بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰

@bit0420

😏 My Attitude can Kill You. 🤲 Thanks to Allah who made my Life Easy and Special.💎 Critic...✒...Social Worker..👀.. 👍Proud 🇵🇰Pakistani۰❤ انسان By Birth. ✊

ID: 2758854864

calendar_today23-08-2014 13:58:14

173,173K Tweet

52,52K Followers

344 Following

Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

کوئی بتا سکتا ہے کہ اس سے بڑھ کر اور ملک دشمنی ملک سے غداری اور کیا ہو سکتی ہے۔

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِير جنرل عاصم منیر جنکو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لئے سازشیں رچی گئیں۰ جنکو آرمی چیف بن جانے کے بعد ھٹانے کے لئے سازشیں رچائی گئیں۰ بھارت سے حملہ تک کروا دیا گیا۰ اسی جنرل عاصم منیر

أســــد نثار (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی مسلمان ایمان اور بہادری کی جس کسوٹی پر پرکھے جا رہے ہیـں، ویسے قصے کہانیوں میں سنا کرتے تھے۔ یا اللہ اپنے محبوب بندوں کی مدد فرما۔ 🤲🇵🇸

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں عوام کا تحفظ کرنے والی پولیس محفوظ نہی ڈاکو اپنی دھشت بنانے کے لئے پولیس کے جوانوں کو بےرحمی سے قتل کر رھے سوچیئے وھاں عوام کتنے محفوظ ھونگے؟ کچے کا علاقہ بےرحم آپریشن مانگتا ھے۰ ریاست کب تک عوام کے بچے قربان کرتی رھے گی؟ یہ قربانیاں کس کے لئے ھیں؟ آپ سے کچے کے ڈاکو

جس ملک میں عوام کا تحفظ کرنے والی پولیس محفوظ نہی ڈاکو اپنی دھشت بنانے کے لئے پولیس کے جوانوں کو بےرحمی سے قتل کر رھے سوچیئے وھاں عوام کتنے محفوظ ھونگے؟
کچے کا علاقہ بےرحم آپریشن مانگتا ھے۰
ریاست کب تک عوام کے بچے قربان کرتی رھے گی؟
یہ قربانیاں کس کے لئے ھیں؟
آپ سے کچے کے ڈاکو
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

بہت سے مسلمانوں کو نہیں پتا ہوگا کہ کمپیوٹر کے سافٹویئر کا جو بیس یعنی الگورتھم ہوتا ہے،الگورتھم ورڈ الخوارزم سے آیا سو میں سے 99 لوگوں کو نہیں معلوم ہوگا کہ کولمبس جن نقشوں کو آدھار بناکر مغرب سے راستہ تلاش کرنے نکلا تھا،وہ بھی ایک مسلمان الادریس نے بنائے تھے

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

پنجاب لہولہان پنجاب کب تک اپنے بچوں کی لاشیں وصول کرتا رھے گا؟ کچے میں کیسا آپریشن ھوتا ھے کے ڈاکو ختم ھونے کی بجائے بڑھ رھے؟ پولیس میں ڈاکوؤں کے سہولت کار ڈاکوؤں کے خلاف ھر آپریشن کو گراونڈ پر ناکام بنانے کے ساتھ ان پولیس والوں کو بھی نشانہ بنواتے ھیں جو سنجیدگی سے آپریشن کرنا

Sabrina Malik (@sabrinamalik786) 's Twitter Profile Photo

إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب،۵۶

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

بےگھر افراد کے لئے نادر موقع آپ کی اپنی حکومت آپکو آپکا گھر بنا کے دینے میں آپکی مدد کرنا چاھتی ھے۰ ضرورت مند اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ھیں۰

Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

چھ ہزار ایک سو ساٹھ گھر مکمل ہو چکے ہیں پینتالیس ہزار سے زائد تعمیر کے مرحلے میں ہیں آپ کے آس پڑوس میں کرایہ دار مستحق لوگ ہیں تو اُنہیں اس پروگرام کے بارے ضرور بتائیے پنجاب حکومت اپنا گھر کا خواب پورا کر کے دے رہی ہے بھڑکیں نہیں صرف کام 🙌🏻🙌🏻

