Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile
Babar Saleem Swati

@babarsaleemswat

Official account of Speaker KP assembly | Former Advisor for Home and Tribal Affairs, KP | MPA PK-37 | Ex President Pakistan Tehreek e Insaaf Hazara Region

ID: 1570578169

linkhttps://www.pakp.gov.pk/member/pk-31-2018/ calendar_today05-07-2013 13:45:15

1,1K Tweet

5,5K Followers

58 Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

Your character is your real identity. Money and fame a bring recognition for a while but cannot define you. Imran Khan #ReleaseImranKhan #تحریک_تو_چلے_گی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ سیاست نہیں جہاد ہے، جو اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے! #تحریک_تو_چلے_گی

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

آج مردان کی سڑکیں کارکنان کے جوش و جذبے سے گونج اٹھیں، عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ تبدیلی کا سفر رکنے والا نہیں۔ عوامی طاقت، حقیقی تبدیلی کی علامت ہے ہمارا اتحاد، ہمارے حوصلے کی پہچان ہے یہ صرف ریلی نہیں، ایک عزم ہے ، ایک پیغام ہے۔ #تحریک_تو_چلے_گی

آج مردان کی سڑکیں کارکنان کے جوش و جذبے سے گونج اٹھیں، عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ تبدیلی کا سفر رکنے والا نہیں۔

 عوامی طاقت، حقیقی تبدیلی کی علامت ہے
 ہمارا اتحاد، ہمارے حوصلے کی پہچان ہے

 یہ صرف ریلی نہیں، ایک عزم ہے ، ایک پیغام ہے۔

 #تحریک_تو_چلے_گی
Provincial Assembly Of Khyber Pakhtunkhwa (@pakpgov) 's Twitter Profile Photo

پشاور : اسپیکر بابر سلیم سواتی سے صوبائی الیکشن کمشنر کی ملاقات، سینیٹ انتخابات کی شفافیت اور پُرامن انعقاد پر گفتگو۔ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کی شرکت۔ #Senateelections #KhyberPakhtunkhwa #KPAssembly #speakerkpassembly #oppositionleaderkpa

پشاور : اسپیکر بابر سلیم سواتی سے صوبائی الیکشن کمشنر کی ملاقات، سینیٹ انتخابات کی شفافیت اور پُرامن انعقاد پر گفتگو۔ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کی شرکت۔

#Senateelections #KhyberPakhtunkhwa #KPAssembly #speakerkpassembly #oppositionleaderkpa
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی شخصیت پہ زبردست لیکچر 🚨 عمران خان نے اس قوم کو بچوں کی طرح پڑھایا کسی کے خلاف نہیں پڑھایا صرف اس قوم کو شعور دیا !!

Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین عمران خان کے ویژن کے تحت انصاف لائرز فورم کی Rule of Law Movement Committee کی تشکیل خوش آئند ہے۔ میری جانب سے سردار عظیم اللہ (Convenor Pakistan)، محمود احمد جویا (Member Punjab)، ظہور خان محسود (Member Sindh)، اور وقار احمد خان (Member KPK) کو دلی مبارکباد اور نیک

چیئرمین عمران خان کے ویژن کے تحت انصاف لائرز فورم کی Rule of Law Movement Committee کی تشکیل خوش آئند ہے۔

میری جانب سے سردار عظیم اللہ (Convenor Pakistan)، محمود احمد جویا (Member Punjab)، ظہور خان محسود (Member Sindh)، اور وقار احمد خان (Member KPK) کو دلی مبارکباد اور نیک
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر

Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

ایک بے گناہ بزرگ خاتون، ڈاکٹر یاسمین راشد، جو کینسر سروائور بھی ہیں، گزشتہ ڈھائی سال سے غیر انسانی سلوک اور بدترین قید کا سامنا کر رہی ہیں۔ ان کی صحت کی بگڑتی حالت پر سخت تشویش ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں شفا دے اور ظالموں کو انجام تک پہنچائے۔ #ReleaseDrYasminRashid #PTI #FACISM

ایک بے گناہ بزرگ خاتون، ڈاکٹر یاسمین راشد، جو کینسر سروائور بھی ہیں، گزشتہ ڈھائی سال سے غیر انسانی سلوک اور بدترین قید کا سامنا کر رہی ہیں۔ ان کی صحت کی بگڑتی حالت پر سخت تشویش ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں شفا دے اور ظالموں کو انجام تک پہنچائے۔

#ReleaseDrYasminRashid #PTI #FACISM
Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

افراسیاب کی بطور فوکل پرسن پنجاب میڈیا سیل تقرری ایک خوش آئند قدم ہے۔ ان کی صلاحیتیں اور تجربہ پاکستان تحریکِ انصاف کے میڈیا نیٹ ورک کو مزید مؤثر بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں! #PTI #PunjabMediaCell #ImranKhan

افراسیاب کی بطور فوکل پرسن پنجاب میڈیا سیل تقرری ایک خوش آئند قدم ہے۔
ان کی صلاحیتیں اور تجربہ پاکستان تحریکِ انصاف کے میڈیا نیٹ ورک کو مزید مؤثر بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں!

