Muhammad Saleem (@bhaisaleem02) 's Twitter Profile
Muhammad Saleem

@bhaisaleem02

ID: 1868329275000049664

calendar_today15-12-2024 16:17:06

31,31K Tweet

723 Followers

1,1K Following

Sana khan (@sk_pti80) 's Twitter Profile Photo

اللہ جی اس گھر کا مکیں لوٹا کر اس گھر کی رونقیں پھر سے بحال کر دے🤲💔 #FreeImranKhan

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

دنیا اسلام کی سب سے بڑی مصیبت قران سے دوری ہے ۔۔ بے شک اس میں کوئی شک نہیں اس بیان کو ہر مسلمان تک پہنچائیں۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں نا انصافی کی تاریخ سیاہ اور طویل ہے ایڈووکیٹ فیصل صدیقی آج ججز کو خوب آئینہ دکھا رہے ہیں

Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے غیر ائینی اقدام کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے الیکشن کمیشن کو کوئی حق نہیں تھا کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ رکھنے والوں کو آزاد قرار دے بریسٹر سلمان اکرم راجہ

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

میری بہن آپکے ادارے کا دعوہ ہے کہ آپ نے ایک ایسا دبنگ سوال کیا ہے جس کا کوئی سر پیر نہیں۔ وہاں توجہ فرمائیے۔ شکریہ

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں 22 تاریخ سے پہلے بڑے بڑے سیاسی زلزلے شروع ہونگے- ہمیں صرف خان چاہیے- Wait & Watch!!!

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اسرائیلی جاسوس کی ایرانی میزائل کے ساتھ بندھی یہ فوٹو اصلی ہے یا فیک؟

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اسرائیلی جاسوس کی ایرانی میزائل کے ساتھ بندھی یہ فوٹو اصلی ہے یا فیک؟
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل آج کی رات،پچھلے تمام دن اور راتیں بھول جائے گا،ایران کا اعلان

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کی رہائی کے لئے جان بھی دینی پڑی تو اللہ سے مانگ رکھا ہے کہ ہماری شہادت قبول کرنا، آگر جیل میں ڈالنا ہے تو جیل میں ڈالیں علیمہ خان کی گفتگو 💔

M̸i̸g̸h̸t̸y̸ K̸i̸t̸t̸y̸ (@mighty_kittty) 's Twitter Profile Photo

میڈیا تو آپکو صرف آئینہ دکھاتا ہے اور اگر اس آئینے میں آپکی شکل بد نما نظر آ رہی ہے تو آئینہ مت توڑیں اپنی شکل درست کریں شہید ارشد شریف بھائ

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

کاش پاکستانی میڈیا میں بھی Sahar Emami جیسی جذبہ ایمانی والی کوئی خاتون اینکر ہوتی۔ ہمیں تو بس غریدائیں اور عاصمائیں ہی ملی ہیں 😒

کاش پاکستانی میڈیا میں بھی Sahar Emami جیسی جذبہ ایمانی والی کوئی خاتون اینکر ہوتی۔ 
ہمیں تو بس غریدائیں اور عاصمائیں ہی ملی ہیں 😒
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا ہے جسٹس مندوخیل اور جسٹس مظہر علی کو اپنے بلے والے فیصلے پر پچھتاوا ہے مطیع اللہ جان

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین ۔ ایرانی فضائی دفاعی آپریٹرز نے 15-خرداد ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے ایک اسرائیلی ایف-35 لڑاکا طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

🌙✨ اگر آپ کسی کے لیے آسمان نہیں ہیں... تو کم از کم کسی کی "آس" اور "مان" تو ہوں گے 💫💖 کبھی خود کو معمولی نہ سمجھیں، کسی کے لیے آپ سب کچھ ہو سکتے ہیں...! 🌸🌈

🌙✨ اگر آپ کسی کے لیے آسمان نہیں ہیں...
تو کم از کم کسی کی "آس" اور "مان" تو ہوں گے 💫💖

کبھی خود کو معمولی نہ سمجھیں،
کسی کے لیے آپ سب کچھ ہو سکتے ہیں...! 🌸🌈
Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

دانیال عزیز 🔥 🔥🔥 مسلم لیگ ن والے عادی مجرم ہیں کرپشن ان کی گھٹی میں شامل ہے 2013 میں نوازشریف کی حکومت میں اسی طرح کے گندم سکینڈل کی ہم نے بھرپور انکوائری کی اس میں ساری حکومت ملوث تھی لیکن وہ رپورٹ دبا دی گئی تھی ! PTI

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مسجد اقصی کے سنہری گنبد کے تازہ ترین مناظر اللہ ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین