Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile
Bia kHan

@biak0_

Don't Wait for perfect Moment_take A
Moment & Make it perfect _😏❤✌PTI✌❤😏 ANGEL 😘

ID: 1426196138206449670

linkhttps://www.instagram.com/biakhanz?igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ== calendar_today13-08-2021 14:57:19

211,211K Tweet

35,35K Followers

9,9K Following

Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

آئی لو یو ماما جی، ہم دشمن کے پیچھے آخر تک جائیں گے ہو سکتا ہے ہم پھر نہ ملیں😢 ایک فوجی کا بارڈر سے ویڈیو پیغام #IndiaPakistanWar2025 #PakistanIndianWar #karachiport #PakInAction #IndiaPakWar

Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

🚨بھارت نے میلی آنکھ سے دیکھا تو بحیرہ عرب میں غرق کر دیا جائے گا، دشمن کے مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان نیوی۔۔۔!!! #IndiaPakistanWar #karachiport

Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ🚨🚨 ڈی جی آئی ایس پی آر کی ہنگامی پریس کانفرنس بھارت نے انڈین پنجاب پر چھ بلیسٹک میزائل حملے کیے ہیں یہ خوفناک development ہے پاکستان کو بدنام کرنے اور سکھوں کے خلاف بھڑکانے کئ #IndiaPakistanWar2025 #PakistanIndianWar #karachiport #PakInAction #IndiaPakWar

Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ نعرہ تکبیر 🔥 سب کا جواب چاہیے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

وَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ‌ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا ۞ ترجمہ: اور اللّٰہ پر توکل رکھیئے اور اللّٰہ کافی کارساز ہے..!!✨❤️ اللّہ پاک ہمارے مُلک کو اور اس کے محافظوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے..!!✨❤️ آمین ثم آمین یارب العالمین...!!✨🤲🏻

وَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ‌ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا ۞
ترجمہ:
اور اللّٰہ پر توکل رکھیئے اور اللّٰہ کافی کارساز ہے..!!✨❤️

اللّہ پاک ہمارے مُلک کو اور اس کے محافظوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے..!!✨❤️

آمین ثم آمین یارب العالمین...!!✨🤲🏻
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

ٹاپ بریکنگ نیوز ۔ برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے پاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دے دیا💪🇵🇰

ٹاپ بریکنگ نیوز ۔
برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے پاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دے دیا💪🇵🇰
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی چائے کی ڈیمانڈ میں اضافہ، بھارتی خاتون پائلٹ بھی پاکستانی چائے پینے پر آ گئی

پاکستانی چائے کی ڈیمانڈ میں اضافہ، بھارتی خاتون پائلٹ بھی پاکستانی چائے پینے پر آ گئی
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

125 کروڑ آبادی کے ملک بھارت میں گھس کر وار کرنے والا قومی ہیرو کامران مسیح کامیابی سے پاکستان واپس پہنچ گیا مین آف دی میچ ✊️ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

125 کروڑ آبادی کے ملک بھارت میں گھس کر وار کرنے والا قومی ہیرو کامران مسیح کامیابی سے پاکستان واپس پہنچ گیا مین آف دی میچ ✊️
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

ایس 400 دفاعی سسٹم کو نقصان پہنچنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں، مسلح افواج نے مؤثر طریقے سے مقابلہ کیا اور مناسب جواب دیا: انڈیا تفصیلات: bbc.in/4dl9rVa

ایس 400 دفاعی سسٹم کو نقصان پہنچنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں، مسلح افواج نے مؤثر طریقے سے مقابلہ کیا اور مناسب جواب دیا: انڈیا
تفصیلات: bbc.in/4dl9rVa
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات پاک فضائیہ نے جو انڈین رافیل طیارے ✈ مار گرائے ہیں ان میں سے ایک رافیل طیارہ پاکستان کی خاتون پائلٹ عائشہ نے گرایا ہے ❤️

گزشتہ رات پاک فضائیہ نے جو انڈین رافیل طیارے ✈ مار گرائے ہیں ان میں سے ایک رافیل طیارہ پاکستان کی خاتون پائلٹ عائشہ نے گرایا ہے ❤️
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

اس اردلی نے آج ٹیلی پرمٹر سے پڑھ کر تقریر کی۔ مودی کا نام تک نہیں لیا اور نا ہی موجودہ سیز فائر پر کوئی بات کی۔ نا ہی ہی اس نے شہیدوں ہر کوئی بات کی۔ جبکہ دوسری طرف انڈیا انٹرنینشل میڈیا اور سفارتی محاذ پر انکو انگیج کر رہا ہے۔ #IndiaPakistanWar2025 #PakistanIndianWar

اس اردلی نے آج ٹیلی پرمٹر سے پڑھ کر تقریر کی۔
مودی کا نام تک نہیں لیا اور نا ہی موجودہ سیز فائر پر کوئی بات کی۔
نا ہی ہی اس نے شہیدوں ہر کوئی بات کی۔
جبکہ دوسری طرف انڈیا انٹرنینشل میڈیا اور سفارتی محاذ پر انکو انگیج کر رہا ہے۔

#IndiaPakistanWar2025 #PakistanIndianWar
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں 600 سے زائد دن ہو گئے ہیں اب یہ بات قوم سے ہضم نہیں ہورہی، بیرسٹر گوہر #IndiaPakistanWar2025 #PakistanIndianWar #karachiport #PakInAction #IndiaPakistan

Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

جن کو ڈیجیٹل دہشتگرد کہا گیا انھوں نے ہی پاکستان کو بیانیے کے محاذ پر فتح دلوائی عمران خان کا سوشل میڈیا زندہ آباد #IndiaPakistanWar2025 #PakistanIndianWar #karachiport #PakInAction #IndiaPakWar

Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

اس جنگ کے اصل ہیرو ائیرفورس چیف ظہیر احمد بابر کو خصوصی خراج تحسین ۔ شاہینوں نے کمال کر دیکھایا۔

اس جنگ کے اصل ہیرو ائیرفورس چیف ظہیر احمد بابر کو خصوصی خراج تحسین ۔ شاہینوں نے کمال کر دیکھایا۔
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

خوشبو ہے ' چاندنی ہے ' لب جو ہے اور میں کس بے پناہ رات میں تنہا کیا مجھے ۔۔۔!!! دی تشنگی خدا نے تو چشمے بھی دے دیے سینے میں دشت آنکھوں میں صحرا کیا مجھے (پروین شاکرؔ)

خوشبو ہے ' چاندنی ہے ' لب جو ہے اور میں 
کس بے پناہ  رات میں  تنہا  کیا  مجھے ۔۔۔!!! 
دی تشنگی خدا نے تو چشمے بھی  دے  دیے 
سینے میں دشت آنکھوں میں صحرا کیا مجھے 
(پروین شاکرؔ)
Bia kHan (@biak0_) 's Twitter Profile Photo

🌴🦋🌹𝘼𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙪 𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢🌹🦋🌴 🦋وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ🦋 🌹'𝙎𝙚𝙚𝙠 𝙝𝙚𝙡𝙥 𝙞𝙣 𝙥𝙖𝙩𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙖𝙣𝙙 𝙥𝙧𝙖𝙮𝙚𝙧;"🌹 🌴𝘚𝘶𝘳𝘢𝘩 𝘈𝘭-𝘉𝘢𝘲𝘢𝘳𝘢h🌴 🌹🦋🌴𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜🌹🦋🌴

🌴🦋🌹𝘼𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙪 𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢🌹🦋🌴

🦋وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ🦋

🌹'𝙎𝙚𝙚𝙠 𝙝𝙚𝙡𝙥 𝙞𝙣 𝙥𝙖𝙩𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙖𝙣𝙙 𝙥𝙧𝙖𝙮𝙚𝙧;"🌹

🌴𝘚𝘶𝘳𝘢𝘩 𝘈𝘭-𝘉𝘢𝘲𝘢𝘳𝘢h🌴

🌹🦋🌴𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜🌹🦋🌴