
BOL Network
@bolnetwork
BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.
ID: 1377002137
https://www.bolnews.com 24-04-2013 12:57:18
348,348K Tweet
2,3M Followers
4 Following



جنگی جنون نے بھارت کو بند گلی میں دھکیل دیا کرتار پور راہداری ضد اور انا کے سبب تاحال بند! ویڈیو دیکھیں: youtu.be/34WyEsKeueM #BOLNews #BOLReportswithBatoolRajput Batool Rajput





نور ولی محسود تو پہلے بھی پاکستان کی ریاست کو نہیں مانتے تھے، اب ان کے انڈیا کے ساتھ تعلقات کھل کر سامنے آگئے ہیں، ظاہر شاہ شیرازی #BOLNews #DebateWithNadiaMirza Nadia Mirza Zahir Shah Sherazi


اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ بھارت افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے: ظاہر شاہ شیرازی #BOLNews #DebateWithNadiaMirza Nadia Mirza Zahir Shah Sherazi


چین ، پاکستان اور افغانستان کی میٹنگ کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ افغانستان ترقی چاہتا ہے۔۔۔ ظاہر شاہ شیرازی #BOLNews #DebateWithNadiaMirza Nadia Mirza Zahir Shah Sherazi

فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کا بڑا ایکشن،بھارت کیخلاف کارروائیاں،عمران خان خود ہی اپنی رہائی میں رکاوٹ؟ ویڈیو یکھیں: youtu.be/wT2zcd_SRHY #BOLNews #DebateWithNadiaMirza Nadia Mirza

بجلی سب سے مہنگی، ریکوری سب سےکم، کے الیکٹرک کی ناکامی کا خمیازہ عوام بھگتیں گے #BOLNews #BoloJanab #KElectric Ali Aftab Saeed Asad Nizami


پاکستان کے کرپٹو اقدامات، بھارتی میڈیا بوکھلا گیا! #BOLNews #BoloJanab Ali Aftab Saeed Asad Nizami

کرپٹو سے متعلق حکومت کا احسن اقدام معیشت کی بہتری۔۔۔بھارت بوکھلا گیا ویڈیو دیکھیں: youtu.be/O7zXMyD-ZUk #BOLNews #BoloJanab Ali Aftab Saeed Asad Nizami

پاکستان میں کرپٹو غیرقانونی؟ کرپٹو سے کیپیٹل فلائٹ کا خدشہ کتنا درست؟ #BOLNews #BoloJanab Ali Aftab Saeed Asad Nizami


امریکہ کا تعلیمی ویزا نا ممکن، جاپان غیر ملکی طلبہ پر مہربان! #BOLNews #BoloJanab Ali Aftab Saeed Asad Nizami