چکور🪶🕊️ (@chakora143) 's Twitter Profile
چکور🪶🕊️

@chakora143

دنیاوی موت ہم دونوں کے درمیاں محض وقفہِ ملاقات ہے🫂🥰 میری آرزو رانی 🫶👩‍❤️‍👩♥️18 مارچ🥳

ID: 1760051058183913472

calendar_today20-02-2024 21:18:00

31,31K Tweet

367 Followers

213 Following

ملک تجمل (@maliktajammal5) 's Twitter Profile Photo

ایک پیماں شکن سے کیا شکوہ؟ ہم رہے اپنے اعتبار میں گم کیا خبر کب ہوئی ہے یاد اس کی دل کے اجڑے ہوئے دیار میں گم #اردو بزم اردو

ملک تجمل (@maliktajammal5) 's Twitter Profile Photo

لہو لہو ہوں جب آنکھیں تو کیسا وعدہِ دید چلے گئے ہیں، سرِ شام کوئے یار سے لوگ نسیم صبح کے جھونکے ہمیں بھی چھو کے گزر ہمیں بھی یاد ہیں کچھ موسمِ بہار سے لوگ #اردو بزم اردو

💫‏زوحـــــــــــــــا 🕊️ (@zoha_a3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو 😍 #جمعہ_مبارک ❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣ #درود_بر_محمد #درود_بر_حبیب_خدا #اردو_زبان

السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ

صبح بخیر پیارے لوگو 😍

#جمعہ_مبارک
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣

#درود_بر_محمد
#درود_بر_حبیب_خدا

#اردو_زبان
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 (@dr_romeooo) 's Twitter Profile Photo

عزت نفس وہ خاموش فیصلہ ہوتاہے جب تم کسی کو سمجھانے کے بجائے خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتے ہو۔ نہ اس لیے کہ تمہیں پرواہ نہیں بلکہ اس لیے کہ خود کو کھونے کا حوصلہ نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے سب کہہ دیا جائے لیکن عزت نفس کہتی ہے چپ رہو جو ہورہا ہے ہونے دو۔ جنہیں تمہاری خاموشی

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

وُہ عکسِ موجۂ گُل تھا ، چمن چمن میں رہا،، وُہ رَنگ رَنگ میں اُترا ـــــ کِرن کِرن میں رہا،، وُہ نام حاصلِ فن ہو کے میرے فن میں رہا،، کہ رُوح بن کے مِری سوچ کے بدن میں رہا،،، سکونِ دِل کے لیے مَیں کہاں کہاں نہ گئی مگر یہ دِل ، کہ سدا اُس کی انجمن میں رہا،، #سوچ_کا_سفر #انجم

وُہ عکسِ موجۂ گُل تھا ، چمن چمن میں رہا،،
وُہ رَنگ رَنگ میں اُترا ـــــ کِرن کِرن میں رہا،،

وُہ نام حاصلِ فن ہو کے میرے فن میں رہا،،
کہ رُوح بن کے مِری سوچ کے بدن میں رہا،،،

  سکونِ دِل کے لیے مَیں کہاں کہاں نہ گئی 
مگر یہ دِل ، کہ سدا اُس کی انجمن میں رہا،،

#سوچ_کا_سفر
#انجم
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@rajaking7366) 's Twitter Profile Photo

وہ آئی تو ، رات کے کٹوروں میں چاند اُترے سفیدیاں ماند پڑ گئیں ، سانولی کے آگے❤️ #راجپوت

وہ آئی تو ، رات کے کٹوروں میں چاند اُترے
سفیدیاں ماند پڑ گئیں ، سانولی کے آگے❤️
#راجپوت
GhaM-E-ZeeST (@ranabilal864965) 's Twitter Profile Photo

تیری یادوں میں بہائے ہیں جو آنسو اتنے آنکھ بھی پوچھ رہی ہے کہ بچایا کیا ہے ہجر کے بعد یہ سوچو کہ کہاں جاؤ گے ہم تو مر جائیں گے ویسے بھی ہمارا کیا ہے امت شرما میت #قومی_زبان 💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞

خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

جو میرے زوال کے انتظار میں ہیں وہ ہمیشہ میری کامیابی کی خبر سنیں گے____!!! #اردو_زبان

جو میرے زوال کے انتظار میں ہیں 
وہ ہمیشہ میری کامیابی کی خبر سنیں گے____!!!

#اردو_زبان
من رقصم (@7n_st4r) 's Twitter Profile Photo

۔ عجب نہیں ہے اسے خود سے عشق ہو جائے، ادا بھی رکھتا ہے ظالم ادا شناس بھی ہے عباس تابش #سرائے_سخن

AniLa TariQ (@pakworld0) 's Twitter Profile Photo

اس طرح میری طرف میرا مسیحا دیکھے درد دل ہی میں رہے اور دوا ہو جائے!!!! #قومی_زبان

عٌروج فیاض احمد (@uroojfayyaz) 's Twitter Profile Photo

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد ان سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کیے ان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد صوتِ سٌخن ۔۔۔ عکسِ بےجا

Shazia Shahani (@shazia_shahani) 's Twitter Profile Photo

خواہش کو جنون نہ بنا ئیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لئیے نہیں ہوتا 💕 #سرائے_سخن

خواہش کو جنون نہ بنا ئیں
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لئیے نہیں ہوتا 💕
#سرائے_سخن