باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile
باقیBaqi

@baqi_baqi_ha

داغ دل ہم کو یاد آنے لگے
لوگ اپنے دئیے جلانے لگے

ID: 1456340439821393928

linkhttps://www.facebook.com/BaqiSiddique?mibextid=ZbWKwL calendar_today04-11-2021 19:20:07

13,13K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

یہ حسن کی موجیں ہیں یا جوش تبسم ہے اس شوخ کے ہونٹوں پر اک برق سی لرزاں ہے #قومى_زبان

یہ حسن کی موجیں ہیں یا جوش تبسم ہے 
اس شوخ کے ہونٹوں پر اک برق سی لرزاں ہے
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

نظامِ میکدہ واصف بدلنے کے قریب آیا اندھیری رات میں ہم کو مہِ کامل نظر آیا کلام ; حضرت #واصف علی واصف رح #قومی_زبان

نظامِ  میکدہ   واصف بدلنے کے قریب آیا 
اندھیری رات میں ہم  کو مہِ کامل نظر آیا

    کلام ;
حضرت #واصف علی واصف رح
#قومی_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

‏⏳Ahsan میں متی کے نیچے اس کے لمس کی پیاس میں سو جاؤں گی اور وہ جب جاگے گا تب عشق کرے گا #قومی_زبان

<a href="/Ahsanali365/">‏⏳Ahsan</a> میں متی
 کے نیچے
اس کے لمس کی 
پیاس میں 
 سو جاؤں گی
اور
وہ جب جاگے گا 
تب 
عشق کرے گا 
#قومی_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

اداس ہونٹوں پہ مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا ۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی، بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے ۔ #قومى_زبان

اداس ہونٹوں پہ مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا ۔۔۔
کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی، بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے ۔
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا ہے وہ میرؔ یاد آئی میرے عیسیٰ کو دوا میرے بعد #قومی_زبان

بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا ہے وہ میرؔ
یاد آئی میرے عیسیٰ کو دوا میرے بعد
#قومی_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

بات تو کچھ بھی نہیں تھی لیکن اس کا ایک دم ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا امجد اسلام امجد #قومى_زبان

بات تو کچھ بھی نہیں تھی لیکن اس کا ایک دم
ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا  

امجد اسلام امجد
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا ناصر کاظمی #قومى_زبان

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا 
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا 

 ناصر کاظمی
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا...؟ ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟؟ #قومى_زبان

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا...؟

ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟؟
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

محبت میں صرف محبوب کی سنیں اگر جہاں وہاں کی سنیں گے تو محبت کھو دو گے " ♥️ #قومى_زبان

محبت میں 
صرف محبوب کی سنیں 
اگر
 جہاں وہاں 
کی سنیں گے 
تو محبت کھو دو گے " ♥️
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

مکمل توڑ کر اے صبر کی تلقین کرتے شخص ہماری چپ نہیں بنتی ہمارا شور بنتا ہے #قومى_زبان

مکمل توڑ کر اے صبر کی تلقین کرتے شخص
ہماری  چپ  نہیں  بنتی  ہمارا  شور بنتا ہے
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

رُکو...!! بَس یہیں رہو...!! میری بانہوں میں...!! ایک لمحے کے لیے...!! دو گھنٹوں...!! تین دِنوں کے لیے...!! چار ہفتوں...!! پانچ مہینوں...!! چھے سالوں...!! اور سات جَنموں کے لیے...!! #قومى_زبان

رُکو...!! 
بَس یہیں رہو...!! 
میری بانہوں میں...!!
ایک لمحے کے لیے...!!
دو گھنٹوں...!! 
تین دِنوں کے لیے...!! 
چار ہفتوں...!!
پانچ مہینوں...!! 
چھے سالوں...!!
اور سات جَنموں کے لیے...!!
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں یہ تو مدارِ یار ہے بس گھومتے رہو شمائلہ فاروق #قومى_زبان

کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال 
جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو 

سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں 
یہ تو مدارِ یار ہے بس گھومتے رہو 
 شمائلہ فاروق
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

کھیل مرضی کے بنا کھیلنا پڑتا ہے ہمیں جسم روٹی کی طرح بیلنا پڑتا ہے ہمیں عقد ہم جیسی کئ اور کنیزوں کے لئے وہ تعلق ہے جسے جھیلنا پڑتا ہے ہمیں زویا شیخ #قومی_زبان

کھیل مرضی کے بنا کھیلنا پڑتا ہے ہمیں 
جسم روٹی کی طرح بیلنا پڑتا ہے ہمیں 

عقد ہم جیسی کئ اور کنیزوں کے لئے 
وہ تعلق ہے جسے جھیلنا پڑتا ہے ہمیں

زویا شیخ
#قومی_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

"ظلِ الٰہی! ہم سے ہاتھ نہ ملائیے، آپ نان فائلر ہیں، کہیں FBR کو شک نہ پڑ جائے! 😎 #قومى_زبان

"ظلِ الٰہی! ہم سے ہاتھ نہ ملائیے، 
آپ نان فائلر ہیں، 
کہیں FBR کو شک نہ پڑ جائے! 😎
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

مہک رھی ھے فضا , زلفِ یار کی صُورت ہوا ھے گرمئ خُوشبو سے اِس طرح سرمست ابھی ابھی کوئی گزرا ھے گل بدن گویا کہیں قریب سے ، گیسو بدوش ، غنچہ بدست، #قومى_زبان

مہک رھی ھے فضا , زلفِ یار کی صُورت
ہوا ھے گرمئ خُوشبو سے اِس طرح سرمست

ابھی ابھی کوئی گزرا ھے  گل بدن گویا
کہیں قریب سے ، گیسو بدوش ، غنچہ بدست،
#قومى_زبان
باقیBaqi (@baqi_baqi_ha) 's Twitter Profile Photo

وہ آئینے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر ہماری آنکھیں بطور آئینہ قبول کرے #قومی_زبان

وہ آئینے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر
ہماری آنکھیں بطور آئینہ قبول کرے
#قومی_زبان