Filinta Mustafa 🎭 (@dark_soul560) 's Twitter Profile
Filinta Mustafa 🎭

@dark_soul560

#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین
Bigra Howa insafi 🤩//Poetry love//
#ISF// سلطنت عمرانیہ پختونخوا //
@TeamDigitaLegnd

ID: 1691462060025290752

linkhttp://insaf.pk calendar_today15-08-2023 14:49:42

100,100K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Filinta Mustafa 🎭 (@dark_soul560) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے مرشد کو رہا کرنا ہی ہوگا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

عمران خان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے مرشد کو رہا کرنا ہی ہوگا

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

Faisal Khan Grok Grok پاکستان میں جمہوریت کے نام پر یہ کیسی آمریت مسلط ہے، جہاں ووٹ عوام کا اور حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے؟ اگر سب فیصلے راؤ انوار کی سوچ رکھنے والے جرنیلوں نے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان کا کیا کام ہے؟

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان کی پلیٹ میں حلال یا حرام کی ان کو فکر ہے جن کی سیٹیں حرام ہیں۔ مینڈیٹ حرام ہے۔ تنخواہیں اور مراعات حرام ہیں۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ (@muhamma09466006) 's Twitter Profile Photo

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں عدلیہ اور طوائفوں کے کاروبار رات کو چلتے ہیں ایک جیسا کردار ادا کر رھے ہیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

پاکستان میں عدلیہ اور طوائفوں کے کاروبار رات کو چلتے ہیں
ایک جیسا کردار ادا کر رھے ہیں
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Filinta Mustafa 🎭 (@dark_soul560) 's Twitter Profile Photo

5 اگست میں صرف 9 دن رہ گئے لیکن ابھی تک تحریک کا لائحہ عمل نہیں دیا گیا، ہم پھر کہتے ہیں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ آگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ جائیں۔ اس بار جلسے یا ریلیوں سے آپ لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتے ہیں 🚨Repost, copy, post it again

★𝐖𝐀𝐋𝐈 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 Baloch✶ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@wali_h_) 's Twitter Profile Photo

اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا ہمارا مسئلہ شاید کبھی حل نہیں ہو پائیگا تجھے سننا نہیں آتا ، مجھے کہنا نہیں آتا.. Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃

Filinta Mustafa 🎭 (@dark_soul560) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو آپ سب کو ملکر 75 سالہ کھڑی اس مضبوط دیوار (ملٹری قبضہ) کو گرانا ہے۔۔۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

پاکستانیو آپ سب کو ملکر 75 سالہ کھڑی اس مضبوط دیوار (ملٹری قبضہ) کو گرانا ہے۔۔۔

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Filinta Mustafa 🎭 (@dark_soul560) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو سب نے نکلنا ہے اب مزاحمت کے سوا کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے مزاحمت اب فرض ہوگئ ہے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

riMi✨ (@r11122255) 's Twitter Profile Photo

“میں اپنی قوم کی عزت اور خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گا، میری قوم کو بتا دو کہ میں انہیں کبھی مایوس نہیں کروں گا!” - عمران خان #وفاداری_صرف_خان_سے TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

“میں اپنی قوم کی عزت اور خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گا، میری قوم کو بتا دو کہ میں انہیں کبھی مایوس نہیں کروں گا!”
- عمران خان
#وفاداری_صرف_خان_سے
TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
faheem haider ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ptizbr10) 's Twitter Profile Photo

کون پوچھ سکتا ہے اس صاحب سے کہ ابھی تک عمران خان کے آخری دو ٹویٹس کیوں ری پوسٹ نہیں کئے آپ نے؟ Omar Ayub Khan Asad Qaiser Junaid Akbar PTI Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

کون پوچھ سکتا ہے اس صاحب سے کہ ابھی تک عمران خان کے آخری دو ٹویٹس کیوں ری پوسٹ نہیں کئے آپ نے؟

Omar Ayub Khan
Asad Qaiser
Junaid Akbar
PTI

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
ABDUL QADEER (@abdulqa10381779) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم X فیملی اور پی ٹی آئی کے تمام ٹائیگرز! دل سے دعا اور محبتیں، سب عمران خان کے ساتھ! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

السلام علیکم X فیملی اور پی ٹی آئی کے تمام ٹائیگرز!
دل سے دعا اور محبتیں، سب عمران خان کے ساتھ!
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