Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile
Binte Fazalkarim

@binte_fk

اللہُمَّ لَکَ الحَمْدُ مَلِیًّا عِنْدَ کُلِّ طَرْفَۃِ عَیْنٍ وتَنَفُّسِ نَفسٍ
Coordinator JUI Women Wing Official

ID: 2929294386

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100045614979880&mibextid=ZbWKwL calendar_today14-12-2014 06:17:01

27,27K Tweet

6,6K Followers

1,1K Following

Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

#یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی کانفرنس کے ابتدائی ڈورن مناظر #7Sep_GoldenJubilee 😍😍😍

JUI Women Wing (@juiwomen) 's Twitter Profile Photo

آئین پاکستان میں قادیان یوں کی حیثیت #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی #7Sep_GoldenJubilee

آئین پاکستان میں قادیان یوں کی حیثیت
#یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی
#7Sep_GoldenJubilee
Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

تاحد نگاہ 😍😍😍😍 #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی کانفرنس کے ڈورن مناظر #7Sep_GoldenJubilee

Ukht E Abubaker (@ukhteabubaker) 's Twitter Profile Photo

365 پنوں کا آج تیسرا صفحہ پلٹنے کو ہے امت کے بھائ خاموش کیوں ہیں کیا وہ جانتے نہیں بہنیں تو سر پہ تاج سجاۓ اچھی لگتی نہ کے زندان میں قیدی کی صورت #PMsMissingLetter Clemency for Aafia Protest For Aafia Freedom Joe Biden President Donald J. Trump Ministry of Foreign Affairs - Pakistan Shehbaz Sharif

365 پنوں کا آج تیسرا صفحہ پلٹنے کو ہے
امت کے بھائ خاموش کیوں ہیں کیا وہ جانتے نہیں بہنیں تو سر پہ تاج سجاۓ اچھی لگتی نہ کے زندان میں قیدی کی صورت

#PMsMissingLetter
Clemency for Aafia
Protest For Aafia
Freedom
Joe Biden President Donald J. Trump
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan Shehbaz Sharif
Team Aafia official (@teamaafiaorg_) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسا انصاف ہے؟؟؟ یہ کیسی قید ہے ؟؟؟جس میں ایک بہن کو دوسری بہن سے گلے ملنے کی بھی اجازت نہیں! #PMsMissingLetter Clemency for Aafia Protest For Aafia Freedom Joe Biden President Donald J. Trump Ministry of Foreign Affairs - Pakistan Shehbaz Sharif Team Aafia Official

یہ کیسا انصاف ہے؟؟؟ یہ کیسی قید ہے  ؟؟؟جس میں ایک بہن کو دوسری بہن سے گلے ملنے کی بھی اجازت نہیں!
#PMsMissingLetter
Clemency for Aafia
Protest For Aafia
Freedom
Joe Biden President Donald J. Trump
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan Shehbaz Sharif
Team Aafia Official
Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف کرکٹ کے لیے سخت سیکیورٹی ، دوسری طرف مسجدوں میں دھماکے،...بذدل حکمرانو۔۔۔۔۔رب کو کیا جواب دوگے انا اللہ وانا الیہ راجعون شہید ابن شہید #مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید

ایک طرف کرکٹ کے لیے سخت سیکیورٹی ، دوسری طرف مسجدوں میں دھماکے،...بذدل حکمرانو۔۔۔۔۔رب کو کیا جواب دوگے
انا اللہ وانا الیہ راجعون
شہید ابن شہید
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

دہشتگرد تو پکڑے نہیں جاتے جو معصوم ہوتے ہیں انہیں اغوا کر کے اپنی تسکین پوری کر لیتے ہیں #جعفر_ایکسپریس ریاست تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

قوم مضطرب ہے کہ کب رد عمل دیا جائے گا یا ہم بیانات ہی سنتے رہے گے اور اپنے پیاروں کو جاتے دیکھتے رہے گے یقیناً ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں جب تک کے فوج ہمارے ساتھ کھڑی ہے بس کھڑے ہی نا رہ جائیں ایک دوسرے کے ساتھ😐

قوم مضطرب ہے کہ کب رد عمل دیا جائے گا
یا ہم بیانات ہی سنتے رہے گے اور اپنے پیاروں کو جاتے دیکھتے رہے گے
یقیناً ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں جب تک کے فوج ہمارے ساتھ کھڑی ہے
بس کھڑے ہی نا رہ جائیں ایک دوسرے کے ساتھ😐
Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

وعدہ کے مطابق گونج کے ساتھ چیخیں بھی سنائی دے رہی ہیں 😍 انڈین پریس کانفرنس #بنیان_المرصوص پاکستان زندہ باد #پاک_فوج زندہ باد

وعدہ کے مطابق گونج کے ساتھ چیخیں بھی سنائی دے رہی ہیں 😍
انڈین پریس کانفرنس
#بنیان_المرصوص
پاکستان زندہ باد
#پاک_فوج زندہ باد
Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو آپریشن #بنیان_مرصوص کے لفظی معنی دیکھائے تھے تفسیر تو باقی تھی انڈیا پہلے ہی گھٹنے ٹیک گیا پاک فوج 🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡 #PakistanZindabad #CeasefireNow

ابھی تو آپریشن #بنیان_مرصوص کے لفظی معنی دیکھائے تھے تفسیر تو باقی تھی
انڈیا پہلے ہی گھٹنے ٹیک گیا
پاک فوج 🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡
#PakistanZindabad
#CeasefireNow
Binte Fazalkarim (@binte_fk) 's Twitter Profile Photo

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ کل عام و انتم بخیر عید کی خوشیاں مبارک ہوں. ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل واعیال کے لئے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے آمِیۡـنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ یالۡعٰلَمِـیۡن #عيد_الأضحى_المبارك #EidulAdha2025

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
کل عام و انتم بخیر
عید کی خوشیاں مبارک ہوں.
ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یہ عید آپ اور آپ کے
اہل واعیال کے لئے خوشیوں اور ایمان میں  اضافے کا باعث بنے آمِیۡـنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ یالۡعٰلَمِـیۡن
#عيد_الأضحى_المبارك
#EidulAdha2025
JUI Women Wing (@juiwomen) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! تربیتی سلسلے کی دوسری نشست ان شاء اللہ بروز ہفتہ 28جون بوقت بعد از نماز مغرب ہوگی۔ اس نشست کا اہتمام جمعیۃ علماء اسلام حلقہ خواتین کی پنجاب کوآرڈینٹر کی جانب سے کیا گیا۔ خیراندیش : مرکزی ممبر حلقہ خواتین جمعیۃ علماء اسلام

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!

تربیتی سلسلے کی دوسری نشست ان شاء اللہ بروز ہفتہ 28جون بوقت بعد از نماز مغرب ہوگی۔
اس نشست کا اہتمام
جمعیۃ علماء اسلام حلقہ خواتین کی پنجاب کوآرڈینٹر کی جانب سے کیا گیا۔

خیراندیش : مرکزی ممبر حلقہ خواتین جمعیۃ علماء اسلام
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:معروف سماجی رہنما فرخ کھوکھر کی جمعیت علماء اسلام میں شمولیت، تقریب سے قائد جمعیت کا خطاب