well wisher (@bushrashamim12) 's Twitter Profile
well wisher

@bushrashamim12

Just retweet yours tweets

ID: 1326177892448006149

calendar_today10-11-2020 15:00:36

37,37K Tweet

264 Followers

1,1K Following

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالےگی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی 🔥

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

شیرافضل مروت عمران خان کی زندگی کو خطرہ ، پارٹی انتہائی قدم اٹھائیگی پھر نو مئی جیسا ظلم بھی ہمیں روک سنہیں سکے گا

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

ہمیں 9 مئی کا دن یوم سیاہ منانے کو کہہ رہے ہیں ۔ 1971 میں مشرقی پاکستان الگ ہوا وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟ پشاور اسکول میں 400 بچے شہید ہوئے وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟ بھٹو کو پھانسی ہوئی وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟ انور مقصود صاحب:-

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"رہائی کے بعد جب إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ کا اسٹیٹس لگایا تو پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو، میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے"معروف ٹک ٹاکر منیب خان کا انٹرویو Muneeb khan #ImranKhan #ElectionResults Video

"رہائی کے بعد جب إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ  کا اسٹیٹس لگایا تو پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو، میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے"معروف ٹک ٹاکر منیب خان کا انٹرویو

<a href="/muneebkhanmoni/">Muneeb khan</a> #ImranKhan  #ElectionResults  

Video
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

کل شیر پاکستان کے پاکستانی متحد تھے ایک ساتھ اور خان سے ملاقاتوں پر پابندی اور رہائی کے لئے آواز اٹھائی تو آج سارے منتخب اراکین سڑکوں پر ہیں۔ آگر قوم اسی طرح متحد رہے گی تو شیر پاکستان بہت جلد جیل سے باہر آجائیں گے۔ ان شاءاللہ

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“اوپر سے حکم” والے جو ایک انسپکٹر سے پی ٹی آئی کے نمائندگان کی تذلیل کروا رہے ہیں اور دوسرے بینچز پر اراکین مطمئین بیٹھے ہیں وہ یاد رکھیں “اوپر والے” کسی کے سگے نہیں کل کو آپ کا بھی نمبر آنا ہے اور کسی کانسٹیبل سے ذلیل کروایا جائے گا ۔۔ خیر انہیں کیا پرواہ یہ کونسا جیت کر آئے ہیں

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پھر یہ بھی پاکستان میں نہیں رہ سکیں گےان کو یہاں سے بھاگنا پڑےگا۔۔علامہ راجہ ناصرعباس

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

مصر اور بلجئیم نے امداد گرائ جہاز سے اور عین اُسی جگہ اسرائیلی طیاروں نے بمباری کردی تاکہ سب مر جائیں جو امداد لینے کھڑے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیسا ظُلم ہے۔ اس کی کوئ حد ہے ؟

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“اس بار انہیں خود اندازہ نہیں ہوا کہ کس بندے سے پنگا لے بیٹھے ہیں ورنہ جتنی چولیں شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کے لیے ماری گئی ہیں اتنی تو کوئی پلاننگ کر کے بھی نہیں مار سکتا” ۔۔

“اس بار انہیں خود اندازہ نہیں ہوا کہ کس بندے سے پنگا لے بیٹھے ہیں
ورنہ
جتنی چولیں شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کے لیے ماری گئی ہیں اتنی تو کوئی پلاننگ کر کے بھی نہیں مار سکتا” ۔۔
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ڈونالڈ لو کے پاکستان میں موجود کمزور دل حمایتی یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔ آج ڈونالڈ لو نے کہا کہ میں نے عمران خان حکومت گرانے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔ تو ہال میں "جھوٹا جھوٹا" کے نعرے لگ گئے۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

جینوئن اور کاپی کا فرق نقل بھی مارنی ہے اور ساتھ ہی بھوکی ننگی قوم کے پیسے سے ٹشن بھی کرنے ہیں گھاس پر بھی قالین بچھا دئیے کہ محترمہ کے جوتوں کو بھی مٹی نہ لگ جائے

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

ثمینہ پاشا نے خوف کے بت توڑ دیے اگر 9 مئی سیاہ دن ہے تو وہ دن بھی سیاہ تھا جب باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرائی اور 71 میں جب پاکستان ٹکڑے ہوئے تو وہ دن بھی سیاہ دن تھا

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ نے فوجی عدالتوں کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہمارا آئین یہ کہتا ہے کہ کسی صورت بھی کوئی کرنل صاحب سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتے... سلمان اکرم راجہ کو سلیوٹ ہے۔

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیرو شیما یا ناگا ساکی نہیں، بلکہ غزہ ہے اور سسکتے بلکتے انسان ہمارے بچے، بھائی، بیٹے اور بزرگ ہیں۔