
Deputy Commissioner Layyah
@dclayyah0606
Ameera Baidar
ID: 1552632390681518083
28-07-2022 12:30:02
3,3K Tweet
1,1K Followers
25 Following

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیر صدارت بیوٹیفکیشن، انسداد تجاوزات، آوارہ کتوں کی تلفی، بھانہ جات کی منتقلی اور صفائی مہم سے متعلق اجلاس ہوا۔ اے سی لیہ، اے سی کروڑ اور متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر نے بروقت اور مؤثر اقدامات کی ہدایت کی۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک ڈپٹی کمشنر آفس لیہ کے ویٹنگ روم میں روسٹرم پر آکر شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں شریک، پلس پروجیکٹ کے تحت کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنر لیہ و دیگر ریونیو افسران بھی موجود ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر جمن شاہ میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، جہاں اے سی لیہ حارث نیازی نے عوامی مسائل سنے اور متعدد شکایات پر فوری احکامات جاری کیے۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اجلاس میں ممکنہ سیلاب اور مون سون انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ محکموں کو الرٹ رہنے، مشینری کی دستیابی اور عوامی ریلیف کو ترجیح دینے کی ہدایت دی گئی۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ضلعی سطح اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی انفرادی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ضلع لیہ میں پلس پروجیکٹ کے تحت مشترکہ کھاتہ جات کی تقسیم میں بہترین کارکردگی پر ریونیو افسران کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے خصوصی انعام سے نوازا۔ پلس پروجیکٹ کے فوکل پرسن اور کوآرڈینیٹرز بھی موجود ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ڈپٹی کمشنر لیہ سے پلس پروجیکٹ ٹیم کی ملاقات ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدارسے فوکل پرسن پلس پروجیکٹ وسیم اعوان،ڈویژنل کوآرڈینیٹر مسعود اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عبدالروف چھینہ نے ملاقات کی اور کھیوٹ کی تقسیم کے سلسلہ میں کی گئی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ضلع لیہ میں پلس پروجیکٹ کے تحت مشترکہ کھاتہ جات کی تقسیم میں بہترین کارکردگی پر ریونیو افسران کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے خصوصی انعام سے نوازا۔ پلس پروجیکٹ کے فوکل پرسن اور کوآرڈینیٹرز بھی موجود ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لیہ امیر ابیدار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک اور اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹ، ٹریفک، مون سون اور گورننس امور زیر غور آئے۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار اپنے دفتر میں موجود ویٹنگ روم کے روسٹرم پر آکر شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے متعدد شہریوں کے مسائل کو فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کی۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ کا DHQ ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ۔ ایمرجنسی وارڈ، فیلڈز وارڈ اور فارمیسی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر/میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام محی الدین نے ادویات کی دستیابی اور طبی سہولیات سے متعلق بریفنگ دی Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل دفتر میں آے شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے میونسپل کمیٹی اجلاس میں تجاوزات، آوارہ کتوں کی تلفی، ڈرینز کی صفائی اور بھانہ جات کی منتقلی کے فوری اقدامات کی ہدایت دی، جبکہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی بہتر بنانے کی ہدایت دی۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


صوبائی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ نے بکھری احمد خان میں فلڈ بند کا معائنہ کیا، سیکرٹری آبپاشی واصف خورشید، دیگر اعلیٰ افسران و نیس پاک ٹیم بھی ہمراہ تھی۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان صدر بازار اور پولیس سٹیشن سٹی کی اطراف میں بارش کے پانی کے نکاس کے آپریشن کا جائزہ لے رہے ہیں Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


سیکرٹری آبپاشی ڈاکٹر واصف خورشید نے لیہ کا دورہ کیا، کینال ریسٹ ہاؤس میں سیلابی صورتحال اور حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ ایڈیشنل سیکرٹری، ڈپٹی کمشنر لیہ اور دیگر افسران موجود تھے۔ ضلعی انتظامیہ نے معزز مہمانوں کو اعزازی شیلڈز پیش کیں۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آفس لیہ کے ویٹنگ روم کے روسٹرم پر آکر شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے میڈیسن سٹور کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں کو بروقت اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ادویات کی دستیابی، اسٹاک ریکارڈ اور مینجمنٹ سسٹم کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division


ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایت پر کوٹلہ حاجی شاہ میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، جہاں اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے عوامی مسائل سنے اور متعدد شکایات پر فوری احکامات جاری کیے۔ Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner D.G.Khan Division
