Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile
Babar Malik

@babar__mb

We Care about your future
PTI TIGER_
🇵🇰🇹🇷🇨🇦

ID: 1390953251491745795

linkhttps://Twitter.com/search/from:@Babar__MB calendar_today08-05-2021 08:54:46

29,29K Tweet

31,31K Followers

19,19K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“There is no rule of the Constitution or the law in our country at this time. Instead, it is under the rule of ‘Asim Law’. Asim Munir is the most tyrannical dictator in history and is mentally unstable. The level of oppression during his tenure is unparalleled. His regime showed

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

اس جبری گمشدگی پر کوئی پاکستانی خاموش نہ رہے اور فیصلہ کر لیں کہ اب ہم کسی جبری گمشدگی کو نارمل بات نہیں بننے دیں گے ، اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرو لیکن اب جبری گمشدگیوں کو ہم نارمل نہیں ہونے دیں گے ،انشااللہ جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم ہے.

اس جبری گمشدگی پر کوئی پاکستانی خاموش نہ رہے اور فیصلہ کر لیں کہ اب ہم کسی جبری گمشدگی کو نارمل بات نہیں بننے دیں گے ، اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرو لیکن اب جبری گمشدگیوں کو ہم نارمل نہیں ہونے دیں گے ،انشااللہ جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم ہے.
Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

جن کے اکاونٹس ملک سے باہر وہ غدار ہیں اور جن کی جائیدادیں ملک سے باہر ہیں وہ حکمران ہیں ۔ کیا لاجیک بیان کی گئی ھے #نومبر_26_یوم_سیاہ

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

جو اپنوں پر اٹھایا جائے اس ہتھیار پہ لعنت اور ایسے لشکر مردار کے سالار پہ لعنت

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی صاحب اپنے بیمار ذہن سے یہ خناس نکال دیں کہ آپ ریاست ہیں۔ اپ ریاست کے ایک ستون کی ایک وزارت کا ذیلی محکمہ ہیں۔ آپ ہمارے تنخواہ دار۔ملازم ہیں۔ اپنی اوقات سے بڑھ کر بات کرنا چھوڑ دیں

ڈی جی صاحب اپنے بیمار ذہن سے یہ خناس نکال دیں کہ آپ ریاست ہیں۔
اپ ریاست کے ایک ستون کی ایک وزارت کا ذیلی محکمہ ہیں۔
آپ ہمارے تنخواہ دار۔ملازم ہیں۔ اپنی اوقات سے بڑھ کر بات کرنا چھوڑ دیں
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سرخ سلام ہے عمران خان کی تینوں بہنوں کو اور ان تمام لوگوں کو جنہوں نے آج صبح سے مسلسل 12 گھنٹے اڈیالہ جیل کے باہر مزاحمت کی 🔥

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

جو قیادت خود عوام سے"ڈٹ جانے" کا مطالبہ کرتی ہےوہ اڈیالہ کےراستے بند ہونےیا کسی "فالس فلیگ" کی کہانی سن کر واپس کیوں ڈر جاتی ہے اگر خوف کی بنیاد پر فیصلےہونے ہیں تو پھر عوام سے قربانی کا مطالبہ کیوں وقت آ گیا ہےکہ قیادت عمل سےمثال قائم کرے بیان بازی سےنہیں #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

جو قیادت خود عوام سے"ڈٹ جانے" کا مطالبہ کرتی ہےوہ اڈیالہ کےراستے بند ہونےیا کسی "فالس فلیگ" کی کہانی سن کر واپس کیوں ڈر جاتی ہے
اگر خوف کی بنیاد پر فیصلےہونے ہیں تو پھر عوام سے قربانی کا مطالبہ کیوں
وقت آ گیا ہےکہ قیادت عمل سےمثال قائم کرے بیان بازی سےنہیں
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

اگر ہر بار "فالس فلیگ" کا بہانہ بنا کر قیادت پیچھے ہٹ جائے تو پھر ظلم کے سامنے کھڑا کون ہوگا؟ قوم کو مایوسی نہیں راستہ چاہیے اور راستہ وہی دکھا سکتا ہے جو خود چل کر آگے آئے نہ کہ صرف بیانات دے #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

تم اللہ کی جنگ لڑ رہے ہو ،، 5300 ارب روپے خزانے سے غائب 😁 #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

تم اللہ کی جنگ لڑ رہے ہو ،،

5300 ارب روپے خزانے سے

غائب 😁
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
Mesa Malik (@mesamalik) 's Twitter Profile Photo

اس رات نے ہمیں کمزور نہیں کیا، ہمیں ایک قوم بنا دیا۔ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے—ظلم کے سامنے جھکنا نہیں۔ #1YearOf26NovMassacre #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

