Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile
Nadir Baloch

@balochnadir5

Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News.
All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement

ID: 844967300

linkhttps://www.humnews.pk/author/nadir-baloch/ calendar_today25-09-2012 06:06:33

32,32K Tweet

58,58K Followers

1,1K Following

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں انسان کینسر سے مر جائے یرقان ہیضے سے فوت جائے لیکن غیر طبعی موت نا مرے میڈیا سوشل میڈیا اور بے غیرت بریگیڈ مقتول اور مقتولہ کی وہ کردارکشی کرتی ہے کہ اللہ کی پناہ یہ لوگ ڈرتے کیوں نہیں کہ انہوں نے اپنی قبروں میں بھی جانا ہے کسی کے سانحے پر کہانیاں مت بنائیں جویریہ

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کے کیا کہنے، گرفتار کرنے پر آئے تو 20 گھنٹے سے کم وقت میں قاتل کو گرفتار کر لیا، اگر کیس سیاسی نوعیت کا ہو تو پی ٹی آئی کے رہنما رئوف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے، اسے گرفتار نہیں کر سکتی۔ اس لیے شاباش تو بنتی ہے۔۔۔۔

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

اس لیلے یا بکرے کی گفتگو تو اس کی حقیقی امی ہی سمجھے گی !!! لیکن اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ موصوف اپنے مالک سے ناخوش ہے، کیونکہ مالک نے موصوف کی قیمت 90،000 ہزار طلب کی ہے اور قربانی سے محرومی کے اندیشے پر مالک کیخلاف اول فول بول رہا ہے۔ باقی آپ بھی رائے زنی کر سکتے ہیں !!!

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

🔴تحریک لبیک کا 18 سال سے کم عمر شادی بل پر شدید ردعمل! حکومت کو وارننگ دے دی۔ قرآنی احکامات کیخلاف قانون سازی برداشت نہیں کریں گے۔ رہنما ٹی ایل پی!!!!

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

بی وائی سی کی سینئیر رہنما سمی دین نے بلوچ یکجہتی کمیٹی پر بھارت کی پراکسی، BLA سے تعلق اور پرتشدد واقعات پر مذمت نہ کرنے جیسے سنگین الزامات کا تفصیلی جواب دے دیا۔ پرتشدد واقعات کی مذمت کا مطالبہ کرنے والے یہ خصوصی انٹرویو ضرور دیکھیں۔🎥👇 youtu.be/J3ZI-JzR7Ec

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ نیوز! بغیر کسی نوٹس، بغیر کوئی وجہ بتائے ، "سچ نیوز" نے اینکر یرمیت سنگھ کو آف ایئر کر دیا‼️ ایک ہفتے سے غائب... آخر ہوا کیا؟ 📺 ایک اور اینکر کو گھر بھیجنے کی تیاری ؟! 👀

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

ایران میں ہزاروں ایٹمی سائنسدان اور محققین تربیت یافتہ ہیں۔ کیا ہمیں اُنہیں مایوس کرنا چاہیے، اُنہیں بےروزگار کرنا چاہیے، اور اُن سے اپنے ملک کے مستقبل کی امید چھین لینی چاہیے؟ بدتمیز اور گستاخ امریکی لیڈر یہی چاہتے ہیں۔ وہ ایرانی عوام کی ترقی اور خود کفالت کے خلاف ہیں، آیت اللہ

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کل انشا اللہ رہا ہو جائیں گے، میں حج پر آیا ہی عمران کی رہائی کی دعا کیلئے ہوں، بلتستان سے تعلق رکھنے والے حاجی کے جذبات سنیں۔۔

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا ہو رہا ہے؟ بتایا جا رہا ہے کہ لاہور میں پولیس نے نیازی بس سروس کی گاڑیوں کو روک کر عملے اور مسافروں کو باہر نکال دیا۔۔ کیا نیازی نام کی وجہ سے یہ سزا دی جا رہی ہے؟؟

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

جرگے میں آئی ایس پی آر کے چار کیمرے لگے ہوئے تھے، میری تقریر کہیں نہیں دکھائی گئی، اب مجھے میری وڈیو بھی نہیں مل رہی، لگتا ہے مجھے پھر تقریر کرنی پڑے گی، میں نے اپنی تقریر صوبے کے حقوق کی بات کی تھی، میں صوبے کا آئینی وزیراعلیٰ ہوں، علی امین گنڈا پور!!!

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

اگر ترجمان پاک فوج کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت میں پیش کریں، بلوچ یکجہتی کمیٹی Baloch Yakjehti Committee الزامات کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہے۔ ماہرنگ بلوچ کے چہرے کو مسخ شدہ کہنے والے، جواب دیں کہ ماہرنگ کے باپ کا مسخ شدہ چہرہ اسے واپس کیا تھا۔ سمی دین بلوچ Sammi Deen Baloch کی گفتگو

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

یہ مناظر لاہور کے ہیں، جہاں آپ نیازی بس سروس کے مالک کو سُن سکتے ہیں۔ اہم سوال یہ ہے کہ آئی جی پنجاب خاموش کیوں ہیں؟ کیا کھلی بدمعاشی کی اجازت دی جا رہی ہے؟ کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔

Naveed Satti (@naveedsatti555) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے باجوڑ سے منتخب ایم این اے مبارک زیب سر عام اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے !! یاد رہے موصوف نے پی ٹی آئی کا ووٹ لیکر حکمراں جماعت کے ساتھ مل گئے اور اج کل وزارت کے مزے لے رہے !! Bureaucracy Nadir Baloch Yar Muhammad Khan Niazi Yousaf Saeed Ali Imran Abbasi Ehtesham Ali Abbasi

کے پی کے باجوڑ سے منتخب ایم این اے مبارک زیب سر عام اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے !!
یاد رہے موصوف نے پی ٹی آئی کا ووٹ لیکر حکمراں جماعت کے ساتھ مل گئے اور اج کل وزارت کے مزے لے رہے !!
Bureaucracy Nadir Baloch Yar Muhammad Khan Niazi Yousaf Saeed Ali Imran Abbasi Ehtesham Ali Abbasi
Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم صاحب امریکی سفارتخانے میں کھڑے ہوکر کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟۔۔

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کا 400 ارب روپے کا میگا اسکینڈل بے نقاب، اپنے ایندھن چلانے کےلئے ایمپورٹڈ آئل اویس لغاری نے منگوایا، مگر پھر لینے سے انکار کردیا، اب یہ تیل کہاں استعمال کروں؟ وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے حسن رضا کیساتھ دنیا پوڈکاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا