🌙𓆩چیـــ̆ـــــری𓆪🚩 (@chrry34) 's Twitter Profile
🌙𓆩چیـــ̆ـــــری𓆪🚩

@chrry34

*_تیری دنیا کا دستور بھی عجیب ھے یارب!! 🤌🏻_*
_*محبت ان کو ملتی ھے جنہیں کرنی نہیں آتی۔🙂🥀*_

🌙𓆩چیـــ̆ـــــری𓆪🚩

ID: 1923995992124424193

calendar_today18-05-2025 06:56:20

196 Tweet

433 Followers

481 Following

🅽🅾🅾🆁🅸 🅺🅷🅰🅽 (@sanjoo_13) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے 🌺 x.com/i/spaces/1ZkKz…

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

🪔🍂 ✍ایک چہرہ میں کئ کئ چہرے چھپا رکھے ہیں ↩ نہ جانے کیوں ہم نے غیر مرئی روپ دھار رکھے ہیں ✍توڑ دے بت خوف کے اور مت ڈر رسوائیوں سے ↩ناز کر اپنی پہچان پہ جس کےاصول خدانےبنارکھے ہیں ➡️ Let's connect with grace & respect. 🌟🔗 x.com/i/spaces/1ZkKz…

khushahal singh (@khushah68062536) 's Twitter Profile Photo

Guys Guys , where are you? Join to grab mutuals that is too permanently. This an international space being hosted by Adil Khan x.com/i/spaces/1ZkKz…

HASSAN Alii (@hassan_alii_786) 's Twitter Profile Photo

#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا پھر اللہ بھر دیتا ہے وہ زخم بھی، جو ہم سمجھتے ہیں کبھی نہیں بھرے گا 🍂 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

پھر اللہ بھر دیتا ہے وہ زخم بھی، جو ہم سمجھتے ہیں کبھی نہیں بھرے گا 🍂

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
safna (@safna1686820) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اس دعا کے ساتھ اللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا اے ﷲ!میں تجھ سے نفع دینے والے علم،اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتاہوں الٰہی تو قبول فرما آ مین ثمہ امیــــــــــن

السلام علیکم 
صبح بخیر 
اس دعا کے ساتھ 
اللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا
اے ﷲ!میں تجھ سے نفع دینے والے علم،اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتاہوں الٰہی تو قبول فرما آ مین ثمہ امیــــــــــن
🌙𓆩چیـــ̆ـــــری𓆪🚩 (@chrry34) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ❤️ صبح بخیر🏜️ پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے 🫀🥲