Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

@azizazjan

Sprinkle kindness everywhere i go.😊

ID: 1273223223354802178

calendar_today17-06-2020 11:57:42

163,163K Tweet

36,36K Followers

30,30K Following

🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 (@jf__7n) 's Twitter Profile Photo

eرm Team Legacy leavers Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ Sadam afridi 𝓡𝓲𝓭𝓪 CH Tahirᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢 Tuba_ali_ *غزہ کے ایک بھائی نے کل یہ ویڈیو بھیجی جس میں ایک خاتون نے ہم سے امداد کیلیے اپیل کی ہے، اس میں نہ مصر کا نام لیا ہے نہ سعودی وغیرہ کا حالانکہ وہ ہم سے زیادہ قریب ہے بلکہ صرف پاکستان کا نام لیا ہے ان لوگوں کا ہم کتنا امیدیں وابستہ ہے #عالم_اسلام_امریکا_کا_یار

Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل السلام علیکم! *اے اللہ!* تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

#داستان_دل
السلام علیکم!
 *اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
صبح کا ستارہ (@_subhakasitara) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل وعلیکم السلام! بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا مت سمجھنا، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ ❤️

#داستان_دل
وعلیکم السلام!
 بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا مت سمجھنا، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ ❤️
رشک ناہید (@rashke_naheed) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *✍🏻زندگی کی ہر ٹھوکر یہی احساس دلاتی ہے کہ اے اللہ! تیرے سوا میرا کوئی نہیں!* #داستان_دل

السلام علیکم!
 *✍🏻زندگی کی ہر ٹھوکر یہی احساس دلاتی ہے کہ اے اللہ! تیرے سوا میرا کوئی نہیں!*
#داستان_دل
Shahzad 🌹🌹 (@its_iftii) 's Twitter Profile Photo
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی یکطرفہ کہانی پر یقین نہ کریں اس میں ہمیشہ گم شدہ صفحات ہوتے ہیں 🙂 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

کبھی بھی یکطرفہ کہانی پر یقین نہ کریں 

اس میں ہمیشہ گم شدہ صفحات ہوتے ہیں 🙂

<a href="/7n_Star_/">𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃</a> 
#داستان_دل #قومی_زبان
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

خان کی ان دو وفادار شیرنیوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں !! یہ بہادر عورتیں کئ بزدل مردوں سے ہزار درجے بہتر ہیں ۔۔۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

خان کی ان دو وفادار شیرنیوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں !!

یہ بہادر عورتیں کئ بزدل مردوں سے ہزار درجے بہتر ہیں ۔۔۔

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

مقبولیت سروے ! آج کے دن میں عوام میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ جنگ ڈیزائنر یا قیدی نمبر 804 ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

مقبولیت سروے !

آج کے دن میں عوام میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟

جنگ ڈیزائنر یا قیدی نمبر 804 ؟

اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@saif_pit) 's Twitter Profile Photo

ہارون الرشید ویسےفرض کریں اگر تحریک انصاف والےسارے پارٹی چھوڑ جائیں تو پھر9مئی کا ذمہ دار کون ہوگا۔ معصومانہ سوال! #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers

<a href="/Haroon_Natamaam/">ہارون الرشید</a> ویسےفرض کریں اگر تحریک انصاف والےسارے پارٹی چھوڑ جائیں  تو پھر9مئی کا ذمہ دار کون ہوگا۔
معصومانہ سوال!

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

<a href="/LegacyLeavers_/">Team Legacy leavers</a>
Saima Gul P.T.Ikw (@saimagulipian) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan سوچ سمجھ کر جواب دیں: عمران خان کا ایک ادنیٰ کارکن زیادہ مقبول ہے یا جنرل عاصم منیر؟ یہ کیسی بے وقوفی ہے کہ عاصم منیر کا موازنہ عمران خان جیسے عوامی لیڈر سے کیا جاتا ہے! 👇 اپنی رائے دیں: #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ #رہائی_کیلئے_نکلنا_ہوگا

Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل اسلام علیکم! اللّہ تعالیٰ نےانسان کو دِل دیا، لیکن اِس کا سکُون اپنے پاس رکھا اور فرمایا: یاد رکھو' دل کاسکُون صرف اللّہ کی یاد میں ہے۔

#داستان_دل
اسلام  علیکم!
اللّہ تعالیٰ نےانسان کو دِل دیا، لیکن اِس کا سکُون اپنے پاس رکھا اور فرمایا: 
یاد رکھو' دل کاسکُون صرف اللّہ کی یاد میں ہے۔
صبح کا ستارہ (@_subhakasitara) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! اگر اللہ پر سب چھوڑ ہی دیا ہے تو اس کے فیصلوں پر یقین بھی رکھو، وہ تمہاری ہر چاہت کو پور کرنے پر قادر ہے۔ ❤️ 💯 #داستان_دل

السلام علیکم!
 
اگر اللہ پر سب چھوڑ ہی دیا ہے تو اس کے فیصلوں پر یقین بھی رکھو، وہ تمہاری ہر چاہت کو پور کرنے پر قادر ہے۔ ❤️ 💯
 #داستان_دل
Khanm (@fz_kh_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *آنسوؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے۔* *دل کی سختی گناہوں کی وجہ سے ہے۔* #داستان_دل

السلام علیکم!
 *آنسوؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے۔* 
 *دل کی سختی گناہوں کی وجہ سے ہے۔*
#داستان_دل