Zur21 (@zur213) 's Twitter Profile Photo

Khurram Zeeshan 24 سالہ ماہ جبیں بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج 177 دن مکمل ہو چکے،ماہ جبیں کو کوئٹہ ہسپتال سے جبری لاپتہ کیا گیا تھا جبکہ حب چوکی بلوچستان سے 15 سالہ نسرین بی بی کو لاپتہ ہوئے آج چار دن ہو چکے تاحال کوئی معلومات نہیں ملی KIDNAPPED BY THE COMPANY

<a href="/khurramzeeshan/">Khurram Zeeshan</a> 24 سالہ ماہ جبیں بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج 177 دن مکمل ہو چکے،ماہ جبیں کو کوئٹہ ہسپتال سے جبری لاپتہ کیا گیا تھا جبکہ حب چوکی بلوچستان سے 15 سالہ نسرین بی بی کو لاپتہ ہوئے آج چار دن ہو چکے تاحال کوئی معلومات نہیں ملی
KIDNAPPED BY THE COMPANY
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہوتی ہے انکو سمجھ نہیں لگتی اب لوگ ان کا مزاق اڑاتے ہے۔ ایک دن پشاور میں کہتے ہیں ہم ریاست نہیں۔ اگلے دن کہتے ہیں ہم ریاست ہیں۔ پہلے فیصلہ کر لیں آپ کون ہیں۔

حیرت ہوتی ہے انکو سمجھ نہیں لگتی اب لوگ ان کا مزاق اڑاتے ہے۔ ایک دن پشاور میں کہتے ہیں ہم ریاست نہیں۔ اگلے دن کہتے ہیں ہم ریاست ہیں۔ پہلے فیصلہ کر لیں آپ کون ہیں۔
Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

خود کو ریاست کہنے والے ڈفرز کو ہر صورت عوامی امنگوں کے سامنے سرنگوں ہونا ہوگا۔ اس کے علاوہ ان کے پاس اپنی بقا کا اب اور کوئی راستہ نہیں

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا اس کا یہ جرم ہے کہ اندھروں میں بیٹھ کر منزل کے راستوں پہ چراغوں کا سوچنا وہ شخص اپنی ذات کے بارے میں سوچتا مہنگا پڑا اسے یہاں اوروں کا سوچنا مہنگا پڑا اسے یہاں اوروں کا سوچنا

برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا 
اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا 
     اس کا یہ جرم ہے کہ اندھروں میں بیٹھ کر
      منزل کے راستوں پہ چراغوں کا سوچنا 
وہ شخص اپنی ذات کے بارے میں سوچتا
      مہنگا پڑا اسے یہاں اوروں کا سوچنا 
      مہنگا پڑا اسے یہاں اوروں کا سوچنا
Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

وہ آپ کا چہرہ نہیں مٹاتے وہ صرف آپ کی ذات کے اس حصے کو مٹا کر ختم کر دیتے ہیں جو سوال بلند کرتا ہے. طاقتوروں کا سب سے مضبوط دھوکہ لوگوں کو یہ یقین دلوانا ہے کہ وہ اپنے لیے خود اپنی مرضی سے چیزوں کا انتخاب کررہے ہیں. #گولی_کیوں_چلائی

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

ظالم تب تک بدمعاش ھوتے ہیں جب تک کے ہم ظلم کے آگے لیٹے رہینگے اور ظلم کے سامنے ظالم کے انداز میں سامنے آکر انکے زبان سے ظالم کو سمجھائیں تو پہر ظالموں کی انجام ایسے ھوتا ھے #گولی_کیوں_چلائی

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

تباہی ہو چکی اس ملک کی۔ اس سے زیادہ اور تباہی کیا ہوگی۔ ایک طرف جرنیل لوٹ رہے ہیں دوسری طرف بیوروکریسی اور سیاستدان لوٹ مار میں مصروف ہیں #گولی_کیوں_چلائی

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کو چھ ہفتوں سے مکمل آئسولیشن میں رکھنا ملاقاتوں پر پابندی لگانا یہ سب آئینی اخلاقی اور انسانی اقدار کی کھلی پامالی ہے جو لوگ یہ ظلم کر رہے ہیں اور جو لوگ خاموش دیکھ رہے ہیں دونوں یکساں ذمہ دار ہیں #گولی_کیوں_چلائی

عمران خان صاحب کو چھ ہفتوں سے مکمل آئسولیشن میں رکھنا ملاقاتوں پر پابندی لگانا یہ سب آئینی اخلاقی اور انسانی اقدار کی کھلی پامالی ہے
جو لوگ یہ ظلم کر رہے ہیں اور جو لوگ خاموش دیکھ رہے ہیں دونوں یکساں ذمہ دار ہیں
#گولی_کیوں_چلائی