WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile
WAD

@chaudharywad

Mine and my family's Belongs to the same political party The name of which is Pakistan Muslim League-N @NawazSharifMNS My leader's daughter @MaryamNSharif

ID: 1638426440847728641

calendar_today22-03-2023 06:24:49

4,4K Tweet

11,11K Followers

10,10K Following

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ "محب وطن" شہری ہے۔۔۔ جو 9 مئی والے دن دنگے فساد کرنے کی بجائے، اپنے گھر تونسہ شریف میں بجلی کا کنکشن لگوا رہا تھا۔ اچھا ویسے 9 مئی مقدمے میں یوتھڑوں کو سزائیں ہوتے دیکھ کر اس "میسنے" پر رشک آتا ہے۔۔۔

یہ وہ "محب وطن" شہری ہے۔۔۔
جو 9 مئی والے دن دنگے فساد کرنے کی بجائے، اپنے گھر تونسہ شریف میں بجلی کا کنکشن لگوا رہا تھا۔

اچھا ویسے 9 مئی مقدمے میں یوتھڑوں کو سزائیں ہوتے دیکھ کر اس "میسنے" پر رشک آتا ہے۔۔۔
WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

فلک جاوید اور صنم جاوید یہ دونوں یوتھن بہنیں کیسے سانحہ 9 مئی کیسز میں سزاوں سے بچی ہوئی ہیں یوتھئیوں کو اشتعال دلانے میں یہ پیش پیش تھیں

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

بیٹیاں امیر کی ہوں یا غریب کی باپ کیلئے شہزادیاں ہی ہوتی ہیں اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے آمین ثم یا رب العالمین 🤲🤲🤲

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی دوبئی کا اسپتال نہیں بلکہ نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا ہے ن لیگ دور حکومت کے کام نکال دئیے جائیں تو پیچھے موہنجوداڑو کے کھنڈرات ہی بچتے ہیں

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

Yet another marvel: Nankana to Manawala road, 22 kms runs across the district, completed just 15 days ago. With accelerated development, Punjab has positioned itself as a leader & innovator while pioneering new standards. Masha’Allah.

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

An extensive,sprawling road network totalling 20000 kms across all districts of Punjab completed in less than 12 months. One of these is 23 kms,modern, smooth &high-quality Nankana-Warburton road built in record time. Punjab emerging as a trendsetter in key sectors, Alhamdolillah

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited flood-affected villages in Nankana Sahib to assess the situation caused by recent floods. CM Maryam Nawaz undertook a continuous two-and-a-half-hour long visit to both urban and rural areas of Nankana Sahib.

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited flood-affected villages in Nankana Sahib to assess the situation caused by recent floods.

CM Maryam Nawaz undertook a continuous two-and-a-half-hour long visit to both urban and rural areas of Nankana Sahib.
WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

بہادر باپ کی بہار بیٹی پانی کے درمیان کھڑی ہے عمران نیازی پانی سے بھی ڈرتا ہے شہیدوں سے بھی کیونکہ پنکی کا حکم ہے

بہادر باپ کی بہار بیٹی پانی کے درمیان کھڑی ہے

عمران نیازی پانی سے بھی ڈرتا ہے شہیدوں سے بھی کیونکہ پنکی کا حکم ہے
WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے سینیٹ میں 2 تہائی اکثریت حاصل کرلی!! 27ویں آئینی ترمیم تیاری کی طرف گامزن!! 💪👏

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

سیلابی ریلہ کس طرح اچانک آتا ہے۔۔۔ پاکستانیوں گرمیاں گھر میں گزاریں آپ اپنی اور اپنی فیملی کی جان خطرے میں نہ ڈالیں

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی ہوئی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں4.5 فیصد بڑھ گئیں

عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی ہوئی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں4.5 فیصد بڑھ گئیں
WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

لفظ "مرد" کا صحیح حق ادا کیا ❤️ کراچی طارق روڈ کے قریب ہونے والی واردات ناکام۔

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

اس عدالت سے ڈرنا چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ اور نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا *وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

پہلے مرحلے میں شوگر ڈیلرز کے نام ای سی ایل میں ڈالے جارہے ہیں، دسمبر میں چینی ایکسپورٹ کرنے والے ملز مالکان، ڈیلرز اور بیوروکریٹس سے باز پرس کی جائے گی:

پہلے مرحلے میں شوگر ڈیلرز کے نام ای سی ایل میں ڈالے جارہے ہیں، دسمبر میں چینی ایکسپورٹ کرنے والے ملز مالکان، ڈیلرز اور بیوروکریٹس سے باز پرس کی جائے گی:
WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر بڑی کاروائی بی ایل اے کے 47 اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے 🇵🇰 ویلڈن پاک فوج

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

بس کچھ ہی دن میں فتنہ الخوراج فتنہ الہند ستان کا خاتمہ ہو جائے گا ملک سے