Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile
Beenish Ghufran

@bini8140

MSC 🌟Zoologist🌟 Social Media Activist, Interested in writing, reading, current affairs, poetry, fitness, sports and traveling

ID: 1588904277384249351

calendar_today05-11-2022 14:41:45

49,49K Tweet

10,10K Followers

7,7K Following

Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

سبی کاظمی🔥🔥🔥🔥 فیصل واڈا آج سپریم کورٹ کے باہر ناک رگڑ رگڑ کر معافیاں مانگ رہا یہ ہر شو میں بیٹھ کر عمران خان سے معافیاں مانگنے کا مطالبہ کرتا تھا ۔۔۔۔۔ میں نے بار بار کہا ہے کہ عمران خان درویش آدمی ہے اسے نہ چھوڑیں جس نے بھی خان کو بیعزت کرنے کی کوشش کی وہ ذلیل ہوا۔۔۔۔

Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یوں تو وہ ایک ہے پر عالم تنہائی میں میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اسکے صبح بخیر

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّه  وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

یوں تو وہ ایک ہے پر عالم تنہائی میں
میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اسکے
صبح بخیر
Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اَٸے پروردگار قرض ,مرض, رُسوائی ,تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩ آمین ثم آمین

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّه  وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَٸے پروردگار 
قرض ,مرض, رُسوائی ,تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩
 آمین ثم  آمین
Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

فضل الرحمان گروپ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نسشتیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی حمایت کر دی!! منافقت کی انتہا ہے ۔۔۔ یہ ہے ان کی اصل اوقات۔

Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

اس بیٹی کو سیلوٹ جو بیٹے کا کام بھی کر رہی ہے بیٹی ہو یا بیٹا والدین کی خدمت ہر حال میں فرض ہے ❤

Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

قاضی خود اس دجالی حکومت کا سہولت کار ہے ملک میں فراڈیوں،چوروں اور شیطانوں کی حکومت ہے ۔ اللّه پاک قاضی سمیت سارے فرونوں کو نیست و نابود کر دے

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

منصفوں کچھ شرم کرو عدل کرو انصاف کرو قانون کی یہ پیچیدگیاں ظلم کی ہیں پگڈنڈیاں کیسے مُبہم کرتے ہو فیصلے ای سی پی بھی جو نا سمجھ سکے اور تم دیکھتے رہے تماشا ملک میں قیامت ہوئی برپا اللہ کی رضا آدم جو نہ سمجھ سکا جنت سے نکلنے کا اُسے حکمم ہوا حشر میں جب سب حساب ہو گا تمہارے

منصفوں کچھ شرم کرو
عدل کرو انصاف کرو

قانون کی یہ پیچیدگیاں
ظلم کی ہیں پگڈنڈیاں

کیسے مُبہم کرتے ہو فیصلے
ای سی پی بھی جو نا سمجھ سکے

اور تم دیکھتے رہے تماشا
ملک میں قیامت ہوئی برپا

اللہ کی رضا آدم جو نہ سمجھ سکا
جنت سے نکلنے کا اُسے حکمم ہوا

حشر میں جب سب حساب ہو گا
تمہارے
Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ ۔اللّه وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام سورة آل عمران - آیت نمبر 121🌷 وَ اِذۡ غَدَوۡتَ مِنۡ اَہۡلِکَ تُبَوِّئُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ مَقَاعِدَ لِلۡقِتَالِ ؕ وَ اللّه سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ . ﴿اے پیغمبر! مسلمانوں کے سامنے اس موقع کا ذکر کرو ﴾

﷽
السلام علیکم ورحمتہ ۔اللّه  وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

     سورة آل عمران - آیت نمبر 121🌷

وَ اِذۡ غَدَوۡتَ مِنۡ اَہۡلِکَ تُبَوِّئُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ مَقَاعِدَ لِلۡقِتَالِ ؕ وَ اللّه  سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ .

 ﴿اے پیغمبر! مسلمانوں کے  سامنے  اس موقع کا ذکر کرو ﴾
Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں ۔

Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

"گناہوں کی ایک سزا یہ بھی ہے؛ کہ دل سے آتش غیرت بُجھ جاتی ہے! امام ابن القيم رحمه الله (الداء والدواء : 163)

"گناہوں کی ایک سزا یہ بھی ہے؛ کہ دل سے آتش غیرت بُجھ جاتی ہے!

امام ابن القيم رحمه الله
(الداء والدواء : 163)
Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام سورۃ البقرۃ آیت نمبر: 54 ترجمہ: جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم بچھڑے کو معبود بنا کر تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے۔ اب تم اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رجوع کرو، اپنے آپ کو آپس میں قتل کرو،

﷽
السلام علیکم ورحمتہ  اللّه  وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

سورۃ البقرۃ
آیت نمبر: 54
ترجمہ:

جب  موسیٰ  نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم بچھڑے کو معبود بنا کر تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے۔ اب تم اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رجوع کرو، اپنے آپ کو آپس میں قتل کرو،
Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللّه !!! ”حق آ گیا اور باطل مٹ گیا اور بے شک باطل مٹنے کیلئے ہے“ القران

Beenish Ghufran (@bini8140) 's Twitter Profile Photo

فیصلے کے بعد قومی اسمبلی سے ن لیگ کی 14 خواتین فارغ، پیپلز پارٹی کی 5 اور JUI کے 3 ارکان باہر اب انکو مہنگائی نظر آنے کا امکان ہے 🫢🌝