احسانCHOUDRY (@chahsan1969) 's Twitter Profile
احسانCHOUDRY

@chahsan1969

❤❤تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤

لمٹ کیوجہ سے فالو بیک دینے سے قاصر ہوں

ID: 1011613418875432966

calendar_today26-06-2018 14:13:28

24,24K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

“جو عوام کے دلوں کا وزیرِاعظم ہو، اُسے تنہا قید کرنا ظلم کی انتہا ہے۔” عمران خان کی قید تنہائی نامنظور #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

عُمر کا فتح کیا ہوا ایران یہودیوں سے کبھی شکست نہیں کھائے گا انشاءاللہ ایران کو اللہ فتح نصیب کرے

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

میں صرف ایک چیز واضح کرنا چاہتا ہوں: اگر میں اکیلا بھی رہ گیا، تب بھی اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا رہوں گا۔عمران خان 🔥 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں جانتا کہ یہ بندہ کون ہے لیکن یہ اس وقت کھل کر اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے اور ایران کے خلاف ب**** کر رہا ہے کیا پاکستانی حکومت کو اس کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے احمد قریشی

میں نہیں جانتا کہ یہ بندہ کون ہے لیکن یہ اس وقت کھل کر اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے اور ایران کے خلاف ب**** کر رہا ہے کیا پاکستانی حکومت کو اس کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے
<a href="/AhmedQuraishiUR/">احمد قریشی</a>
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

پوری پاکستانی امریکن کمیونٹی عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھی عمران خان اج بھی مقبول اور قبول ہے اور اس کو مائنس کرنے والے کب کے مائنس ہو گئے عمران خان زندہ باد ⁠🔥

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

یہ انسان کون ہے پاکستانی ہے یا اسرائیلی اس کے بہت زیادہ بیان ا رہے ہیں اسرائیل کے حق میں

یہ انسان کون ہے پاکستانی ہے یا اسرائیلی اس کے بہت زیادہ بیان ا رہے ہیں اسرائیل کے حق میں
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

🚨😔💔حناءزینب کا فوکس اڈیالہ جیل پر ہے ہمارے لیڈرعمران خان کو بے گناہ قید تنہائی میں رکھا گیاہے۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 (@gq_14_) 's Twitter Profile Photo

Important 📢 آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 تو پھر عمران خان کو کیوں قید رکھا جا رہا ہے, بے گناہ سچا لیڈر ۔

Important 📢
آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے ۔ 
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ۔
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
تو پھر عمران خان کو کیوں قید رکھا جا رہا ہے, بے گناہ سچا لیڈر ۔
احسانCHOUDRY (@chahsan1969) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ تخت کی نہیں، حق کی ہے۔ خان حق پر ہے، تاریخ گواہی دے گی۔#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

یہ جنگ تخت کی نہیں، حق کی ہے۔
خان حق پر ہے، تاریخ گواہی دے گی۔#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
احسانCHOUDRY (@chahsan1969) 's Twitter Profile Photo

وہ آواز جو قوم کو جگائے، اس کو دبایا نہیں جا سکتا۔#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

وہ آواز جو قوم کو جگائے، اس کو دبایا نہیں جا سکتا۔#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Talia 🌻 (@taliatanveer) 's Twitter Profile Photo

وہ لیڈر جس نے طاقتور حلقوں کو آئینہ دکھایا، آج اس آئینے کو توڑنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ مگر خواب ٹوٹتے نہیں، خواب تعبیر بنتے ہیں۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

احسانCHOUDRY (@chahsan1969) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ میرے پاس سے گزرے جبکہ میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا ۔ آپ ﷺ نے اپنے پاؤں سے مجھے چونکا مارا اور فرمایا :’’ جندب ! یہ تو جہنمیوں کا سا لیٹنا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔ مشکوٰة المصابیح #4731 آداب کا بیان

اسلام علیکم 
 نماز قائم کرو 

حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ میرے پاس سے گزرے جبکہ میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا ۔ آپ ﷺ نے اپنے پاؤں سے مجھے چونکا مارا اور فرمایا :’’ جندب ! یہ تو جہنمیوں کا سا لیٹنا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔

مشکوٰة المصابیح #4731
آداب کا بیان
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اکاؤنٹ کو پٹواری پڑ گئی ہے پلیز لائک کر دیں شیئر کر دیں اور کمنٹ کر دیں بعض تو میں نے پھر بھی نہیں انا پٹواریو جو مرضی کرنا ہے کر لو

السلام علیکم اکاؤنٹ کو پٹواری پڑ گئی ہے پلیز لائک کر دیں شیئر کر دیں اور کمنٹ کر دیں 
بعض تو میں نے پھر بھی نہیں انا پٹواریو جو مرضی کرنا ہے کر لو
احسانCHOUDRY (@chahsan1969) 's Twitter Profile Photo

وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ فَإِنَّ الْكَرْمَ قَلْبُ الْمُؤمن . رَوَاهُ مُسلم حضرت ابوہریرہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تم (انگور کو) کرم نہ کہو ،کیونکہ کرم تو قلب مؤمن ہے ‘‘ رواہ مسلم

وَعَنْهُ
عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:    لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ فَإِنَّ الْكَرْمَ قَلْبُ الْمُؤمن   . رَوَاهُ مُسلم

حضرت ابوہریرہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تم (انگور کو) کرم نہ کہو ،کیونکہ کرم تو قلب مؤمن ہے ‘‘ رواہ مسلم