ⁱᴾⁱᵃⁿ عبیرہ ملک (@biillii23) 's Twitter Profile
ⁱᴾⁱᵃⁿ عبیرہ ملک

@biillii23

میں نظر اٹھاوں تو بے حیا ٹھہروں__
جھکاوں جو پلکیں تو نادم ٹھہروں__🔥

کروں جو کوئی سوال تو کافر ٹھہروں__
جو رہوں خاموش تو بے پرواہ ٹھہروں_🔥

#ExModerater IP

ID: 1495075977386418185

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40BiiLLii23%2Fexclude%3Areplies&t=ez-rrG1AAbXXWdnNLPOdTQ&s=09 calendar_today19-02-2022 16:41:29

105,105K Tweet

35,35K Followers

25,25K Following

Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@40laraib) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کے بجائے ٹیم کے ہزاروں والنٹیئرز کے ساتھ مل کر خان پر ہونے والے ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 جوائن کرنے کے لیے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں اور ہمارے ساتھ شامل ہو کر قیادت سے لائحہ عمل کا سوال کریں #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان! سارے پاکستان کو کال دینے جارہا ہوں! گلی گلی، محلے محلے، گاؤں میں شہروں میں سب تیار رہیں ! #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی #ملک_گیر_پرامن_احتجاج

Esharib Graiwall (@esharibg) 's Twitter Profile Photo

ھمارا اب خان کے ساتھ روح کا رشتہ ہے جب خان نے کھا دیا کہ تم دھوکے باز ہو تو تم ھو #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

ھمارا اب خان کے ساتھ روح کا رشتہ ہے جب خان نے کھا دیا کہ تم دھوکے باز ہو تو تم ھو

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Aysha (@ayshpti) 's Twitter Profile Photo

عید ختم۔۔۔اب قیادت اور عوام کا اصل امتحان شروع کیا تیار ہے قوم لیڈر کی کال پر لبیک کہنے کو۔۔۔؟؟؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

ℤαԋιԃ ℍυʂʂαιɳ 𝕊αιϝιⁱᴾⁱᵃⁿ (@zahidhsaifi) 's Twitter Profile Photo

خان کو رہا کرو، کیونکہ اب ہر ماں اپنے بچے سے یہ پوچھ رہی ہے: کیا ہم آزاد ملک میں رہ رہے ہیں؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

خان کو رہا کرو، کیونکہ اب ہر ماں اپنے بچے سے یہ پوچھ رہی ہے: کیا ہم آزاد ملک میں رہ رہے ہیں؟
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
ⁱᴾⁱᵃⁿ 🌊سمندر پار پردیسی🌊 (@udaspurdesi) 's Twitter Profile Photo

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی Pakistan’s political games keep Imran Khan & wife in jail, unfairly treated. Justice must be served now! AWAM DEMANDS SET KHAN FREE Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Pakistan’s political games keep Imran Khan &amp; wife in jail, unfairly treated. Justice must be served now! AWAM DEMANDS SET KHAN FREE
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Sunia Khalid (@sunia_pakistan) 's Twitter Profile Photo

قوموں کی تقدیر بدلنے کے لیے صرف لیڈر کافی نہیں ہوتا، قوم کو بھی ظلم کے خلاف ڈٹنا پڑتا ہے۔ عمران خان کی پُرامن مزاحمت ایک دعوت ہے: خوف توڑو، حق پر کھڑے ہو جاؤ۔ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

قوموں کی تقدیر بدلنے کے لیے صرف لیڈر کافی نہیں ہوتا،
قوم کو بھی ظلم کے خلاف ڈٹنا پڑتا ہے۔
عمران خان کی پُرامن مزاحمت ایک دعوت ہے:
خوف توڑو، حق پر کھڑے ہو جاؤ۔

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Maya Jibran (@mayajibran) 's Twitter Profile Photo

ہم دو سال سے دیکھ رہے ہیں کہ یہ قیادت اب خیراتی قیادت ہوگئی ہے یہ خان صاحب کی رہائی نہیں چاہتی دھوکہ دے رہی ہے تو ہم پھر خود کیوں نہیں تحریک چلا رہے خود اپنے لیڈر کو رہا کیوں نہیں کروا رہے تاکہ خان صاحب باہر آکر اس قیادت کو فارغ کریں #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ہم دو سال سے دیکھ رہے ہیں کہ یہ قیادت اب خیراتی قیادت ہوگئی ہے یہ خان صاحب کی رہائی نہیں چاہتی دھوکہ دے رہی ہے تو ہم پھر خود کیوں نہیں تحریک چلا رہے خود اپنے لیڈر کو رہا کیوں نہیں کروا رہے تاکہ خان صاحب باہر آکر اس قیادت کو فارغ کریں 
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ رکیں گے، نہ تھمیں گے جو حق پہ ہے، وہی جیتے گا کپتان ہماری امید ہے اور فتح ہماری ہوگی، #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

ہم نہ رکیں گے، نہ تھمیں گے
جو حق پہ ہے، وہی جیتے گا
کپتان ہماری امید ہے
اور فتح ہماری ہوگی،
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
خرم اقبال گجر (@khurampti01) 's Twitter Profile Photo

مزاحمتی تحریک ہی واحد حل ہے آج مزاحمت کرو یا کل مزاحمت سے ہی ملک آزاد ہو گا #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

مزاحمتی تحریک ہی واحد حل ہے
آج مزاحمت کرو یا کل
مزاحمت سے ہی ملک آزاد ہو گا
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@vishhuuuk) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ آج آرام دہ کمروں میں بیٹھ کر نظریاتی سیاست کی بات کرتے ہیں، وہ کل خان صاحب کی گرفتاری پر خاموش تھے۔ سچ یہ ہے کہ مزاحمت کے بغیر رہائی ممکن نہیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

جو لوگ آج آرام دہ کمروں میں بیٹھ کر نظریاتی سیاست کی بات کرتے ہیں، وہ کل خان صاحب کی گرفتاری پر خاموش تھے۔ سچ یہ ہے کہ مزاحمت کے بغیر رہائی ممکن نہیں

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی