Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile
Azhar M Khan

@azharmkhan3

Nothing can defend us but CONSTITUTIONAL SUPREMACY. RTs Not Endorsements.

ID: 999235133050970118

calendar_today23-05-2018 10:26:35

4,4K Tweet

16,16K Followers

7,7K Following

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

“ہائبرڈ نظام” کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ جب عوام حکومتی چہروں سے تنگ آ جائیں, تو آسانی سے اُنکی جگہ نئے لاۓ جا سکتے ہیں۔ اس سے عوام بھی مُطمین ہو جاتی ہے اور پالیسیوں کا تسلسل بھی قائم رہتا ہے!

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

خوشخبری! پاکستان کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ اب تمام پاکستانی ایئرلائنز برطانیہ کے لیے پرواز کر سکتی ہیں!

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

اگر لاہور کی انتظامیہ صفائ کی شاباشیاں لے سکتی ہے, تو پھر اس غفلت کی زمہ داری قبول کرنے کے ساتھ ساتھ معزرت بھی کرنی چاہیے۔

Intruder (@a_b_i_d_) 's Twitter Profile Photo

Azhar M Khan میں نے بھی کاروبار کر کے دیکھ لیا #کافی_پلینٹ کھولا تھا اور بہت سا تجربہ حاصل ھوا۔ آپ نے صحیح لکھا پاکستان میں ذیادہ تر وہ لوگ کامیاب ہیں جو دو نمبر طریقہ سے بزنس کرتے، صاف طریقہ سے کاروبار کرنے والوں کو سسٹم چلنے ہی نہیں دیتا ، کبھی سیاسی طریقہ سے تنگ کیا جاتا کبھی انتظامی طریقہ

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

آپ جانتے ہیں کہ پوری قوم پاکستان کے تحفظ، سلامتی کیلئے اب آپ پر اندھا یقین کرتی یے، بالخصوص پاک بھارت جنگ کے بعد، اس لئے ہمت کریں اور پوری طاقت کے ساتھ بلوچستان میں چھپے دہشتگردوں کا خاتمہ کریں۔۔۔آخر جن میزائلوں سے سے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے جا سکتے ہیں تو بلوچستان میں

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

خانصاحب کے بچوں کو اپنے والد کے لیے پاکستان آنے سے بلکُل نہی روکنا چاہیے۔ یہ اُنکا حق ہے۔ اور اگر وہ پاکستانی ہیں تو سیاست میں بھی ضرور حصہ لیں۔ فیصلہ عوام کرے گی!

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

جوں جوں اسٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے, توں توں عوام کی حالت پتلی ہو رہی ہے!

Bashir Nichari (@bashirnichari1) 's Twitter Profile Photo

جہاں کچھ حکومتیں انسانوں کو بیساکھی دیتی ہیں، وہیں سندھ میں جانوروں کو بھی نئی ٹانگیں دی جا رہی ہیں! "یہ ہے نئی سوچ، نئی حکمرانی جہاں جانور بھی بے یار و مددگار نہیں۔ کیمی کی مسکراہٹ، سندھ کے احساس کی پہچان!" BilawalBhuttoZardari Shazia Atta Marri

جہاں کچھ حکومتیں انسانوں کو بیساکھی دیتی ہیں،
وہیں سندھ میں جانوروں کو بھی نئی ٹانگیں دی جا رہی ہیں!

"یہ ہے نئی سوچ، نئی حکمرانی  جہاں جانور بھی بے یار و مددگار نہیں۔
کیمی کی مسکراہٹ، سندھ کے احساس کی پہچان!"
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> 
<a href="/ShaziaAttaMarri/">Shazia Atta Marri</a>
Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

بجٹ آیا, نئے ٹیکسز لگے اور اب حسبِ روایت طاقتور یونینز نے ہڑتالوں کا ہتھیار اُٹھا لیا۔ اب حکومت دباؤ میں آئے گی، مذاکرات ہوں گے، رعایتیں ملیں گی اور زندگی حسبِ معمول چلتی رہے گی۔ مگر سوال یہ ہے کہ ان سب کے درمیان کون ہے جو چپ چاپ سب کچھ سہتا ہے؟ بیچاری عام عوام! یہی وہ طبقہ ہے جو

Kunwar Moeez Khan (@kunwarmoeez) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan If it’s not about bowing down then why write such a big tweet? Let it be!! Move on!! You are what you do not what you say you will do!!!!

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

Some men feel envious of a wife who is highly educated, financially independent and socially respected. Unable to cope with her strength and autonomy, they attempt to undermine her through violence, humiliation and emotional abuse,just to soothe their own inferiority complex.

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

بھارتی سکھ گلوکار “بی وی سنگھ” نے پاکستان کے حق میں نیا گانا ریلیز کردیا۔ اس وقت پوری بھارتی حکومت اس گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کرنے میں مصروف ہے۔ چلیں پھر اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں!

🅰🅻🅸 🆂🅴🆃🅷🅸  (@alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

کوئی بیچارہ ہے تنہا کوئی پیاسا ہے صحرا میں کوئی بے درد بے پرواہ عجب دنیا ہے یہ دنیا کوئی آدمیت سے ہے دور کچھ لوگ دولت سے مست اور مغرور ہیں اور خدا کو کمزور سمجھتے ہیں عجب دنیا ہے یہ دنیا ❤️❤️❤️❤️❤️

Najam Ali (@najamali2020) 's Twitter Profile Photo

There is widespread misconception among many Pakistanis that only democratic rule guarantees benevolence and good governance. In reality, both stem from personal character and integrity, not merely from constitutional legitimacy or electoral process. A system can be

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

دیکھ لیجیے گا, اسٹاک مارکیٹ کے بعد کرپٹو کرنسی بھی پاکستان میں نئی بلندیوں کو چھوۓ گی۔ مگر پٹرول اور چینی سستی نہی ہو گی!

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

اے پاک پروردگار! اس بارش کو ہمارے لیے رحمت ہی رکھنا, زحمت نہ بنانا۔ ہماری زمینوں کو سیراب کرنا, لیکن ہمارے گھروں، بچوں، روزگار اور راستوں کو محفوظ رکھنا۔ میرے مولا, ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا, جو ہم سے اٹھایا نہ جائے۔ اور ہمیں اپنی خاص حفاظت اور رحمت میں رکھنا۔ ۔ آمین ثم آمین