no tension (@babagpakistani1) 's Twitter Profile
no tension

@babagpakistani1

ID: 1446474643095838726

calendar_today08-10-2021 13:57:45

7,7K Tweet

198 Followers

482 Following

Masood Chaudhary (@masoodch06) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک۔سیالکوٹ ۔غریب آدمی نے رشوت مانگنے پر SHO پھلورہ کے خلاف DPO کو درخواست دی ایس ایچ او شیرازغریب آدمی کو افسران کے سامنے مارنے لگا ویڈیو منظر عام پر آگئی SHO کے خلاف تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی

Kamran Wahid (@khankamoo) 's Twitter Profile Photo

کوئی مریم نواز سے پوچھ کر بتائے کہ پارلیمنٹ اب کون سا کرنل چلا رہا ہے۔۔۔

کوئی مریم نواز سے پوچھ کر بتائے کہ پارلیمنٹ اب کون سا کرنل چلا رہا ہے۔۔۔
Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

آج اپوزیشن رہنماء سینئیر اینکر کاشف عباسی کے ساتھ اِظہارِ یکجہتی کے لئیے اُن کے گھر گئے۔ پچھلے کئی ماہ سے کاشف عباسی کو جبری آف ائیر کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن پیکا قوانین اور صحافیوں کی زباں بندی کیخلاف میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے۔ محمود اچکزئی ، علامہ ناصر عباس اور سلمان راجہ نے اُن سے

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

کچھ دنوں پہلے پی ڈی ایم حکومت کہہ رہی تھی کہ گرین پاسپورٹ پر اپ فخر محسوس کرینگے ، وعدے کے مطابق ان کی محنت رنگ لے ائی پاکستان پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ، 96 ویں نمبر پر آگیا

کچھ دنوں پہلے پی ڈی ایم حکومت  کہہ رہی تھی  کہ گرین  پاسپورٹ پر اپ فخر محسوس کرینگے ، وعدے کے مطابق ان کی محنت رنگ لے ائی پاکستان پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ، 96 ویں نمبر پر آگیا
Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

*🛑جنید اکبر خان صاحب....!!!!* *اپ کو معلوم ہے کہ عمران خان کا غیر قانونی توشہ خانہ کیس چل رہا* *آپ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی چیئرمین ہے فورا پورا توشہ خانہ ریکارڈ اٹھا کر پریس کانفرنس کرے جنرل باجوا اور مریم صفدر نے کتنا لوٹ مار کیا ہے..؟*

Ameer Abbas (@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جہاں کئی اعتبار سے انتہائی خوش نصیب ہیں وہیں ان کے لئے ہمیشہ یہ امتحان بھی رہا ہے کہ انکے زیادہ تر مخالفین انتہائی کم ظرف رہے ہیں۔ وہ ہمیشہ اُن پر گھٹیا، رقیق اور نیچ حملے کرتے ہیں۔ 30 سال سے یہودی سازش جیسے بکواس بیانیہ بناتے آ رہے ہیں اور اب ان کے بیٹوں کی واپسی سنُ

Mubashar Maqsood Awan (@mubasharawan804) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار نے آج اتنی بڑی غداری کی ہے لیکن اب بکاو میڈیا اور ٹاوٹ صحافیوں کو دندل پڑ جائے گا اور کوئی ایک لفظ نہیں بولے گا

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

یہ والی صحافت کی ضرورت پاکستان کو !! ویلڈن علینہ شگری!! #گولی_کیوں_چلائی

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ویل ڈن چکوال ، آپ نے ثابت کر دیا کہ عام پاکستانی کا ایمان آج بھی سلامت ہے زیادہ بد دیانتی اوپر والوں میں ہے

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور صاحب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عوام کو اپنی کارکردگی نہ دکھائیں۔آپ کی کوئی کارکردگی ہے تو عوام کو خود نظر آ جائے گی۔

گنڈاپور صاحب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عوام کو اپنی کارکردگی نہ دکھائیں۔آپ کی کوئی کارکردگی ہے تو عوام کو خود نظر آ جائے گی۔
Sheraz Ahmad Sherazi (@sherazi_silmian) 's Twitter Profile Photo

حضرت مولانا فرخ کھوکھر دامت برکاتہم عالیہ کا پارلیمنٹ ہاوس میں مقدس قدم رکھتے ہوئے مناظر

Noor Kakar🇵🇰 (@kakar_101) 's Twitter Profile Photo

پلانٹڈ لوگ تھے سب کے سب سب نے عمران خان کو گھیر رکھا تھا سب مشکل وقت میں غداری کر گئے.. ان سب پر لعنت بھیج کر ری پوسٹ ضرور کریں🤚

پلانٹڈ لوگ تھے سب کے سب 
سب نے عمران خان کو گھیر رکھا تھا سب مشکل وقت میں غداری کر گئے..

ان سب پر لعنت بھیج کر ری پوسٹ ضرور کریں🤚
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

حکموت میرے پاس عمران خان کی امانت ہے۔ یہ ہماری حکومت نہیں گرا سکتے ان کی اوقات ہی نہیں ہے۔ باقی کیس ہیں، سزائیں ہیں، گورنر راج ہے اور مارشل لاء ہے لگاتے ہیں تو لگا لیں، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک اور معصوم بچی کے ساتھ دن دہاڑے ایک جانور کی درندگی، اس ویڈیو کو وائرل کریں تاکہ اس جانور کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اس حیوانیت پر سب آواز اٹھائیں 💔

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کیساتھ بھی وہی سلوک کیا جائے جو پہلے والے کیساتھ کیا گیا ہے۔۔۔!!!

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

کل تک جو ان کے آنے پر موروثی سیاست کے طعنے مار رہے تھے ، سیاست میں حصہ لینے پر گرفتاری کی دھمکیاں دے رہے تھے اور ان کی پلیٹوں میں سور تلاش کر رہے تھے ، آج پھر کہنے لگے کہ یہ کیا بات ہوئی دوسروں کے بچے احتجاج کریں اپنے بچے آرام کریں۔۔ بھئی ایک دفعہ فیصلہ کر لو موقف کون سا لینا ہے!

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

اہلیہ جیل میں، خود جیل میں، بہنیں جیل جا چکیں، دو سو سے زائد کیسز، مگر بیٹے کیوں نہیں آرہے، اس عظیم اینگل کو کیوں مس کیا جارہا ہے؟۔۔ کون لوگ تسی؟

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ٹی وی پر آ کر حکومتی رہنما کہتے ہیں کہ کہاں ہے تحریک؟ ان کی تو کوئی تیاری نہیں۔۔ اور خوف کا عالم یہ ہے کہ پوری کی پوری پارٹی کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ بے شرمی کی کوئی حد نہیں ہوتی!

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

آپ تین سو لوگوں کو سزائیں دے دیں ۔ جس پارٹی کو تین کروڑ ووٹ پڑا ہے ، وہ تین سو اور لوگ سامنے لے آۓ گی۔۔ “ختم شد “تو ہو نہیں سکتا۔