Baloch (@baloch46003298) 's Twitter Profile
Baloch

@baloch46003298

Teacher

ID: 1376963153586573326

calendar_today30-03-2021 18:23:25

11,11K Tweet

904 Followers

1,1K Following

Warda B@tool 110 (@wardarafique051) 's Twitter Profile Photo

تم قدر نہ کرو اور میں نبھاتی رہوں مذاق ہے کیا ۔۔؟؟ سمجھوتے نہیں پسند مجھے یا تو سب کچھ چاہیے یا پھر کچھ بھی نہیں ۔ 🖤🖤 #قومی_زبان #ردائے_سخن

تم قدر نہ کرو اور میں نبھاتی رہوں مذاق ہے کیا ۔۔؟؟
سمجھوتے نہیں پسند مجھے یا تو سب کچھ چاہیے یا پھر کچھ بھی نہیں ۔ 
🖤🖤
#قومی_زبان 
#ردائے_سخن
🅼🅰🆃🅷 🅻🅾🆅🅴🆁 👨🏻‍🎓 (@ha_bala13) 's Twitter Profile Photo

بی-ایڈ، ایم-ایڈ، انڈکشن ٹریننگ، یہ سب کیا ہیں ؟؟ ٹیچر سرٹیفکیٹ کی تو ان کو ضرورت ہے جو لوگ ان کے بغیر آئے ہیں ‼️ ہم نے جو کچھ پڑھا ہے وہ اپلائی بھی کر رہے ہیں

Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN (@abihfatima) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے اور بلال فاروق تارڑ 66کا کا م میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ایم سی نمبر 3 گلی کمیٹی والی کی ایک عاجزانہ معلمہ ہوں۔ میری اس سکول میں تقرری 2019 میں ہوئی تب سے میں نے دیکھا اس سکول کے بچے پینے کے صاف پانی سے محروم Maryam Nawaz Sharif Bilal Farooq Tarar

وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے اور بلال فاروق تارڑ 66کا کا م میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ایم سی نمبر 3  گلی کمیٹی والی  کی ایک عاجزانہ معلمہ ہوں۔ میری اس سکول میں تقرری 2019 میں ہوئی تب سے  میں نے دیکھا اس سکول کے بچے پینے کے صاف پانی سے محروم 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/bilaltarar/">Bilal Farooq Tarar</a>
Warda B@tool 110 (@wardarafique051) 's Twitter Profile Photo

میرے حصہ میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص آسے مجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں جون ایلیاء سرکار 🖤🖤 #قومی_زبان

تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

میں نے اب اسے میسج کرنا چھوڑ دیا ۔۔میرا ماننا ہے کہ انتظار بہت بہت جان لیوا لمحات، ،منٹ اور گھنٹے ہوتے ہیں یہ جیسے جیسے اپنا دورانیہ بڑھاتے ہیں آپ ویسے ویسے گھلتے چلے جاتے ہیں💫 خود کا بچانے کاواحدحل کہ انتظار نہ کریں کسی کے لوٹ آنے کا،کسی سے چاہ کی امیدکا 1/4  #اردو_زبان

تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

وہ سب سے منفرد ہے یعنی کہ آپ سب سے الگ ہیں اور وہی آپسے کبھی نہیں چرا سکتےاورجن لوگوں کی وائب آپ سے سے ملتی ہو گی جنکی حسیات میں آپکی "دھن" کی فریکوئنسی محفوظ ہوگی وہ کئیوں کے ہجوم میں بھی آپکو محسوس کر کے شناخت کر لیں گے!💫🤍🖇️💕😘 4/4  #اردو_زبان #ازقلم #تکویر_فاطمہ