نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile
نادیہ بتول نقوی

@batool_nadia3

پوسٹ پر لایئک اور کامینٹ کرتے رہیں، تاکہ آپ کی موجودگی کا پتا چلتا رہے

ID: 1536297436771229698

calendar_today13-06-2022 10:41:43

8,8K Tweet

2,2K Followers

964 Following

نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

یہ کس گمان میں پکڑ لیا یے ہاتھ میرا ...؟ آپ چھوڑ دیجئے ---آپ چھوڑ دیتے ہیں ... !! #اردو_زبان

نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

آپ جتنا زیادہ اپنی زندگی کو اپنے طریقے سے گزاریں گے اتنے ہی احمق لوگ آپ کو مسترد کریں گے۔ اور اتنا ہی زیادہ معاشرہ آپ سے لڑے گا لیکن آخر کار آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی، آپ خود کو پا لیں گے... ❤️ #اردو_زبان

آپ جتنا زیادہ اپنی زندگی کو 
اپنے طریقے سے گزاریں گے
اتنے ہی احمق لوگ آپ کو 
مسترد کریں گے۔ اور اتنا ہی زیادہ 
معاشرہ آپ سے لڑے گا
لیکن آخر کار آپ کو زندگی کی 
سب سے خوبصورت چیز ملے گی،
آپ خود کو پا لیں گے... ❤️
#اردو_زبان
نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

میں اتنی دور چلی جاؤں گی تمہیں یاد بھی نا آوں گی۔۔۔ یہ بات ہے اور جانم کے تمہیں میں بھول نا پاؤں گی۔۔۔ خدا حافظ شب کو 🥹

میں اتنی دور چلی جاؤں گی
تمہیں یاد بھی نا آوں گی۔۔۔
یہ بات ہے اور جانم کے
تمہیں میں بھول نا پاؤں گی۔۔۔

خدا حافظ شب کو 🥹
نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے

نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے

امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

میں تمہاری سلطنت سے نکالی گئی؟ یہ جان کر دل میں کوئی درد نہیں کیونکہ تمہارے قلعے کی دیواروں میں محبت کی بنیاد ہی نہ تھی🙃 میں نے تو تمہیں دل کا تخت دیا تھا تم نے اجنبیت کا پردہ تان دیا اب میں بھی اپنی دنیا بسا چکی ہوں جہاں تمہارا کوئی ذکر نہیں، اور تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں۔۔

نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

Karbala ne sabr ka wo manzar dikhaya jo dunia me misaal bn gya. Pyaas, gham r zulm k bawajood b sachai ka rasta nai chora gya💯❤️‍🩹

Karbala ne sabr ka wo manzar dikhaya jo dunia me misaal bn gya. Pyaas, gham r zulm k bawajood b sachai ka rasta nai chora gya💯❤️‍🩹
نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

ہر آنکھ اشکبار ہوتی ہے محرم میں آنسوؤں کا کوئی فرقہ نہیں ہوتا۔ #سلام_یاحسین۴ #محرم_1447هـ

ہر آنکھ اشکبار ہوتی ہے محرم میں
آنسوؤں کا کوئی فرقہ نہیں ہوتا۔
#سلام_یاحسین۴ 
#محرم_1447هـ
نادیہ بتول نقوی (@batool_nadia3) 's Twitter Profile Photo

تمہارا ہجر اماوس کی رات جیسا ہے.... تمہارے سوگ میں تارے اداس رہتے ہیں!!! #قومی_زبان

تمہارا ہجر اماوس کی رات جیسا ہے....
تمہارے سوگ میں تارے اداس رہتے ہیں!!!
#قومی_زبان