Barrister Sultan Mahmood Chaudhary President Ajk (@barristersulta1) 's Twitter Profile
Barrister Sultan Mahmood Chaudhary President Ajk

@barristersulta1

President of Azad Jammu and Kashmir Barrister Sultan Media Cell Official (BSMC)

ID: 1235205279215693824

calendar_today04-03-2020 14:08:55

2,2K Tweet

1,1K Followers

526 Following

Barrister Sultan Mahmood Chaudhary President Ajk (@barristersulta1) 's Twitter Profile Photo

بھارت مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب بھارت ٹکرے ٹکرے ہو جائے گا اور مودی بھارت کا گوربا چوف ثابت ہو گا۔ #PresidentAJK

بھارت مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب بھارت ٹکرے ٹکرے ہو جائے گا اور مودی بھارت کا گوربا چوف ثابت ہو گا۔
#PresidentAJK
Barrister Sultan Mahmood Chaudhary President Ajk (@barristersulta1) 's Twitter Profile Photo

میں نے آج میرپور سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے اس عوامی رابطہ مہم کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مظالم کو بے نقاب کر کے عالمی سطح پر کشمیر کاز کو اجاگر کرنا ہے اور آزادی کے بیس کیمپ کو حقیقی معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنانا ہے

مودی اس وقت سازش کر رہا ہے انڈیا میں اگلے سال الیکشن ہیں وہ کشمیر کی آڑ میں الیکشن جیتنا چاہتا ہے ہم نے مل کر مودی کو اس سازش میں ناکام و نامراد کرنا ہے