ رکھو مینار پاکستان کے اندر ایک دن مریم کا دوسرے دن عمران خان کا پھر دیکھتے ہیں کہ کون مشہور ہے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر کس کی ہے؟؟؟ درست جواب دینے والوں کو فالو بیک کے ساتھ پرموٹ کیا جائیگا ✅

یہ تصویر کس کی ہے؟؟؟
درست جواب دینے والوں کو فالو بیک کے ساتھ پرموٹ کیا جائیگا ✅
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

زبردست اقدام : پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے اجلاس میں 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے ممبران کی تصاویر ایوان میں لے آئے۔.

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا پنجاب میں کرین سے ایک غریب کی ریڑھی کو تباہ کر دیا گیا 💔 #پرامن_ملک_گیر_تحریک