🍁چوہدری اے آر ظفر🍁 (@c_a__z_) 's Twitter Profile
🍁چوہدری اے آر ظفر🍁

@c_a__z_

ریاست جموں و کشمیر کی آزادی میرا خواب 🍁ہم کیا چاہتے آزادی🍁حق خودارادیت کشمیری قوم کا بنیادی حق ہے🍁

🍁فالو کریں💯فیصد فالوبیک ملےگا🍁

ID: 1385148124310786048

linkhttps://Twitter.com//C_A__Z_ calendar_today22-04-2021 08:27:34

69,69K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Express News (@expressnewspk) 's Twitter Profile Photo

ایران میں موساد کی خودکش ڈرون فیکٹری پکڑی گئی #ExpressNews #BreakingNews #DonaldTrump #America #Iran #Attack #Parliment #missile #Jets #FighterJets #LatestNews #TrendingNews #middleeast #Pakistan

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر ، ماں کی پکار عرش ہلا دیتی ہے انہی فلسطینی ماؤں کی بددعائیں آج اسرائیل کو تباہ کر رہی ہیں #iranisraelwar2025

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ہم مرگئے تو کچھ نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں "اسلام" اہم ہے ایت اللہ خامنہ ای

ہم مرگئے تو کچھ نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں "اسلام" اہم ہے
ایت اللہ خامنہ ای
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے ہسپتال کے نچے فوجی اڈہ بنا رکھا ہے حماس پر اسرائیلی الزام لگاتے تھے کہ وہ ہسپتالوں سے نیٹ ورک چلا رہے ہیں مگر یہاں اسرائیلی فوج نے خود ہسپتالوں کے نیچے فوجی اڈے قائم کر رکھے ہیں

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین ایران کی فردو جوہری پلانٹ کے قریب بڑے پیمانے پر حملے اور 2.5 شدت کے زلزلے کی اطلاع ہے

sanila aziz (@aziz_sanila) 's Twitter Profile Photo

ایران سے ایک ہوسٹل میں رہنے والے کشمیری طلباء کے اسرائیلی فضائی حملے کی زد میں آنے کی انتہائی پریشان کن خبر۔ خوش قسمتی سے، صرف معمولی زخموں کی اطلاع ملی ہے. وہاں 1300+ سے زیادہ کشمیری طلباء پڑھتے ہیں، جنہیں اپنی جانوں کے لیے شدید خوف کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جب #RightsMovementAJK

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی رکن پارلیمنٹ شہریاری: ▪ ہم رہبر اعلیٰ (آیت اللہ خامنہ ای) سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کی اجازت دیں۔

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

نیلم ویلی میں ایک بھی ایسا سکول یا ہسپتال نہیں ہے جس پر فخر کیا جا سکے۔ #VoicesFromPOJK #RightsMovementAJK #WorldWar3 #tahran #TruePromise3 #Iran #Israel #IsraeliranWar #israil #ایران #الحرب_بدات_الان #اللهم_احفظ_الكويت #اسراييل #تهران

Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اسلام بچانا ہے ایران نہیں ہم رہے یا نہ رہے اسلام ہمیشہ رہے سید روح اللّٰہ موسوی

Nighat Yousafzay (@nighatyz) 's Twitter Profile Photo

🍁چوہدری اے آر ظفر🍁 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم ﷺ ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تشکر تشکر پاکستان تشکر تشکر Thank you Pakistan Thank you Pakistan. Slogans raised in Iranian parliament 🇵🇰 🇮🇷✊

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

Deputy Prime Minister & FM of Pakistan ⁦Ishaq Dar⁩ disclosed that some influential countries approached us and asked to vote against Iran in IAEA but I clearly said NO. Pakistan abstained from this meeting took place just one day before the Israeli attack against Iran.

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی جنگی طیاروں نے تہران میں ٹیلی ویژن بروڈکاسٹنگ مرکز پر بمباری کر دی-

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تشکر تشکر، پاکستان تشکر تشکر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے حق میں تشکر کے نعروں کی گونج۔ یقیناً پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔

🍁چوہدری اے آر ظفر🍁 (@c_a__z_) 's Twitter Profile Photo

یونان کی اتنی آبادی نہیں ہے جیتنے پاکستان میں یونانی دواخانے ہیں 😂 کمزورستان 😂