Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile
Mr Green

@black_salt287

اور میں اپنے نفس کو پاک نہیں کہتا، بے شک نفس تو برائی سکھاتا ہے مگر جس پر میرا رب مہربانی کرے، بے شک میرا رب بخشنے والا مہربان ہے ۔القرآن ❤️دل دل پاکستان ❤️

ID: 1560426799703924736

calendar_today19-08-2022 00:43:06

35,35K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق اسحق ڈار کی گفتگو پر مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی کہ حکومت کے نزدیک امریکی “قوانین کے تقاضوں “ کے مقابلے میں پاکستان کی اس بیٹی کی کوئی اہمیت نہیں ، حیرانی تو ان مذھبی جماعتوں کی بد ترین خاموشی پر ہوئی ہے جو گذشتہ بیس سال سے عافیہ کے لئے ریلیاں نکالتی

Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

وہ میرے حکم کو فریاد جان لیتا ہے اگر یہ سچ ہے تو لہجہ بدل کے دیکھوں گا

وہ میرے حکم کو فریاد جان لیتا ہے
اگر یہ سچ ہے تو لہجہ بدل کے دیکھوں گا
Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

اجالے بانٹنے والوں پہ کیا گزرتی ہے کسی چراغ کی مانند جل کے دیکھوں گا

اجالے بانٹنے والوں پہ کیا گزرتی ہے
کسی چراغ کی مانند جل کے دیکھوں گا
Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

میں جبر ہوں تو جبر کی تائید بند ہو میں صبر ہوں تو مجھ کو دعا دینی چاہیے

میں جبر ہوں تو جبر کی تائید بند ہو
میں صبر ہوں تو مجھ کو دعا دینی چاہیے
Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو آسماں لائے ہو لے آؤ زمیں پر رکھ دو اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل آپ تو قتل کا الزام ہمیں پر رکھ دو میں نے جس تاک پہ کچھ ٹوٹے دیے رکھے ہیں چاند تاروں کو بھی لے جا کے وہیں پر رکھ دو راحت اندوری

میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو
آسماں لائے ہو لے آؤ زمیں پر رکھ دو

اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل
آپ تو قتل کا الزام ہمیں پر رکھ دو

میں نے جس تاک پہ کچھ ٹوٹے دیے رکھے ہیں
چاند تاروں کو بھی لے جا کے وہیں پر رکھ دو
راحت اندوری
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی قوم کی اجازت کے بغیر اُن کا حکمران بن جائے، اُس پر الله تعالیٰ کی، فرشتوں کی، اور تمام لوگوں کی لعنت ہے. المستدرک للحاكم 7807

Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

کیسا خوبصورت تجزیاتی واقعہ کسی نے لکھا ابو العاص نبی کریم ﷺ کے پاس بعثت سے پہلے گئے اور کہا: "میں آپ کی بڑی بیٹی زینب سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔" (ادب) نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "میں ایسا نہیں کروں گا جب تک اس سے اجازت نہ لے لوں۔" (شرع) نبی کریم ﷺ زینب کے پاس گئے اور

کیسا خوبصورت تجزیاتی واقعہ کسی نے لکھا

ابو العاص نبی کریم ﷺ کے پاس بعثت سے پہلے گئے اور کہا:
"میں آپ کی بڑی بیٹی زینب سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔"
     (ادب)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "میں ایسا نہیں کروں گا جب تک اس سے اجازت نہ لے لوں۔"
     (شرع)

نبی کریم ﷺ زینب کے پاس گئے اور
Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

پتر لے گئیاں نوواں ، تے دھیاں لے گئے ہور ! ماں پیو انج بیٹھے جیویں بیٹھے گھر وچ چور !

پتر لے گئیاں نوواں ، تے دھیاں لے گئے ہور !
ماں پیو انج بیٹھے جیویں بیٹھے گھر وچ چور !
Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

بُڈھّا بہہ کے سوچاں سوچے مَیں مالک ہاں گھر دا گھر دے بہہ کے کرن صلاواں بُڈھّا کیوں نہیں مردا

بُڈھّا  بہہ کے سوچاں سوچے  مَیں مالک ہاں گھر دا
گھر دے بہہ کے کرن صلاواں بُڈھّا کیوں نہیں مردا
Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

کہیں کہیں کوئی تارہ کہیں کہیں کوئی جُگنو جو میری رات تھی وہ آپ کا سویرا ہے

کہیں کہیں کوئی تارہ کہیں کہیں کوئی جُگنو 
جو  میری  رات  تھی  وہ  آپ  کا  سویرا  ہے
Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے
Mr Green (@black_salt287) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ لورز کے لئے ویسٹ انڈیز ٹیم کی آخری سٹیج یہاں تک اسے کالی آندھی کے نام سے جانا جاتا تھا جیسے جیسے اس گروپ کے کھلاڑی ریٹائر ہوتے گئے ٹیم تنزلی کا شکار ہوتی گئی اور اب کل کے فاتح آج کے شکست خوردہ

Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

ہر احتجاج سے پہلے تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتاری کےبعد تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے سیاسی کارکنوں پر تشدد کےذریعے انکے نظریات کو بدلا نہیں جا سکتا چونکہ انہوں نے دو سال سےجو زخم کھائےہیں وہ تاریخ کا حصہ رہیں گے فارم 47 کی سرکار اپنا مقام کھو چکی ہے انشاءاللہ حق کی فتح ہو گی