
Barrister Gohar Khan
@barristergohar
Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Member National Assembly of Pakistan, Barrister-at-Law, Advocate Supreme Court LL.B(Hons), UK, LL.M (Hons), USA
ID: 1239971637807550477
https://barristergoharkhan.com 17-03-2020 17:47:55
1,1K Tweet
274,274K Followers
60 Following

ٍاسلام آباد ہائیکورٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو Barrister Gohar Khan









اقتصادی سروے میں توحکومت کی مایوس کن کارکردگی رہی۔ نجکاری نہیں کرسکے،عوام کوریلیف نہیں دے سکے ، روٹی سب کیلئے پر کروڑوں خرچ کیے ،لیکن بہاولپورمیں ایک خاتون بھوک سے مر گئی ، حکومت کی معاشی کارکردگی بہت مایوس کن رہی ، گوہرعلی خان Barrister Gohar Khan




میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ سیاسی دوریاں دشمنیاں بہت ہو گئ ہیں اختلافات ختم کر دیں جن کا انصاف پر کیس بنتا ہے انھیں انصاف دیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو Barrister Gohar Khan

گزشتہ بار کیس کی سماعت ہوئی. امید تھی اس بار کوئی پراگریس ہوگی. بتایا گیا کہ ایک جج چھٹی پر ہیں.چئرمین پی ٹی آئی برسٹر گوہر خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو Barrister Gohar Khan



پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اپنی واسکٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک بابا جی کو پہنا دی میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے برسٹر گوہر خان جب میں امریکہ سے آیا تو مجھے یہ سمجھاتے ہوتے تھے یہ ہر ایک جج کے ساتھ رہے ہیں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان Barrister Gohar Khan


قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی گوہر علی خان کا اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے کے حوالے سے اظہار خیال #BudgetSession #Budget2025_26 Barrister Gohar Khan
