. (@cmpunjabpk) 's Twitter Profile
.

@cmpunjabpk

ID: 920662556255145985

calendar_today18-10-2017 14:47:13

19,19K Tweet

296,296K Followers

18 Following

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا سیاسی گراف بہت بلند ہے۔ اس سے پہلے بھٹو صاحب اور ان سے پہلے قائداعظم کے دور میں ایسا جذبہ دیکھنے کو ملتا تھا جیسا اب پی ٹی آئی میں ہے۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کا مرکزی صدر بنادیا۔ آج شب برات ہے، اللہ تعالیٰ اس میں آئندہ سال کیلئے خصوصی فیصلے فرماتا ہے۔ اس رات میں جو دعا کی جائے قبول ہوتی ہے، ایسی گھڑی میں فواد چودھری یہ بابرکت فیصلہ لے کر آئے۔ میں عمران خان کے ساتھ ساتھ ان کا بھی شکرگزار ہوں۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

سابق ارکان اسمبلی اور مختلف رہنماؤں سے ملاقات۔ ملاقات میں سابق ایم این اے عامر سلطان چیمہ، خرم منور منج، سابق ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری شریک۔ ڈاکٹر اے آر خالد، طاہر نصراللہ وڑائچ، رائے عزیز اللہ، سجاد حیدر چیمہ، علی سلمان صدیق، رائے حماد اسلم بھی ملاقات میں موجود۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف کی نام نہاد گڈ گورننس اور اسحاق ڈار کی جادوگری کا پول کھل چکا ہے.ملکی معیشت کو سنبھالنا اس نااہل ٹولے کے بس کی بات نہیں. شہباز شریف نے قوم کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا اور پیسے اپنی جیب میں ڈال لیے.نااہل حکومت کی اتنی بڑی فوج ظفر موج عوامی خزانے پر بوجھ ہے.

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ عمران خان وزیراعظم بنیں گے تو ہی معیشت کا پہیہ صحیح سمت میں چلے گا۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد کرکے پٹرول 150 سے اوپر نہیں جانے دیا۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس نے بدترین سفاکیت سے نہتے کارکنوں پر تشدد کیا گیا.کیا ایسے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی لاشیں گرا کر انتخابات کرائے جائیں گے. پنجاب حکومت کا ظلم جبر اور سفاکیت اس وقت انتہا پر پہنچ چکے ہیں. آئین اور قانون کو مسخ کر کے پنجاب میں جنگل کا قانون رائج ہے.

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ قیامت ہےجو خون کے پیاسےمجرموں کےکرپٹ گروہ نےقوم پر ڈھائی ہے۔انہوں نےہمارا آئین،ہمارےبنیادی حقوق اور قانون کی حکمرانی کو پامال کیاہے۔خواتین سمیت تحریک کےمعصوم اور نہتےکارکنوں کوپولیس کی بدترین وحشت وتشدد کانشانہ بنایاگیاجبکہ زیرِحراست ایک کارکن کو موت کی نیند سلا دیا گیاہے

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

سابق صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ، سیاسی رہنما چودھری نعیم الدین وڑائچ، چودھری وسیم الدین وڑائچ اور چودھری اعجاز احمد وڑائچ سے ملاقات۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کی تاریخ کےاعلان کے بعد پنجاب میں انشاءاللہ عمران خان کی حکومت دوبارہ قائم ہونے میں اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔ملکی تاریخ میں یہ پی ڈی ایم کی حکومت پہلی حکومت ہےجو الیکشن سے بری طرح خوفزدہ ہے۔پی ڈی ایم الیکشن سے فرار کےحیلے بہانے کرکے عملی طور پر اپنی شکست تسلیم کر چکی ہے

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

الیکشن شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیاں روکنا خلاف آئین ہے۔ لاہور میں دوبارہ دفعہ 144 کا نفاذ غیر آئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل6 ہے۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کا دعویٰ کرنے والوں نے آج تک کچھ نہیں کیا، آئی ایم ایف کے ترلے منتیں بھی کسی کام نہیں آ رہی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلا رمضان ہے جس میں عوام کو سحر اور افطار کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو الیکشن مہم سے روکنے کیلئے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتار کیا جارہی ہے۔ رانا ثنا ءاللہ اور مریم نواز عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔نا اہل حکمران جو مرضی کر لیں عوام انہیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے۔حالات کیسے بھی ہوں کرپٹ مافیا کے خلاف باہر نکلنا ہو گا۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

این اے 157 وہاڑی سے امیدوار چودھری محمد ایوب بندیشہ، چودھری اعجاز احمد وڑائچ، سید نور محمد شاہ، سابق تحصیل صدر وہاڑی چودھری محمد غضنفر الیاس بندیشہ،احسن ایوب بندیشہ سابق وائس چیئرمین شکایات سیل وہاڑی، عامر سعید راں ایڈووکیٹ اور سرور بٹ سیکرٹری جنرل سرکل کبڈی فیڈریشن سے ملاقات۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے قوم کو عزت و وقار سے جینے کا شعور دیا ہے۔ عمران خان کے تاریخی جلسہ نے حکومت پر سکتہ طاری کر دیاہے۔عمران خان وکٹری سٹینڈ پر پہنچ چکے ہیں۔مقدمے، گرفتاریاں اور پر تشدد کارروائیاں اب بیکار ہیں۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

ادارے بھی سمجھتے ہیں کہ موجودہ معاشی حالات کسی ایڈونچرکے متحمل نہیں ہو سکتے۔الیکشن کے سوا موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کا کوئی حل نہیں۔الیکشن کے بعد پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی موت اور پی ڈی ایم کی سیاست انشاء اللہ دفن ہو جائے گی۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات.. سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمے پر تبادلہ خیال.

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی آئی ایم ایف کو شہبازشریف اور اسحاق ڈار کی گارنٹی دینے کو تیار نہیں۔آئی ایم ایف اور عالمی برادری جان چکے شہبازشریف کی حکومت کمزور بیساکھیوں پر کھڑی ہے جس کا کوئی مستقبل نہیں۔

Ch Parvez Elahi (@chparvezelahi) 's Twitter Profile Photo

ہم 2002ء سے2008ء تک اور پھر حالیہ چھ ماہ اقتدار میں تھے لیکن کبھی کسی کے خلاف کوئی کیس نہیں بنایا، بچہ سقہ کی حکو مت دو ماہ کیلئے آئی تو اس نے ہر بندے کے خلاف کیس بنا دئیے۔