
Mr Khan ✊
@be__honest1
تعلق روح کا ہو تو دل بھرا نہیں کرتے🥀🥀
ID: 1325767722215596034
09-11-2020 11:51:19
17,17K Tweet
3,3K Followers
2,2K Following






ہم اپیل کرتے ہیں کہ وزیرستان کے لوگ ہماری 16 سالہ بیٹی کی بازیابی میں مدد کریں، ہمیں دھمکیاں ملی ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان چھوڑ دیں ورنہ آپ کو بھی اغواء کر دینگے۔ وزیر اعلٰی صاحب سے درخواست ہے اس خاندان کی مدد کرے، انہوں نے مجرموں کے نام اور تصاویر بھی دکھا دئے ہیں Ali Amin Khan Gandapur












