
Barrister Dr Muhammad Ali Saif
@baristerdrsaif
Advisor to Chief Minister on Information & PRs. Former Senator 🇵🇰
ID: 3910037777
http://www.barristerdrsaif.com 09-10-2015 15:27:27
2,2K Tweet
14,14K Followers
9 Following










وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا Ali Amin Khan Gandapur کا عوامی ٹیکس فری بجٹ، جس میں تعلیم اور صحت کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔جو آنے والی نسلوں کیلئے ترقی کا ضامن ہے۔ #KPTexFreeBudget2025 #KPBudget2025 #education #educationmatters #health


وفاقی وزیر عطا تارڑ تعصب کی عینک اتار کر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کا موازنہ کریں موازنے کے بعد اُنہیں شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، تعلیم اور صحت خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، Imran Khan کے وژن کے مطابق وزیراعلی


جعلی حکومت Imran Khan کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی۔ "یہ جعلی حکومت کی ایک اور ناکام کوشش ہے،26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے۔عدالتی احکامات کے باوجود نہ خاندان اور نہ ہی پارٹی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے،26ویں ترمیم





مریم نواز خود کو اور اپنے پاپا کو زبردستی قوم کا ہیرو بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں، جو لوگ عوام کے ووٹ سے منتخب ہی نہیں ہوئے، وہ عوامی منصوبوں کو اپنے نام سے کیسے منسوب کر سکتے ہیں؟ ۔Imran Khan نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے سیکھنے کی کوشش بھی نہیں




عمران خان سے مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا "عوام نے Imran Khan کے نظریے کو ووٹ دیا ہے، اس لیے بجٹ بھی اُن کی مشاورت سے ہی منظور ہوگا،اگر کسی بھی قسم کی ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو جعلی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی، عوام اپنے مینڈیٹ کی توہین
