ہر جگہ بچوں کا استحصال ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔
نہ سکول نہ مدرسہ کہیں بھی بچے محفوظ نہیں ہیں😔
صرف والدین ہی ہیں جو بچوں کی حفاظت کر سکتے ہیں ان جیسے ذہنی مریضوں کو لگام ڈال کر۔
والدین سے گزارش ہے خدارا اللہ کا واسطہ ہے بچوں کی بات سن لیا کریں🙏🙏
خدا بھی ہمارے مہنگے کپڑوں، ہماری دولت، ہماری شان وشوکت سے متاثر نہیں ہوتا۔ کسی کو کبھی حقیر مت جانو کیا پتا خدا کی نظر میں اسکا مقام آپ سے کہیں زیادہ ہو۔🤍🌼