Mehar wajidali (@chwajidali94) 's Twitter Profile
Mehar wajidali

@chwajidali94

Old Id Suspend @ChWajidAli8161

Insafians

ID: 1177802342588145664

linkhttp://insaf.pk calendar_today28-09-2019 04:29:12

8,8K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

پبلک سروس میسج نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں جو ڈرون نظر آ رہے اس حوالہ سے یہ واٸس نوٹ سماعت فرماٸیں پوسٹ کو شٸیر کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچاٸیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

" نعرہ تکبیر اللہ اکبر " بہاولپور کی فضاؤں میں بھارتی ڈرون تباہ کرنے کیلئے کاروائی کی جا رہی ہے

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر علیم خان کی پارک ویو سٹی اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے والے رہائشیوں پر انتظامیہ کے غنڈوں کا بہیمانہ تشدد قابلِ مذمت ہے۔ علیم خان اور سوسائٹی منیجمنٹ فوری وضاحت دیں! 1 لاکھ فی مرلہ ظالمانہ چارجز اور قبضہ کے لیے تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ Abdul Aleem Khan Islamabad Police

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

کراچی ڈیفنس فیز 6 میں بااثر شخص کا موٹر سائیکل سوار شہری پر اہلخانہ کے سامنے تشدد، خواتین منت ترلے کرتی رہیں مگر کوئی اثر نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق تشدد کرنے والا ملزم سلمان فاروقی ایک مارکیٹنگ کمپنی کا مالک ہے۔

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

چھبیس ہزار بل کراے کا مکان۔۔۔بیچارے سے بولا نہیں جا رہا۔۔۔اتنا ظلم نا کرو کہ پھر بات ہاتھ سے نکل جائے۔۔۔غریب کو ریلیف دینے پہ مجبوریاں سنانے والے بے شرم وزیر مشیر خود سالانہ اربوں کی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں۔۔۔ڈُب کے مرجاو لعنتیو ماردیا غریب کو💔😭 #StopElectricityExtortion

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 (@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی کے پارلر میں موٹی تازی خواتین کا بیوٹیشن پر تشدد ۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج ان میں سے ایک عورت نے آتے ہی رسلنگ شروع کر دی

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

پہلے تنخواہ پر ٹیکس دے۔ پھر ATM سے تنخواہ نکالنے پر ٹیکس، پھر اس تنخواہ سے چیزیں خریدنے پر ٹیکس، پھر خریدی ہوئی چیزوں پر سالانہ ٹوکن ٹیکس، اور اوپر سےATM فیس بینک کو الگ دینا ہے۔

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

احمد آباد میں گرنے والے ائیر انڈیا کے طیارے میں169 بھارتی، 53 برٹش 7 پرتگالی اور ایک کینیڈین شہری سوار تھا۔ طیارہ ابادی پر گرنے کے باعث زیادہ جانی نقصان کا خدشہ ہے.

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں میاں بیوی کا ہمسائیوں سے جھگڑا، شوہر کارتوس فراہم کرتا رہا بیگم پمپ ایکشن سے فائرنگ کرتی رہی۔