Baber (@baber524786) 's Twitter Profile
Baber

@baber524786

ID: 1757490034565881856

calendar_today13-02-2024 19:41:08

324,324K Tweet

546 Followers

508 Following

ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں پیچھے رہ جانا کیا ہوتا ہے؟؟؟ مغرب سے مشرق تک کے لوگ آپکی تعریف کرتے ہوں لیکن آپ اللّٰه سبحان وتعالیٰ کے لیےکچھ بھی نہ ہوں، خود کو اللہ کے لیے خالص کریں خوش رہیں 🌻 خوشیاں بانٹیں 🌻 السلام علیکم🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان

Yousaf Choudhury (@yousaf_chodhary) 's Twitter Profile Photo

یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا #قومی_زبان

یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
#قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

کچھ محبتوں کا کوٸی ثانی نہیں ہوتا❤ حضرت عاٸشہ جس برتن سے منہ لگا کر پانی نوش فرماتی تھی اُسی برتن میں اُسی جگہ سے منہ لگا کر محمدﷺ پانی نوش فرماتے تھے❤ جمعہ مبارک 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان

Yousaf Choudhury (@yousaf_chodhary) 's Twitter Profile Photo

آرائیں صاحبہ 🩺 Naina 🇩🇪 اگر باچا خان کی بات مان لی جاتی تو آج کے پی کے بھارت یا افغانستان کا حصہ ہوتا ۔ #قومی_زبان #پرامن_باجوڑ

𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@its___ik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر ❤️ *اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:* "ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔" (سوره طه) #قومی_زبان

Yousaf Choudhury (@yousaf_chodhary) 's Twitter Profile Photo

مسلمان اللّٰہ کی کتاب کو پسِ پشت ڈال کر وہ سربلندی و سرفرازی کبھی حاصل نہیں کر سکتا جو اس کتاب میں بیان کی گئی ہے۔ #قومی_زبان

مسلمان اللّٰہ کی کتاب کو پسِ پشت ڈال کر وہ سربلندی و سرفرازی کبھی حاصل نہیں کر سکتا جو اس کتاب میں بیان کی گئی ہے۔
#قومی_زبان
Bannu 🥰Gull😘😘 (@saboorkhan86025) 's Twitter Profile Photo

ہائے افسوس! کرائے کے مکانوں والے خدشہِ کُوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے 🥀آصف محمود آصف 🥀 🥀#قومی_زبان 🥀

Yousaf Choudhury (@yousaf_chodhary) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایک وحدت بنا کر رکھنے والی قوت سوائے اسلام کے کوئی نہیں ہے۔ #قومی_زبان

پاکستان کو ایک وحدت بنا کر رکھنے والی قوت سوائے اسلام کے کوئی نہیں ہے۔ 
#قومی_زبان
Yousaf Choudhury (@yousaf_chodhary) 's Twitter Profile Photo

غلامی میں اپنی چیزیں خواہ کتنی ہی بہتر کیوں نا ہوں خود اپنی نگاہوں سے گر جاتی ہیں۔ #قومی_زبان

غلامی میں اپنی چیزیں خواہ کتنی ہی بہتر کیوں نا ہوں 
خود اپنی نگاہوں سے گر جاتی ہیں۔ 
#قومی_زبان
Yousaf Choudhury (@yousaf_chodhary) 's Twitter Profile Photo

حاجیوں کی چیز میں چاہے لاکھوں عیب ہوں محکوموں اور غلاموں کو وہ بھلی نظر آتی ہیں۔ #قومی_زبان

حاجیوں کی چیز میں چاہے لاکھوں عیب ہوں محکوموں اور غلاموں کو وہ بھلی نظر آتی ہیں۔ 

#قومی_زبان
Yousaf Choudhury (@yousaf_chodhary) 's Twitter Profile Photo

مسلمان اخلاقی زوال کی طرف جاتا ہی اس وقت ہے، جب اسے خدا کی رضا اور آخرت کی فلاح مطلوب نہیں رہتی اور صرف دنیا اس کی مطلوب بن کر رہ جاتی ہے۔ #قومی_زبان

مسلمان اخلاقی زوال کی طرف جاتا ہی اس وقت ہے، جب اسے خدا کی رضا اور آخرت کی فلاح مطلوب نہیں رہتی اور صرف دنیا اس کی مطلوب بن کر رہ جاتی ہے۔ 
#قومی_زبان
شازیہ میمن (@shaziamemon123) 's Twitter Profile Photo

ToDay is FriDay ,so Recite *سورہ کہف* ... *ﺍَﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰــــــــﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍﻭَّﻋَﻠٰٓـــــﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ* *♥️سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم ♥️* ✨💐 #قومی_زبان

ToDay is FriDay ,so
Recite 
*سورہ کہف*
...

*ﺍَﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰــــــــﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍﻭَّﻋَﻠٰٓـــــﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ*

*♥️سبحان اللہ و بحمدہ  سبحان اللہ العظیم ♥️*
✨💐
#قومی_زبان
شازیہ میمن (@shaziamemon123) 's Twitter Profile Photo

میرے گجرے میں اب بھی وہ خوشبو ہے باقی جو تیرے لمس سے ایک بار جُڑی تھی کبھی 💐✨ #قومی_زبان

میرے گجرے میں اب بھی وہ خوشبو ہے باقی
جو تیرے لمس سے ایک بار جُڑی تھی کبھی 
💐✨
#قومی_زبان
شازیہ میمن (@shaziamemon123) 's Twitter Profile Photo

*اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں* *جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں* 💐 #قومی_زبان

*اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں* 
*جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں* 💐
#قومی_زبان
شازیہ میمن (@shaziamemon123) 's Twitter Profile Photo

..... جب تم اُس کے فیصلوں پر "آمین" کہہ دیتے ہو، تو پھر وہ بھی تمہاری چاہتوں پر "کُن" فرما دیتا ہے 🌻🍃 🥹..🫂 #قومی_زبان

شازیہ میمن (@shaziamemon123) 's Twitter Profile Photo

- *_ہائــے کتنــی پُــر سکــون ہــے یــہ جگــہ یــا الـلــہ پــاک ہـم سـب اپنــے گھــر اور رســولِ پــاک کــا روزہ دکھــا ( آمیــن )↝- 𓏲𝄢🥺🍃🫶🏻 »°_* - _`_Say Ameen And React The Heart"`_🥹🫀🫂 #قومی_زبان

- *_ہائــے کتنــی پُــر سکــون ہــے یــہ جگــہ یــا الـلــہ پــاک ہـم سـب اپنــے گھــر اور رســولِ پــاک کــا روزہ دکھــا ( آمیــن )↝- 𓏲𝄢🥺🍃🫶🏻 »°_*

- _`_Say Ameen And React The Heart"`_🥹🫀🫂

#قومی_زبان
حاصل غزل (@hasil_e_ghazal) 's Twitter Profile Photo

آخری بار تجھے دیکھنا حسرت ہی نہیں مرنے والے کی ضرورت بھی تو ہو سکتی ہے یونس تحسین #قومی_زبان

آخری بار تجھے دیکھنا حسرت ہی نہیں
مرنے والے کی ضرورت بھی تو ہو سکتی ہے
یونس تحسین
#قومی_زبان
✨✨SHAZIA-MISHAL ✨✨ (@umemushhoor) 's Twitter Profile Photo

وہ سسی ہجر کی رسی پہ لٹکی مر گئی کب سے طلاقیں لے کے پردیسی سہاگن گھر گئی کب سے۔۔۔ #قومی_زبان Ahmed فگار