
Chief Minister's Office Balochistan
@cmobalochistan
Office of the Chief Minister of Balochistan.
ID: 1407965159600054273
http://Balochistan.gov.pk 24-06-2021 07:34:41
2,2K Tweet
20,20K Followers
8 Following

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزرا واراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti


وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ملاقات کر رہے ہیں #DrAbdulMalikBaloch #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی محمد صادق سنجرانی اجلاس سے قبل مصافہ کر رہے ہیں #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری اسمبلی اجلاس سے قبل گفتگو کر رہے ہیں۔ #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti





ٹیکنالوجی کے ساتھ محفوظ بلوچستان کی جانب اہم قدم رواں مالی سال میں Safe City Projects کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بڑے شہروں میں جدید نگرانی، سیکورٹی اور انفراسٹرکچر کو یقینی بنایا جائے گا۔ #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ #PSDP #PSDP2025_2026 #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti

گرین بس سروس کی توسیع، خواتین کیلیے پنک بس سروس کا آغاز، جبکہ سریاب تا شیخ زید اسپتال پیپلز ٹرین سروس کا آغاز ۔ سابق وزیر اعلیٰ جام کمال خان کے کوئٹہ ڈیولپمنٹ پیکج کو سراہتے ہے، موجودہ حکومت اس پیکج کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پُرعزم #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ Sarfraz Bugti

بلوچستان حکومت رواں سال 2 ارب روپے کی خطیر رقم سے کلچرل پروموشن پروگرام شروع کر رہی ہے۔منصوبے کے تحت بلوچ، پشتون، ہزارہ اور سیٹلرز سمیت تمام ثقافتوں اور زبانوں کو فروغ دیا جائے گا تاکہ ایک پُرامن، ہم آہنگ اور مضبوط معاشرہ تشکیل دیا جا سکے #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ Sarfraz Bugti

بلوچستان میں فرٹیلائزر سٹی کا قیام – اپنے وسائل کا خود استعمال ڈیرہ بگٹی میں دستیاب لو بی ٹی یو گیس کو مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے بلوچستان میں فرٹیلائزر سٹی قائم کی جائے گی،تاکہ صوبے کا قدرتی حق 18ویں ترمیم کے تحت یقینی بنایا جاسکے #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ Sarfraz Bugti

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد میں آفریدی ہاؤس گئے جہاں انہوں نے بزرگ سیاسی رہنماء حاجی شمیم خان آفریدی سے ان کے فرزند سینیٹر عباس خان آفریدی کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti

حکومتِ بلوچستان نے نئے مالی سال 2025-26 کے پہلے دن ہی 50 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے، جو صوبائی حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی، سنجیدگی اور گڈ گورننس کا عملی ثبوت ہے #psdp2025_2026 #Budget2025 #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti

نوجوان افسران ریاستی مشینری کا فعال اور مؤثر حصہ ہیں جن پر گورننس کی بہتری، عوامی خدمت اور شفاف نظام حکومت کی بنیاد استوار ہوتی ہے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مقابلے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب نوجوان افسران سے خطاب #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں عوامی وفود اور انفرادی درخواست گزاروں سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ان مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے #servicedelivery #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti


یوم عاشورہ: صبر، قربانی اور حق کا علمبردار دن وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم #عاشورہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت امام #حسینؑ اور ان کے جانثاروں کی قربانی ہمیں صبر، حق گوئی اور مظلوم کا ساتھ دینے کا درس دیتی ہے۔ #Muharram #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti


یوم عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کا سی پی او آفس کا دورہ یوم عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر سی پی او میں قائم جدید D3C مانیٹرنگ روم کا دورہ کرایا گیا Sarfraz Bugti

سوئی کا دورہ: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی قبائلی عمائدین سے ملاقات، امن و اتفاق کا پیغام سوئی : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچے، جہاں انہوں نے مقامی قبائلی عمائدین کے ہمراہ مختلف مقامات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti