"ہائے غزہ... ہر منظر دل چیر دیتا ہے، ہر چیخ فلک کو ہلا دیتی ہے۔ ربّ کریم! ظلم کی یہ رات اور کتنی طویل ہوگی؟ کب ٹوٹے گی یہ سحر، کب اُترے گی رحمت؟ فلسطین کے بچوں پر یہ قیامت کب ختم ہوگی؟"💔
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک کمشنر کو ڈھائی کروڑ کی گاڑی، مفت بجلی، گھر، اور پولیس اہلکاروں کا پروٹوکول صرف اس لیے دیا جاتا ہے کہ ریڑھی بانوں نے ملک لوٹ لیا۔💔
you think you're over them. then their name pops up in a conversation. or a song hits a little too hard. or you dream about them again. and suddenly, you're right back in the ache you swore you outgrew.
healing isn't straight. it loops. <<<
- As Faiz Ahmad Faiz said
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے گلگت بلتستان کے طلباء کو سول کپڑوں میں ملبوس افراد اغوا کر کے لے جا رہے ہے۔
اب تک 70 سے زیادہ طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے
لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ
9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جو سیکیورٹی اداروں نے خود کیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی۔
#May9th_FalseFlag
#PakistanUnderMartialLaw
میرے PTI کے دوست آج انتہائی مایوس کررہے ہیں حالانکہ جتنا جبر ھو،اُتنی زیادہ شدت سے مزاحمت ھوتی ہے لیکن PTI والے غائب ہیں لہذا اب دھشتگردی اور وردی کی طرف چلتے ہیں اور یہ دیکھیں کہ وردی اور دھشتگردی ایک ساتھ واک بھی کرتی ہے