Defaulter Gill (PTI) (@chshahidmatloo2) 's Twitter Profile
Defaulter Gill (PTI)

@chshahidmatloo2

آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ

ID: 1559337858489532417

calendar_today16-08-2022 00:35:30

381 Tweet

122 Followers

374 Following

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

ہم صنفِ نازک نہیں اصل صنفِ آہن ہیں۔ ہم تمہیں بتائیں گے ہم ہی اصل ریاست ہیں۔🔥✌🏻

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"رینجرز کی جانب سے عمران خان کو گریبان اور کالر سے پکڑ کر وہیل چیئر سے اٹھا کر گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا گیا۔"عمران ریاض خان Imran Khan #ImranKhan #IHC Link : bit.ly/44LbbSH

"رینجرز کی جانب سے عمران خان کو گریبان اور کالر سے پکڑ کر وہیل چیئر سے اٹھا کر  گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا گیا۔"عمران ریاض خان 

<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> #ImranKhan #IHC 

Link : bit.ly/44LbbSH
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت کے خلاف اور اپنے لیڈر عمران خان کے لیے باہر نکلیں !! #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ

Defaulter Gill (PTI) (@chshahidmatloo2) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ تو خان صاحب کی گرفتاری پر ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے خان صاحب کو رینجرز نے ان کے گھر سے برامد کیا ہو ☺

𝐌𝐚𝐬𝐨𝐨𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐡 🆇 (@masoodshahpti) 's Twitter Profile Photo

United Nations Pakistan - اقوام متحدہ پاکستان Usman Farhat کون لوگ ہیں یہ جو فوجیوں کی گاڑیوں سے اُتر کر عام مظاہرین کے ہجوم میں گُھس رہے ہیں؟ یہی لوگ انتشار پھلا رہے ہیں پھر ملبہ تحریک انصاف پر ڈالتے ہیں جو کچھ اس ملک میں ہورہا ہے سب یہی جرنیل کئ دہائیوں سے کرتی ہے جس سے عوم بالکل ناخبر تھی لیکن آج خود بے نقاب ہورہے ہیں۔

Defaulter Gill (PTI) (@chshahidmatloo2) 's Twitter Profile Photo

جب کسی برانڈ (brand) کی جڑیں براہ راست صارفین میں ہوں تو پھر کسی ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر کے چھوڑنے سے فرق نہیں پڑتا۔ لوگوں کا اعتماد برانڈ پر ہوتا ہے ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر پر نہیں ہوتا۔ This post is about Marketing.

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

آج رات 10 بجے شاہ زیب خانزادہ صاحب پھیپھڑوں کا زور لگا کر بتائیں گے کہ 150 روپے فی لیٹر والا پیٹرول کیسے ملک دشمنی تھا اور اب جو قیمت 3 سو کو پہنچنے والی ہے، یہ کیسے ملک و قوم کی فلاح ہے، پھر مریم نواز صاحبہ کی ٹیم اس پروگرام کو وائرل کرے گی، اصل حکومتی موقف رات 10 بجے جیو پر ...

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ جو مرضی کر لیں، آپ پی ٹی آئی کو الیکشنز جیتنے سے نہیں روک سکتے !! #تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جو بھی اس لعنتی کو انفالو کر کمنٹ کرے گا میں ابھی اسے فالو کروں گا پکا واعدہ Kamran Khan #انفالو_کامران_خان_لعنتی

جو بھی اس لعنتی کو انفالو کر کمنٹ کرے گا میں ابھی اسے فالو کروں گا پکا واعدہ

<a href="/AajKamranKhan/">Kamran Khan</a> 
#انفالو_کامران_خان_لعنتی