#PTI #PunjabMediaCell #ImranKhan
Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ میں شوکت محمود بسرا کی نئی ذمہ داری خوش آئند ہے۔ پارٹی کے تنظیمی معاملات میں ان کی شمولیت مزید ہم آہنگی اور پختگی لائے گی۔ مبارکباد اور دعاگو! #PTI #LeadershipMatters #ReleaseImranKhan #ImranKhan #PTIcentral

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ میں شوکت محمود بسرا  کی نئی ذمہ داری خوش آئند ہے۔
پارٹی کے تنظیمی معاملات میں ان کی شمولیت مزید ہم آہنگی اور پختگی لائے گی۔
مبارکباد اور دعاگو!

#PTI #LeadershipMatters #ReleaseImranKhan #ImranKhan #PTIcentral
Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں یوتھ کنونشن کے بعد مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ مبشر عباسی اور دیگر نوجوان رہنماؤں پر ایک اور ایف آئی آر قابلِ مذمت ہے۔ نوجوانوں کو دیوار سے لگانے کے بجائے سننے کی ضرورت ہے۔ آئین کی بحالی، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری

بلوچستان میں یوتھ کنونشن کے بعد مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ مبشر عباسی اور دیگر نوجوان رہنماؤں پر ایک اور ایف آئی آر قابلِ مذمت ہے۔
نوجوانوں کو دیوار سے لگانے کے بجائے سننے کی ضرورت ہے۔
آئین کی بحالی، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے خیبرپختونخواہ کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آج ہم نے ہری پور میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، اسی طرح ہم دیگر جگہوں پر بھی لوگوں کو متحرک کریں گے- پھر جیسے قیادت حکم دے گی تو ہم اسلام آباد یا کسی بھی جگہ پر جائیں گے- #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ذمداری دی تھی میاں عباد فاروق کو میاں عباد فاروق نے کر دکھایا لاہور کو نکال دیا انشاءاللہ اب پورے پنجاب کو نکالے گے —ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ —باہر نکالو خان ہمارا ✌🏻

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کے لیے منعقد ہونے والا ورکرز کنونشن نگری ٹوٹیال تحصیل لورا ضلع ایبٹ اباد پی کے 43 میں صوبائی صدر جنید اکبر خان کا کارکنان اور قیادت کی طرف سے پر جوش استقبال #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

*پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے گورنر کو حلف لینے کی ہدایات آئینی اختیارات سے تجاوز ہے: اسپیکر بابر سلیم سواتی* *چیف جسٹس آف پاکستان کو باضابطہ خط ارسال، کل آئینی رٹ دائر کرنے کا اعلان* اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک اہم اور

*پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے گورنر کو حلف لینے کی ہدایات آئینی اختیارات سے تجاوز ہے: اسپیکر بابر سلیم سواتی* 
*چیف جسٹس آف پاکستان کو باضابطہ خط ارسال، کل آئینی رٹ دائر کرنے کا اعلان*

 اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک اہم اور
Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک اہم اور تفصیلی خط ارسال کیا ہے، جس میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا کو ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کو آئین پاکستان کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اس

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک اہم اور تفصیلی خط ارسال کیا ہے، جس میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا کو ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کو آئین پاکستان کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اس
Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب سینیٹرز مراد سعید، فیصل جاوید، نور الحق قادری، مرزا آفریدی، روبینہ ناز اور دیگر کو کامیابی پر دلی مبارکباد۔ یہ کامیابی عوامی اعتماد کی ذمہ داری ہے۔ توقع ہے کہ آپ ایوان بالا میں آئین، جمہوریت اور خیبرپختونخوا کے مؤقف کی بھرپور نمائندگی

Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کے والد میاں اظہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت سے نوازے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں۔ #hammadazhar #KhyberPakhtunkhwaAssembly #PTI

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کے والد میاں اظہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت سے نوازے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں۔

#hammadazhar #KhyberPakhtunkhwaAssembly #PTI
Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، ملک احمد بھچر، احمد چٹھہ، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر قائدین و کارکنان کو 10 سال قید؟ آمریت کی عدالتوں کے آمرانہ احکامات کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔ پرامن سیاسی رہنماؤں کو دہشتگرد قرار دینا اس نظام کا اصل چہرہ ہے۔ یہ فیصلے

ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، ملک احمد بھچر، احمد چٹھہ، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر قائدین و کارکنان کو 10 سال قید؟
 آمریت کی عدالتوں کے آمرانہ احکامات کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔
پرامن سیاسی رہنماؤں کو دہشتگرد قرار دینا اس نظام کا اصل چہرہ ہے۔
یہ فیصلے
Babar Saleem Swati (@babarsaleemswat) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کا امن ہم سب کی ترجیح ہے۔آج آل پارٹیز کانفرنس میں سیاست سے بالا تر ہوکر صرف ریاست اور عوام کی بات ہوئی۔ ہم سب کو ایک ہو کر اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہوگا۔ #APC_KP #امن_اولین #PTI #ReleaseImranKhan #speakerkpassembly

خیبرپختونخوا کا امن ہم سب کی ترجیح ہے۔آج آل پارٹیز کانفرنس میں سیاست سے بالا تر ہوکر صرف ریاست اور عوام کی بات ہوئی۔
ہم سب کو ایک ہو کر اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہوگا۔

#APC_KP #امن_اولین #PTI #ReleaseImranKhan #speakerkpassembly