BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile
BOSS⚜️

@chodhreeme61251

PTI SOCIAL MEDIA ACTIVIST LAHORE

ID: 1692190427363868672

calendar_today17-08-2023 15:04:15

3,3K Tweet

819 Followers

535 Following

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🚨اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کوئی نہیں کہہ سکتا کہ لڑکیوں کے پاس دماغ کم ہوتا ہے👇

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🚨لاہور میں تحریک انصاف ایم پی اے فرخ جاوید مون اور کارکنوں کی گرفتاریاں۔۔!!!

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🚨ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب معین قریشی کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا ۔۔۔

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

لعنت ہو اس گھٹیا اور بزدل نظام پر 🖐️🖐️ 🚨ریحانہ ڈار کو گرفتار کرلیا گیا

لعنت ہو اس گھٹیا اور بزدل نظام پر 🖐️🖐️

🚨ریحانہ ڈار کو گرفتار کرلیا گیا
BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨پارلیمنٹ ہاؤس پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی کیا تحریک انصاف ک تمام ارکان اسمبلی کو گرفتار کیا جاسکتا ہے ؟؟

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🔥* سلمان اکرم راجہ نے آج کا لائحہ عمل دے دیا *🔥 🚨بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا 30 سے چالیس ایم این ایز کے ہمراہ اڈیالہ جیل جانے کا اعلان....!!!

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر خان صاحب کی بہنوں کا انتظار کیا جارہا ہے

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کا خوف 🔥🔥 پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ تالے لگا کر بند کردیے گئے۔۔!! پولیس ہی پولس 🚨🚨🚨

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

نیوز الرٹ 🔴 یہ بغیرت آج خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں گے 🚨 راولپنڈی کے لوگ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ آپا اور دیگر کی حفاظت یقینی بنائیں

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨عباد فاروق کا پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں لاہور کی تمام آمد و رفت بند کرنے کے لئیے پورا لاہور پانچ بجے بابو صابو انٹر چینج اور ٹھوکر چوک کو بند کریں گے- کسی صورت میں ہار نہیں مانیں گے-

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨🚨 علیمہ خانم آپا خان صاحب سے ملاقات کرنے کے لیے چند لوگوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہیں پنڈی اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو یہاں کا رخ کرنا چاہیے...!!!

BOSS⚜️ (@chodhreeme61251) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨تباہ کن بریکنگ نیوز علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں کراچی سے لانگ مارچ شروع ہو گیا....🔥