BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile
BBC News اردو

@bbcurdu

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

ID: 132493630

linkhttp://www.bbc.co.uk/urdu/ calendar_today13-04-2010 11:34:45

126,126K Tweet

4,5M Followers

48 Following

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈین حکام کا دعویٰ ہے کہ اپریل میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملے میں ملوث تینوں ملزمان نہ صرف پاکستانی شہری ہیں بلکہ ان کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے ہے۔ bbc.in/3T4k3OQ

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز بند ہونے کی صورت میں تیل کتنا مہنگا ہوسکتا ہے؟ ◀️ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے – تازہ ترین اطلاعات کیا ہیں؟ تفصیلات: bbc.in/4k3RMmE

◀️ ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز بند ہونے کی صورت میں تیل کتنا مہنگا ہوسکتا ہے؟
◀️ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے – تازہ ترین اطلاعات کیا ہیں؟
تفصیلات: bbc.in/4k3RMmE
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

نیو یارک کے میئر کی دوڑ میں شامل 33 سالہ ظہران ممدانی ایک غیر معمولی انتخابی مہم چلا رہے ہیں جو جنوبی ایشیائی افراد میں مقبول ہو رہی ہے۔ ان کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہوئی جس میں وہ امیتابھ کا ڈائیلاگ دہراتے ہوئے اپنے امیر حریف کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہیں۔ bbc.in/4k4IoPs

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ روسی صدر اور ایرانی وزیرِ خارجہ کے درمیان ملاقات: ’ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں‘ ◀️ تہران میں جیل، بسیج فورس کے ہیڈکوارٹر اور فردو جوہری مرکز پر نئے اسرائیلی حملے مزید تفصیلات: bbc.in/40bnN4Y

◀️ روسی صدر اور ایرانی وزیرِ خارجہ کے درمیان ملاقات: ’ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں‘
◀️ تہران میں جیل، بسیج فورس کے ہیڈکوارٹر اور فردو جوہری مرکز پر نئے اسرائیلی حملے
مزید تفصیلات: bbc.in/40bnN4Y
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں ایرانی سفیر نے پاکستان کی جانب سے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کی سفارش پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔ مگر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اس سفارش کو محض انڈیا، پاکستان کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جائے۔ bbc.in/46a4MDH

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے ایران کی جوہری تنصیبات پر غیرمعمولی حملوں کے بعد جہاں پوری دنیا کو تہران کی ممکنہ جوابی کارروائی کا انتظار وہیں ماہرین یہ جاننے کی کوششوں میں بھی مصروف ہیں کہ امریکی حملوں کے باعث ایران کی جوہری صلاحیت کو آخر کتنا نقصان پہنچا۔ bbc.in/4kUfhQn

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ ایران کے جوہری مقامات پر حملے بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں: نیشنل سکیورٹی کمیٹی تفصیلات: bbc.in/4eaLIXW

◀️ ایران کے جوہری مقامات پر حملے بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں: نیشنل سکیورٹی کمیٹی
تفصیلات: bbc.in/4eaLIXW
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ ایران میں اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والی اوین جیل میں کون افراد قید ہیں؟ ◀️ اتحادیوں کا اتفاق ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہیے: نیٹو سیکریٹری جنرل تفصیلات: bbc.in/3Tzqd9N

◀️ ایران میں اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والی اوین جیل میں کون افراد قید ہیں؟
◀️ اتحادیوں کا اتفاق ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہیے: نیٹو سیکریٹری جنرل
تفصیلات: bbc.in/3Tzqd9N
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

بواسیر، فشر اور فسٹولا: ہم اکثر ان تینوں ناموں کو پڑھتے ہیں مگر کئی لوگ خود ہی بیماری کی تشخیص کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر علاج ڈھونڈنے لگتے ہیں۔ لیکن یہ عادت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ bbc.in/3T4tf5L

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی پر ’محض سوال اٹھایا‘، عسکری موقف میں کوئی تبدیلی نہیں: وائٹ ہاؤس ◀️ امریکی صدر کا تیل کی قیمتیں کم رکھنے کا مطالبہ: ’دشمن کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں‘ تفصیلات: bbc.in/4efAxgA

