Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile
Simran 🦋

@b_utt3

PMNL(N)

ID: 1459060434569510914

calendar_today12-11-2021 07:28:31

15,15K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

Hello everyone 💛💙 Good morning 🌅 🌄 #highlightseveryone #reelsvideoシ #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #viralreels #foryoupagereels #viralreelschallenge #foryoupageシ #likeforlikes

Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقیقت ۔۔۔۔ جن عزتوں کو بچانے کی خاطر بنایا تھا پاکستان وہی عزت ناچتی ہے میرے وطن کی آزادی پر وجہ تم ہی ہو #تلخحقیقت

تلخ حقیقت ۔۔۔۔
جن عزتوں کو بچانے کی خاطر بنایا تھا پاکستان
وہی عزت ناچتی ہے میرے وطن کی آزادی پر
وجہ تم ہی ہو 
#تلخحقیقت
Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

ہم تو مٹ جائیں گے، اے ارض وطن تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک____ 14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕💚🇵🇰 #punjabi_girl

ہم تو مٹ جائیں گے، اے ارض وطن
تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک____
14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕💚🇵🇰
#punjabi_girl
Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سے محبت ہمارا ایمان ہماری پہچان اور ہمارا فخر ہے پاکستان زندہ باد #Simran_Butt

پاکستان سے محبت ہمارا ایمان ہماری پہچان اور ہمارا فخر ہے 
پاکستان زندہ باد 
#Simran_Butt
Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

-میری امی کہتی ہیں تم خاص نا سہی مگر عام بھی نہیں ہو کہ کوئی تمھیں کھونے کے بعد تم جیسا دوسرا ڈھونڈ پائے✨💜 صبح بخیر زندگی ❤️

-میری امی کہتی ہیں تم خاص نا سہی مگر عام بھی نہیں ہو کہ کوئی تمھیں کھونے کے بعد تم جیسا دوسرا ڈھونڈ پائے✨💜

صبح بخیر زندگی ❤️
Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

آج سے پرموشن لسٹ لگانے لگی ہوں جو بھی اپنا اکاؤنٹ پروموشن کروانا چاہتا ہے یا چاہتی ہو اپنا ہینڈل مینشن کریں انشاءاللہ 2 بجے پروموشن لسٹ لگ جائے گا

Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ہو کریں گے ہم بھی کنارہ ذرا سی دیر باقی ہے!!🖤

ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ہو
کریں گے ہم بھی کنارہ ذرا سی دیر باقی ہے!!🖤
Simran 🦋 (@b_utt3) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کی نااہلی دیکھیں پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے مگر پنجاب میں مقیم کوئی بھی یوتھیا ابھی تک ڈوب کر نہیں مرا ۔۔