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کا بھارت کے خلاف برہمی کا اظہار جاری و ساری بھارت کبھی عالمی کردار ادا کرنے والا ملک نہیں رہا،صدر ٹرمپ بھارت سے مایوس ہیں امریکی وزیرخزانہ سکاٹ بیسنٹ کا اہم بیان

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

اور جو جو دل آزار باتیں یہ لوگ کہتے ہیں، انہیں سہتے رہو،اور خوبصورتی سے ان سے کنارہ کش رہو،اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں، نمٹ لینے دو،اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو سورہ مزمل

Sabrina Malik (@sabrinamalik786) 's Twitter Profile Photo

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں 40 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے، جو راکٹ لانچروں سے لیس تھے، کچہ علاقے میں ماہی چوک کے قریب بستی شیخانی پکٹ پر مہلک حملہ کیا۔حملے میں ایلیٹ فورس کے چھ اہلکار شہید متعدد زخمی اضافی ایلیٹ فورس اور قریبی کمک کو جائے وقوعہ پر روانہ کردیا گیا ہے۔

رحیم یار خان:
کچے کے علاقے میں 40 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے، جو راکٹ لانچروں سے لیس تھے، کچہ علاقے میں ماہی چوک کے قریب بستی شیخانی پکٹ پر مہلک حملہ کیا۔حملے میں ایلیٹ فورس کے
چھ اہلکار شہید
 متعدد زخمی 
اضافی ایلیٹ فورس اور قریبی کمک کو جائے وقوعہ پر روانہ کردیا گیا ہے۔
Sabrina Malik (@sabrinamalik786) 's Twitter Profile Photo

کچے کے علاقے میں آئے دن بیچارے پولیس والے مرتے ہیں۔ لیکن ان کے خلاف اپریشن شروع نی کیا جاتا کیوں؟ کیا پولیس والوں کا خون بہت سستا ہے؟ کچے کے ڈاکوؤں کا واحد حل آرمی آپریشن ہے ۔

أســــد نثار (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے پروردگار ہم سب کو وه تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے ہم سب کی حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پناہ مانگی ہے۔ آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں قائم گڈ ول کنیز فاؤنڈیشن جہاں 45 سے زائد ننھی یتیم بیٹیاں رہائش پذیر ہیں جہاں ان کی بہترین تعلیم و تربیت کی جا رہی ہے ۔ ہم ایک سال سے انھیں سپورٹ کر رہے ہیں ، اس مشکل حالات میں انتظامیہ لیے اخراجات پورے کرنے میں بیحد دشواری کا سامنا ہے گھر کے کرایہ لیے 80 ہزار

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

اچکزئی کو صرف یہ تکلیف ھے کے وہ جو دو چار ھزار ووٹ لے کر اسمبلی میں آ جاتا ھے یہ افغان نکل گئے تو اسے کون ووٹ دے گا۰ اسکا جو ٹشن بنا ھوا ھے وہ ختم ھو جائے گا۰

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

ھم کب تک اپنے شہید ھوتے بھائیوں کے جنازے پڑھتے رھیں گے؟ کب تک ھمارے محافظوں کے بچے یتیم ھوتے رھیں گے؟ کب تک ھمارے جوانوں کے ماں باپ کے بڑھاپے کےسہارے اور بہنوں کے بھائی چھینے جاتے رھیں گے؟ کب تک ھمارے جوانوں کی بیویاں بیوہ ھوتی رھیں گی؟ کچہ کی صفائی نہ ھوئی تو نہ پنجاب میں امن ھو

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

انکل اللہ آپکو بہت ترقی اور کامیابی عطا کرے۰ وش یو بیسٹ آف لک۰ ھم آپکو بہت مس کریں گے۰ جیتے رھیئے خوش رھیئے۰ بہت دعائیں سلامت رھیئے۰ DG ISPR

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

رات شہید ھونے والے پولیس کے جوان بہت بےبس حالات میں ڈیوٹی کر رھے تھے۰ ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ راکٹ لانچرز تک موجود ھیں جب کے ھماری پولیس کے پاس نائٹ ویژن تک کی سہولت نہی۰ حکومت اگر ان حساس علاقوں میں جوانوں کو مکمل سہولیات نہی دے سکتی تو کم از کم ان ایریاز میں کنکریٹ کے پکٹس اور