جاناں ❤️ (@cmshb123456) 's Twitter Profile
جاناں ❤️

@cmshb123456

💯💯 follow back 💯

ID: 1760026753714511872

calendar_today20-02-2024 19:41:24

8,8K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Mehar din Baloch (@mehardinbaloch1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 💕 ان دونوں سمندر میں سے موتی اور مونگا نکلتا ھے۔ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ اور سمندر میں پہا ڑوں جیسے کھڑے ھوئے جہاز اللہ ھی کے ہیں پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔ سورہ القمر أیات 22 تا 25 #X_promo

السلام علیکم 💕
ان دونوں سمندر میں سے موتی اور مونگا نکلتا ھے۔ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ اور سمندر میں پہا ڑوں جیسے کھڑے ھوئے جہاز اللہ ھی کے ہیں پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔

سورہ القمر أیات 22 تا 25
#X_promo
Mehar din Baloch (@mehardinbaloch1) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ پر اٹھائی ہیں تو ہمیشہ قیمتی اور نازک چیز سب سے پہلے زمین پر گِرے گی ۔۔ تجربہ از خود #X_promo

ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "یادیں ہمارے اختیار کی ماتحت نہیں ہوتیں. اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں. یہ دیکھے بغیر کہ کسی کو کتنا دُکھ دے گئی ہیں." #X_promo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"یادیں ہمارے اختیار کی ماتحت نہیں ہوتیں. اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں. یہ دیکھے بغیر کہ کسی کو کتنا دُکھ دے گئی ہیں."
#X_promo
Mr,Sheikh Ali (@sheikh3_14) 's Twitter Profile Photo

🔝#X_promo 𝙏𝙚𝙖𝙢 𝙊𝙬𝙣𝙚𝙧👑 𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙧𝙖𝙩𝙤𝙧🌜 Maria Sial 𝘾𝙝𝙞𝙚𝙛 𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣🌻 @Basit_B1 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐬:👇🏻 𝗥𝗧𝗚 1💫 𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 Tahira Sial 𝗥𝗧𝗚 𝟮💫 HINA SULEMAN ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 𝗥𝗧𝗚 𝟯💫 Shahid Hammad Shahid Hammad 𝗥𝗧𝗚 𝟰💫 Muhammad Kashif Huma_com 𝗚𝗥𝗧𝗣✨ 𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 beeruvibes🥀 @Usman143US

🔝#X_promo
𝙏𝙚𝙖𝙢 𝙊𝙬𝙣𝙚𝙧👑
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
𝙈𝙤𝙙𝙚𝙧𝙖𝙩𝙤𝙧🌜
Maria Sial
𝘾𝙝𝙞𝙚𝙛 𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣🌻
@Basit_B1
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐬:👇🏻
𝗥𝗧𝗚 1💫
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
Tahira Sial
𝗥𝗧𝗚 𝟮💫
HINA SULEMAN
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
𝗥𝗧𝗚 𝟯💫
Shahid Hammad
Shahid Hammad
𝗥𝗧𝗚 𝟰💫
Muhammad Kashif
Huma_com
𝗚𝗥𝗧𝗣✨
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
beeruvibes🥀
@Usman143US
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون • اللہ تعالیٰ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کیساتھ ہیلی کاپٹر میں موجود دیگر افراد کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔۔ آمین ثمہ آمین #RaisiHelicóptero #X_promo

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون •

اللہ تعالیٰ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کیساتھ ہیلی کاپٹر میں موجود دیگر افراد کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔۔

آمین ثمہ آمین

#RaisiHelicóptero
#X_promo
Munawar Alee 🇵🇰 (@mun_r78) 's Twitter Profile Photo

پروموشن نمبر 1 اس اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔ اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لیے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔ ساتھ ساتھ کمنٹس میں ڈن لکھیں Munawar Alee 🇵🇰 Danny Chan 🌸🌸🌸 ✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰ Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ Ahmad Ali Hamza Ansari ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ

پروموشن نمبر 1
اس اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔
اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لیے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔
ساتھ ساتھ کمنٹس میں ڈن لکھیں
Munawar Alee 🇵🇰
Danny Chan 🌸🌸🌸
✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰
Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ
Ahmad Ali
Hamza Ansari ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ
Mehar din Baloch (@mehardinbaloch1) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ 🌼 صبح بخیر 🌼 🌸مظبوط بنیں مظبوط رہیں آنسو صرف جائے نماز پر اچھے لگتے ہیں🌸 #GalaxyZFlip5 #صباح__الخيرِ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
🌼 صبح بخیر 🌼
🌸مظبوط بنیں مظبوط رہیں
آنسو صرف جائے نماز پر اچھے لگتے ہیں🌸
#GalaxyZFlip5
#صباح__الخيرِ
Mohammad Moosa (@m_moosa34) 's Twitter Profile Photo

💮💖بِسۡمِ اللَّهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ💖💮 شروع کرتا ہوں اللَّهِ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ 🌹Assalam Alaikum🌹 🌼G00D M0RNING🌼 😘Have A Nice Day 😘 . . #X_promo

💮💖بِسۡمِ اللَّهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ💖💮
شروع کرتا ہوں اللَّهِ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
🌹Assalam Alaikum🌹
🌼G00D M0RNING🌼
😘Have A Nice Day 😘

#X_promo
Mehar din Baloch (@mehardinbaloch1) 's Twitter Profile Photo

نخرے کا بھاؤ شہر میں اب اور بڑھے گا دو عاشقوں نے ایک ہی محبوب چن لیا #X_promo

نخرے کا بھاؤ شہر میں اب اور بڑھے گا
دو عاشقوں نے ایک ہی محبوب چن لیا
#X_promo
جاناں ❤️ (@cmshb123456) 's Twitter Profile Photo

‼️حملے کے وقت فضائی حدود میں 70 بھارتی جیٹ طیارے موجود تھے اور 27 پاکستانی طیارے فضائی حدود میں موجود تھے۔ انہوں نے فضائی برتری برقرار رکھنے کی پوری کوشش کی لیکن 5 جیٹ طیارے گنوا دیے اور لیکن ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ #IndiaPakistanWar

‼️حملے کے وقت فضائی حدود میں 70 بھارتی جیٹ طیارے موجود تھے اور 27 پاکستانی طیارے فضائی حدود میں موجود تھے۔
انہوں نے فضائی برتری برقرار رکھنے کی پوری کوشش کی لیکن 5 جیٹ طیارے گنوا دیے اور  لیکن ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔
#IndiaPakistanWar