WOW (@cric_5) 's Twitter Profile
WOW

@cric_5

ID: 1784351292837462016

calendar_today27-04-2024 22:38:30

11,11K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌸صباح الخیر🌸🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اے میرے اللہ ہم سب پر اپنا خاص فضل فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما ہماری زندگیوں کو آسان فرما، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما آمین #X_promo

السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷🌸صباح الخیر🌸🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
 اے میرے اللہ
ہم سب پر اپنا خاص فضل فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما
ہماری زندگیوں کو آسان فرما، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما
آمین
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ مسکرائیں... اور ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جنہوں نے آپ کو بغیر مطلب کے وقت دیا ہو ۔ اسلام وعلیکم صبح بخیر #X_promo

ہمیشہ مسکرائیں...
 اور  ان  لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جنہوں
 نے آپ کو بغیر مطلب کے وقت دیا ہو ۔

اسلام وعلیکم
صبح بخیر
#X_promo
اسامہ (@apex_70) 's Twitter Profile Photo

اور تم یہ کہو کہ 💖 میرے پروردگار ! ہماری خطا یئں بخش دے ، 🎁اور رحم فرما دے تم سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم❣️ کرنے والا ہے #GoodMorning #X_promo #اردو_زبان

اور تم یہ کہو کہ 💖
میرے پروردگار ! ہماری خطا یئں بخش دے ، 🎁اور رحم فرما دے 
تم سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم❣️ کرنے والا ہے
#GoodMorning 
#X_promo 
#اردو_زبان
GOhaR (@l_gr786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹 لاکھوں کروڑوں درود و سلام محمد ﷺ پر آپ ﷺ کی آل پر🌹 صدا خوش رہیں سلامت رہیں .اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے .امین. #X_promo

السلام علیکم🌹
لاکھوں کروڑوں درود و سلام محمد ﷺ پر آپ ﷺ کی آل پر🌹
صدا خوش رہیں سلامت رہیں .اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے .امین.
 #X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ ماضی خراب ہوگیاتومایوس نہ ہوں آپکے پاس سنوارنےکےلیےابھی حال اورمستقبل ہیں ماضی کی غلطیوں سےسبق سیکھیں اورانکونہ دہرائیں گزراہواوقت گزرگیاوہ ہمارےبس میں نہیں لیکن آنےوالاوقت ہمارےہاتھوں میں ہم اسےسنوارسکتےہیں #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
ماضی خراب ہوگیاتومایوس نہ ہوں آپکے پاس سنوارنےکےلیےابھی حال اورمستقبل ہیں
ماضی کی غلطیوں سےسبق سیکھیں اورانکونہ دہرائیں
گزراہواوقت گزرگیاوہ ہمارےبس میں نہیں لیکن آنےوالاوقت ہمارےہاتھوں میں ہم اسےسنوارسکتےہیں
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

بیشک۔۔! آپ کی بات کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بھی لا سکتی ہے، اور آنکھوں میں آنسو بھی… فیصلہ صرف آپ کے لہجے کا ہے! ہمیشہ خوش رہیں💕 اسلام وعلیکم صبح بخیر #X_promo

بیشک۔۔!
آپ کی بات کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بھی
 لا سکتی ہے،
اور آنکھوں میں آنسو بھی…
فیصلہ صرف آپ کے لہجے کا ہے!

ہمیشہ خوش رہیں💕

اسلام وعلیکم
صبح بخیر
#X_promo
اسامہ (@apex_70) 's Twitter Profile Photo

Good 🎁 Morning ❤️ All Friends اللّه پاک آپ کی زندگی میں یہ دن خوشیوں سے بھر دے آمین 🎁 #GoodMorning #X_promo #اردوـزبان

Good 🎁 Morning ❤️ All Friends
اللّه پاک آپ کی زندگی میں یہ دن خوشیوں سے بھر دے 
آمین 🎁
#GoodMorning 
#X_promo 
#اردوـزبان
GOhaR (@l_gr786) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم 🌹 صبح بخیر 🌹 ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے۔ رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے۔ 🌹آمین یا رب العالمین🌹 #X_promo

🌹السلام علیکم 🌹 صبح بخیر 🌹 
 ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے۔
رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے۔
🌹آمین یا رب العالمین🌹
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

یہ قربت کی دعا بھی ہے ... یہ ہجر کا سوال بھی. محبّت میں سکوں بھی ہے ، محبّت میں وبال بھی. #اردو_زبان #X_promo

یہ  قربت کی دعا  بھی ہے ... یہ ہجر کا سوال
 بھی.
محبّت میں سکوں بھی ہے ، محبّت میں وبال
 بھی.

#اردو_زبان
 #X_promo