◀️ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی پر ’محض سوال اٹھایا‘، عسکری موقف میں کوئی تبدیلی نہیں: وائٹ ہاؤس
◀️ امریکی صدر کا تیل کی قیمتیں کم رکھنے کا مطالبہ: ’دشمن کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں‘
تفصیلات: bbc.in/4efAxgA
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ قطر میں امریکی زیرِ انتظام فضائی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کا ’خطرہ‘ ◀️ قطر کی فضائی حدود بند، امریکی و برطانوی شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت لائیو پیج: bbc.in/40eSN42

◀️ قطر میں امریکی زیرِ انتظام فضائی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کا ’خطرہ‘
◀️ قطر کی فضائی حدود بند، امریکی و برطانوی شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت

لائیو پیج: bbc.in/40eSN42
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

خبر رساں اداروں کے مطابق قطر میں وسطی دوحہ اور لوسیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ آسمان پر میزائلوں کو بھی دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات: bbc.in/3Gcb62Y

خبر رساں اداروں کے مطابق قطر میں  وسطی دوحہ اور لوسیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ آسمان پر میزائلوں کو بھی دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات: bbc.in/3Gcb62Y
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا ’کڑا اور فاتحانہ جواب‘ دیا ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے قطر اور عراق میں امریکی فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ bbc.in/3TDtQvo

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ حملے کا نشانہ امریکی اڈہ رہائشی علاقے سے دور تھا، دوست ملک قطر اور اس کے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں: ایران ◀️ قطر کی ملک میں موجود امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملوں کی مذمت تفصیلات: bbc.in/444cKLW

◀️ حملے کا نشانہ امریکی اڈہ رہائشی علاقے سے دور تھا، دوست ملک قطر اور اس کے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں: ایران
◀️ قطر کی ملک میں موجود امریکی فضائی اڈے پر ایرانی حملوں کی مذمت
تفصیلات: bbc.in/444cKLW
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’یہ ناقابلِ قبول ہے‘: سعودی عرب کی ’قطر کے خلاف ایرانی جارحیت‘ کی مذمت مزید تفصیلات: bbc.in/44uk1pR

’یہ ناقابلِ قبول ہے‘: سعودی عرب کی ’قطر کے خلاف ایرانی جارحیت‘ کی مذمت
مزید تفصیلات: bbc.in/44uk1pR
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’لوگ ڈرے ہوئے ہیں، کوئی باہر نہیں نکل رہا‘: قطر میں مقیم پاکستانی شہری نے کیا دیکھا؟ تفصیل: bbc.in/3G8qVYD

’لوگ ڈرے ہوئے ہیں، کوئی باہر نہیں نکل رہا‘: قطر میں مقیم پاکستانی شہری نے کیا دیکھا؟
تفصیل: bbc.in/3G8qVYD
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ ایران کسی کی جارحیت قبول نہیں کرے گا: آیت اللہ علی خامنہ ای ◀️ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سعودی اور قطری سفیروں سے رابطہ: ’پاکستان امن کی کوششوں کو تیز کرنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرے گا‘ تفصیلات: bbc.in/4l5HFic

◀️ ایران کسی کی جارحیت قبول نہیں کرے گا: آیت اللہ علی خامنہ ای
◀️ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سعودی اور قطری سفیروں سے رابطہ: ’پاکستان امن کی کوششوں کو تیز کرنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرے گا‘
تفصیلات: bbc.in/4l5HFic
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی جانب سے مزید حملے نہ کرنے کا پیغام ان الفاظ میں دیا ’مبارک ہو دنیا، اب امن کا وقت ہے‘۔ تفصیل بی بی سی اردو پر: bbc.in/45CpqMD

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ’مکمل جنگ بندی‘ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز چند گھنٹے بعد ہو جائے گا تاہم اسرائیل اور ایران نے ابھی تک جنگ بندی کی تصدیق نہیں کی ہے۔ تفصیل بی بی سی اردو پر: bbc.in/4k51K79

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’اسرائیل کارروائیاں بند کرے تو جوابی حملوں کا کوئی ارادہ نہیں:‘ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے دعوے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام تفصیلات: bbc.in/407qTqT

’اسرائیل کارروائیاں بند کرے تو جوابی حملوں کا کوئی ارادہ نہیں:‘ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے دعوے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام
تفصیلات: bbc.in/407qTqT