Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile
Biya Rana

@biyarana_pk

ID: 1450789981702787072

calendar_today20-10-2021 11:45:07

33,33K Tweet

1,1K Followers

782 Following

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@inzii09) 's Twitter Profile Photo

جب دو میں سے کسی ایک کو یہ لگنے لگے کہ کوئی موقع کی تلاش میں ہے تمہاری نہیں تو دوسرے چاہیے کہ وہاں سے راستہ بدل لے کیونکہ محبتوں میں ذرہ برابر شک کی گنجائش نہیں ہوتی محبت کا تو مطلب ہی کسی دوسرے پر قربان ہونا ہے لڑکیاں اکثر کہتی ہیں؟ نقصان ہو یا فائدہ کسی ایک کا نہیں ہو سکتا

Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile Photo

چاہنے والے بچھڑ جائیں تو دکھ ہوتا ہے سانس لیتے ہیں مگر دل نہیں جیتا ہوتا 💔💔💔❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

چاہنے والے بچھڑ جائیں تو دکھ ہوتا ہے
سانس لیتے ہیں مگر دل نہیں جیتا ہوتا

Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile Photo

ہم رہ گئے خاموش، جدائی بولتی رہی آنسوؤں کی زباں میں کہانی بولتی رہی 😥😥😥😥

ہم رہ گئے خاموش، جدائی بولتی رہی
آنسوؤں کی زباں میں کہانی بولتی رہی

Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

جنوں میں ترک تعلق تو کر لیا لیکن سکون اسے بھی نہیں بے قرار میں بھی ہوں زبان کہتی ہے سارا قصور اس کا تھا ضمیر کہتا ہےکچھ ذمہ دار میں بھی ہوں #تسکین_قلب

Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

Biya Rana تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی۔ ہماری آنکھیں تمہارا چہرہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی۔ محبتیں جب لکھا کرو گے ناموں میں ہمارا نام ہوگا کبھی جو دھڑکےگا دل تمہارا ہمارے دل کا سلام ہوگا #تسکین_قلب #بےقراریاں

Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں یہ شعر تیری شکایتیں ہیں میں سب تری نذر کر رہا ہوں یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں #تسکین_قلب #بےقراریاں #داستان_دل Saagr Mirza Biya Rana سارہ رضآ 🐦‍⬛ fizass Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ Muhammad Sohail

یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں
تمام تیری حکایتیں ہیں
یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں
یہ شعر تیری شکایتیں ہیں
میں سب تری نذر کر رہا ہوں
یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں

#تسکین_قلب
#بےقراریاں
#داستان_دل
Saagr Mirza
Biya Rana
سارہ رضآ 🐦‍⬛
fizass
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Muhammad Sohail
Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر ۔۔۔ ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا 😔

اسلام وعلیکم صبح بخیر ۔۔۔

ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@inzii09) 's Twitter Profile Photo

انسانوں میں کچھ ملکیت ہوتی ہیں اور وہ اس لیے لڑتے مرتے ہیں میری ملکیت میری بنائی ہوئی حدود ہیں اور میں ان کے لیے لڑتا ہوں معذرت مجھ سے کوئی بھی خوش نہیں رہ سکا

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@inzii09) 's Twitter Profile Photo

تم یہ جانتے ہو میں ضدی نہیں لیکن کبھی واپس نہیں اوں گا مجھے معلوم سارے راستے پر میں واپس نہیں اوں گا میری واحد ملکیت میرے حصے میں میرا دل ہے میرے پاس میرا وعدہ ہے تم سے وہاں تم ہو وہاں اور کوئی نہیں آئے گا

Muhammad Sohail (@shlhr_organic) 's Twitter Profile Photo

Biya Rana مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح پسندیدہ لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں

Moosa (@ededo60787) 's Twitter Profile Photo

فتنہ خوارج ایک بار پھر سرگرم ہے! ضلع خیبر کی پُرامن وادی تیراہ کے باشعور عوام کو نشانہ بنا کر ان کا مقصد صرف اور صرف ریاستی اداروں کے خلاف نفرت و بغاوت کو ہوا دینا ، علاقے میں حالات خراب کر کے دہشتگردی کا ماحول بنانا ہے۔ یہ پاکستان دشمن ایجنڈے کے آلہ کار ہیں، #خوارج_کاتیراہ_پروار

فتنہ خوارج ایک بار پھر سرگرم ہے! ضلع خیبر کی پُرامن وادی تیراہ کے باشعور عوام کو نشانہ بنا کر ان کا مقصد صرف اور صرف ریاستی اداروں کے خلاف نفرت و بغاوت کو ہوا دینا ، علاقے میں حالات خراب کر کے دہشتگردی کا ماحول بنانا ہے۔ یہ پاکستان دشمن ایجنڈے کے آلہ کار ہیں،
#خوارج_کاتیراہ_پروار
Yousef🇵🇸 (@yousefmohmoud25) 's Twitter Profile Photo

💔😢 Biso is very sick and crying like a little baby. This is the first time in my life I've seen him like this. 😭😭. He is the most precious thing I have in this life, and I don't want to lose him. 🙏💔 Please, don't leave us alone. This is our last chance... Please. 😞💔

💔😢 Biso is very sick and crying like a little baby.

This is the first time in my life I've seen him like this. 😭😭.

He is the most precious thing I have in this life, and I don't want to lose him. 🙏💔

Please, don't leave us alone. This is our last chance... Please. 😞💔
abod in Gaza🇵🇸 (@aboodaljbour16) 's Twitter Profile Photo

Lucy and I are still breathing... But she’s fighting in silence 💔 Pray for her , right now, all we have is prayer. If you see this, comment with 🇵🇸

Lucy and I are still breathing...
But she’s fighting in silence 💔
Pray for her , right now, all we have is prayer.
If you see this, comment with 🇵🇸