CDA MAZDOOR UNION (@cda_cba_union) 's Twitter Profile
CDA MAZDOOR UNION

@cda_cba_union

CBA OF CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY.

ID: 1505087738483200000

calendar_today19-03-2022 07:44:28

18 Tweet

7 Followers

45 Following

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں. جلد الیکشن کا اعلان ہونے والا ہے بس آپ نے تب تک اس ہیش ٹیگ کا پیچھا نہیں چھوڑنا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

بیس سال پہلے گیارہ ستمبر کے بعد پوری دنیا دو حصوں میں بٹ چکی تھی ۱) امریکہ کے حامی ۲) امریکہ کے مخالف۔ پاکستانی قوم امریکہ سے نفرت کرتی تھی لیکن مشرف نے زبردستی دوسری سمت ہانک دیا ۔ آج اسے زبان ملی تو امریکی غلامی کا لبادہ اتارنے پورے پاکستان اور دنیا بھر میں باہر نکل آئی

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

17 رمضان اسلام کا پہلا غزوہ بدر جس سے اسلام کی بنیادیں مضبوط ہوئیں اور کفر کا زور ٹوٹا۔ اللّٰہ سے دعا ہے کہ ایک بار پھر اسلام دنیا پہ غالب آئے اور باطل کا زور ٹوٹے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 (بدر کے شہیدوں کے قبرستان کے پاس)

17 رمضان اسلام کا پہلا غزوہ بدر جس سے اسلام کی بنیادیں مضبوط ہوئیں اور کفر کا زور ٹوٹا۔ 
اللّٰہ سے دعا ہے کہ ایک بار پھر اسلام دنیا پہ غالب آئے اور باطل کا زور ٹوٹے۔ 
پاکستان زندہ باد 
🇵🇰

(بدر کے شہیدوں کے قبرستان کے پاس)
Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی بار کسی پاکستانی وزیراعظم نے بہت خوب کہا تھا کہ پردیس والے میرے دل کے بہت قریب ہیں۔!!! اور وہ ہیں ہمارے عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

تو جناب کیوں نا آج ہی والیم 10 کھولا جائے۔ بھلے رات کے 11 بجے کھول لیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.x.com/jy7kEYAcco

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

یہ بات تو طے ہوچکی ہے کہ ٹی ایل پی کا عشقِ رسول (ص) سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں کیونکہ گستاخِ رسول گیرٹ وِلڈر اور ٹی ایل پی والے دونوں عمران خان کے ہٹائے جانے کا جشن منا رہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

آج بروزِ منگل رات 8:00 بجے کپتان کے سپاہی لاہور میں آپ کے درمیان۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

آج بروزِ منگل رات 8:00 بجے کپتان کے سپاہی لاہور میں آپ کے درمیان۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

حیرت کی بات ہے ایم کیوایم اپنی سابقہ روایات بھول کر بوریوں کو راشن تقسیم کرنے کے لئیے استعمال کر رہی ہے

حیرت کی بات ہے ایم کیوایم اپنی سابقہ روایات بھول کر بوریوں کو راشن تقسیم کرنے کے لئیے استعمال کر رہی ہے
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا جرآت مند اور محب وطن سفارت کار ۔۔ اسد مجید #AsadMajeed 👇👇👇 youtu.be/xU1Hfd3ZuKY

پاکستان کی تاریخ کا جرآت مند اور محب وطن سفارت کار ۔۔ اسد مجید
#AsadMajeed 
👇👇👇
youtu.be/xU1Hfd3ZuKY
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

یہ غلامانہ ، معذرت خواہانہ اور بزدلانہ لہجہ بڑے عرصے کے بعد سننے کو ملا ہے، مشرف ، زرداری اور نواز شریف جب افغانُ طالبان کا نام لینے سے ڈرا کرتے تھے ، اس وقت وہ لڑے رہے تھے ، آج تو وہ عالمی طاقت امریکہ کو شکست دے چکے لیکن دین بیچ کر ڈالر وصول کرنے والوں کا لہجہ تو دیکھیں ۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

امریکہ ہر سال بغیر پوچھے اپنی خفیہ دساویزات سامنے لاتا ہے جن میں دوسرے ملکوں کے عوام اور حکمرانوں کو گالیں بھی دی ہوتی ہیں ۔ لیکن ہمارے یہ بزدل حکمران اس امریکی خط کو پبلک کرنے کے لئے امریکی اجازت چاہتے ہیں ۔ کچھ دیر صبر کرلیں، جو کالک تم چھپا رہے ہو ، امریکہ خود شائع کردے گا

Hablb Akram (@hablbakram) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو موجودہ سیاسی اور آئینی بحران سے نکالنے کا ایک ہی حل ہے- قبل از وقت انتخابات

Naseer Awan (@naseerawanx) 's Twitter Profile Photo

Safina Khan کی اسپیس کا حصہ نہ بنیں۔ یہ بڑی ہوشیاری سے دوسری طرف کا بیانیہ پھیلا رہے ہیں۔ ریٹیوٹ کرتے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان سے ہوشیار ہوجائیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif مزاہمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی، کچھ یاد ہے محترمہ مریم صاحبہ، اب یہ دوسرا کرے تو فتنہ اور آپ کریں تو ملک کی سلامتی، میں قربان جاوں آپ کے فلسفے پر، آپ لوگ ناچو تو ڈانس باقی ناچیں تو مجرہ،نوازشریف صاحب لندن سے بیٹھ کر اداروں کا بول بالا کرتے رہیں اس پر کچھ روشنی ڈالیں گي پلیز

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

یہ انگلی ان سب کا انتخابی نشان ہے کیا؟ بڑا، چھوٹا، چھوٹی سب انگلیوں سے گفتگو کرتے ہیں بظاہر بچپن میں تربیت کا انتہائ فقدان رہا ہے

یہ انگلی ان سب کا انتخابی نشان ہے کیا؟ بڑا، چھوٹا، چھوٹی سب انگلیوں سے گفتگو کرتے ہیں بظاہر بچپن میں تربیت کا انتہائ فقدان رہا ہے