Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile
Aziz Qamar Sudhozai

@azizqamar8

always be happy because Allah is with us

ID: 1614447240294047745

calendar_today15-01-2023 02:20:20

23,23K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر 🌹🥀 حضرت ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ نے ہمارے افلح نامی غلام کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتا تو پھونک مارتا ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ افلح ! اپنے چہرے کو مٹی لگنے دو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ مشکوٰة المصابیح #1002 نماز کا بیان Status: صحیح

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں جب رسول اللہ ﷺ مکہ تشریف لائے تو آپ حجر اسود کے پاس آئے تو اسے بوسہ دیا ، پھر آپ اپنی دائیں جانب پر چلے تو تین چکر تیز چل کر چار چکر عام رفتار سے چل کر لگائے ۔ رواہ مسلم ۔ مشکوٰة المصابیح #2566 افعال حج کا بیان Status: صحیح

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

توجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت حفصہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص کسی کاہن کے پاس جا کر اس سے کسی گم شدہ چیز کے بارے میں دریافت کرے تو اس شخص کی چالیس روز تک نماز قبول نہیں ہوتی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مشکوٰة المصابیح #4595 طب اور جھاڑ پھونک کا بیان Status: صحیح

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

امین ثم امین جمعہ کے دن کی برکت سے اللہ اپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌹 حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں ، جب یہ آیت «(نَدْعُ اَبْنَاءَ نَا وَ اَبْنَاءَ کُمْ)» نازل ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے علی ، فاطمہ ، حسن اور حسین ؓ کو بلایا اور فرمایا :’’ اے اللہ ! یہ میرے اہل بیت ہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مشکوٰة المصابیح #6135 Status: صحیح

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر 🌹 حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب بندہ اعتراف کر لیتا ہے پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ بھی (رحمت کے ساتھ) اس پر رجوع فرماتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۴۱۴۱) و مسلم مشکوٰة المصابیح #2330 دعاؤں کا بیان Status: صحیح

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر 🥀 حضرت خباب ؓ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ مومن جو بھی خرچ کرتا ہے تو اس پر اسے اجر ملتا ہے لیکن اس نے جو خرچ اس مٹی پر (زائد از ضرورت) کیا اس پر اسے اجر نہیں ملتا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ مشکوٰة المصابیح #5182 Status: صحیح

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے ، معلوم نہیں اس کے اول میں خیر ہے یا اس کے آخر میں خیر ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ مشکوٰة المصابیح #6286 كتاب المناقب Status: صحیح

Kashmala Murad (@kashmalamurad37) 's Twitter Profile Photo

عزیز افغان بھائیو،‼️‼️ آپ کے ملک کے حکمران، طالبان، گزشتہ 50 سال سے آپ کی نسلوں کے مستقبل کو تباہ کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے آج افغان بچے دنیا بھر میں کچرا اٹھا رہے ہیں اور بے وطن پھر رہے ہیں۔ آپ کے حکمران کبھی کسی کو امن سے حکومت کرنے نہیں دیتے، جس کی وجہ سے ملک اب بھی ترقی نہیں کر

عزیز افغان بھائیو،‼️‼️
آپ کے ملک کے حکمران، طالبان، گزشتہ 50 سال سے آپ کی نسلوں کے مستقبل کو تباہ کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے آج افغان بچے دنیا بھر میں کچرا اٹھا رہے ہیں اور بے وطن پھر رہے ہیں۔ آپ کے حکمران کبھی کسی کو امن سے حکومت کرنے نہیں دیتے، جس کی وجہ سے ملک اب بھی ترقی نہیں کر
Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر 🌹🥀 حضرت اغرّ المزنی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لوگو ! اللہ کے حضور توبہ کرو ، کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اللہ کے حضور توبہ کرتا ہوں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مشکوٰة المصابیح #2325 دعاؤں کا بیان Status: صحیح

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

🌹 سورة سبأ - Ayat No 49 السلام علیکم صبح بخیر قُلۡ جَآءَ الۡحَقُّ وَ مَا یُبۡدِئُ الۡبَاطِلُ وَ مَا یُعِیۡدُ ﴿۴۹﴾ کہہ دو کہ : حق آچکا ہے ، اور باطل میں نہ کچھ شروع کرنے کا دم ہے ، نہ دوبارہ کرنے کا ۔

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

Surat No. 49 Ayat NO. 6 اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ ۔

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

Surat No. 49 Ayat NO. 10 ۔ ( یاد رکھو ) سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں میں ملاپ کرا دیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔

Aziz Qamar Sudhozai (@azizqamar8) 's Twitter Profile Photo

امین ثم امین یا رب العالمین 🥀اللہ تعالی اپ کو خوشیوں والی لمبی زندگی عطا کریں